1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھول

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بھول کر آ گیا ہہاں پر




    :car:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو جانے کی بھول کرتے ھیں وہ پھر لوٹ کے‌آنے کی بھول کبھی نہیں کرتے
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جانا اپنی مرضی سے ہوتا ہے ۔
    آنے کا پتہ نہیں‌ہوتا ، کوئی آنے دے یا نہیں ۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو بھی ہو کبھی کبھار آنے کی بھول کر لینی چاھیئے
     
  5. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مجھے تو گانا یاد آ گیا وہی لکھ دیتا ہوں۔۔۔
    بےوفا یوں تیرا مسکرانا بھول جانے کے قابل نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایسے گانے پہ یہ ہاہا ہاہا کرنے کی بھول کیوں کی
     
  7. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کیونکہ بھول سے کتنی عجیب چیز یاد آئی۔۔۔۔۔۔۔اور عجیب چیز پر ہنسنا تو پڑتا ہی ہے۔۔۔۔۔۔ویسے ہنسنے سے خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زیادہ ہنسنے سے جھریاں بھی پڑ سکتی ھیں
     
  9. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    عمران بھائی آپکی خوبصورتی کا راز کہیں یہی تو نہیں ؟
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جمیل جی یہ تو فوٹو گرافر کی سخت محنت کا نتیجہ ھے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی تصویر کے اوپر والے حصہ پر شاید پسینہ بہہ گیا تھا
     
  12. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جی میں سمجھ سکتا ہوں آپ سب جل رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ میرے موبائل کے کیمرے کا کمال ہے۔۔۔یہ تصویر میری 28ویں سالگرہ کے موقع کی ہے جو میں نے افغانستان کے صوبے ہلمند میں اتروائی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔مگر بیک گراؤنڈ بعد میں لگائی ہے۔۔۔۔۔ہاہاہا
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اِس سے تو عمران بھائی اپنی نیگیٹیو یہاں‌ چِپکا دیتے تو اور مزہ کرتی ۔
     
  14. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نیگٹو کالی نظر آتی۔۔۔۔۔۔۔۔جبکہ تصویر کچھ تو نظر آ رہی ہے نا۔
    ویسے مجھے تصویر لگانے کی اجازت نہیں۔۔۔مگر خیر کام چل رہا ہے۔۔۔ہاہاہا
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو جو لگا رکھا ھے یہ کیا ھے
     
  16. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سب بھول گے ہیں کہ یہ بھول کی لڑی ھے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو تو علم ھے پھر کیسے کی آنے کی بھول یہاں
     
  18. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بھول بھول کر آنا بھی کیا آنا ہے۔۔۔۔۔۔اس سے بہتر تو بڑا آنہ ہے ۔۔۔جو اب چلتا ہی نہیں
     
  19. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجھے تو بھول جانے کی عادت ہے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شاباش 2نوں کے لئے ، مابدولت خوش ہوئے
     
  21. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا کیا میرے ساتھ علی بھای کو بھی بھول جانے کی عادت ہے
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ مابدولت کون ہیں‌ ؟
     
  23. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :139:جو ماما کی دولت پر عیش کر رہا ہو۔اسے ما بدولت کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔:135:
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے تو آپ بھی مابدولت ہوئے
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ بھول کب کی آپ نے
     
  26. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مجھے تو کبھی بھولے سے بھی ماما کی دولت نصیب نہیں ہوئی۔۔۔۔اگر ہوتی تو آج لندن میں بیٹھا ٹیلی فونک خطاب کر رہا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔یا جدہ میں بیٹھ کر مفت کی روٹیاں توڑ رہا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہا
     
  27. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کبھی گنجے کو ناخن نہیں‌ دیتا عمران بھائی ۔ :119:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ عمران کیا گنجے بھی ھیں
     
  29. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات آپ نے اُن کے ناخن دیکھ کر پوچھی ہے نا ۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب ٹاپک بدلنے کی بھول کر ہی لی جائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں