1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھول

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    او سوری ، میری ٹائپنگ ابھی بہت ویک ہے نا نعیم بھائی ۔ :133:




    :car:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر یہیں بیٹھ کر ٹائپینگ صحیح کریں۔
    گڈی چلا کر کہاں جانے کی بھول کررہے ہیں ؟
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کار تو میں نے ایک لڑی سے دوسری لڑی میں جانے کے لیئے رکھی ہوئی ہے ۔
    پیدل بہت ٹائم لگتا ہے ۔
    آپ کو کسی لڑی میں جانے کے لیئے لفٹ‌ چایئے ؟
    تو آ جائیں :car:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ورزش کرنے والا آدمی ہوں۔ ایکٹو رہنے کو ترجیح دیتا ہوں۔

    آپ پیدل چلنا بالکل بھول گئے ہیں۔
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اب جب ایک سہولت ہے تو اُسے استعمال کیوں‌ نہ کیا جائے ؟
    آپ نے تو کرایہ بچانے کے لیئے ورزش کی آڑ لے رکھی ہے ۔ :yes:





    :car:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب اگلی بات کیا کرنی تھی

    وہ میں بھول ہی گیا۔
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ میں کس چیز کی کمی ہے ؟





    :car:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ایک ہو تو بتاؤں۔

    لڑی کے عنوان کے حساب سے تو یادداشت کی بھی کمی ہے۔ بہت بھول جاتا ہوں۔
     
  9. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو آپکو لڑی کا عنوان بھی "بھول" جانا چائیے تھا ۔ :soch:




    :car:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکے لیے میرے علاوہ بھی یہاں اور بہت سے لوگ موجود ہیں۔ :mashallah:
     
  11. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں آپکی اُنگلی مجھ پر تو نہیں اُٹھ رہی ۔ :135:





    :car:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل اختر بھائی ۔ میرا اشارہ آپکی طرف نہیں تھا۔

    آپ تو خواہ مخواہ چور کی داڑھی میں تنکے والا حساب کر بیٹھے۔ :hasna:
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ گڈی چلانا بھولتے کیوں نہیں ؟
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جدّہ میں بندہ بنا گاڑی کے ایسے ہے
    جیسے انسان بنا پاؤں کے ۔ ۔ ۔ ۔
    چلیں آپ کو بھی ڈراب کر دونگا رستے میں ۔




    :car:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے رستے میں کوئی قبرستان پڑتا ہے کیا یا ویسے ہی بھول کر آفر کر رہے ہیں ؟
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب لوگ مجھے بھول گئے ہیں :rona: :rona: :rona:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو بھول کے کیا شیطان کو دعوت دینی ھے ہم نے
     
  19. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی چھوٹی سی بات پر اتنے موٹے موٹے آنسو ۔





    :car:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حس بھائی آپ کی آنسو میں آنکھو :no:
     
  21. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آنسوؤں میں‌ آنکھیں ۔ :208: :208: :208:




    :car:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے ہارون بھائی نے یہ جملہ بھول کر نہیں‌لکھا ۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حسن سے آنسو بہانے کی بھول کیسے ہوئی
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جان بھول کر
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بندہ جان ہی بھول جائے گا تو کھائے گا کیا ؟
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب تو حسن یہاں‌آنا ہی بھول چکے ھیں
     
  27. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے ہہاں آنے کی بھول کیسے ہو گئی ؟ :nose:





    :car:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے تو یہاں سے جانے کی بھول نہیں ہو پا رہی ۔ :nose:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    1 دن آنا بھول ہی جاؤں گی جمیل جی ویسے‌آپ نے یہاں‌آنے کی بھول کس کے کہنے پہ کی
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں آنے کی بھول تو کسی طرح ہو ہی جاتی ہے۔
    لیکن
    یہاں کا محبت و خلوص پھر انسان کو بھولے سے واپس نہیں جانے دیتا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں