1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھولے بھالے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 مارچ 2014۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم شکریہ
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل پھر میرا "سنڈے "( یعنی اتوار ) والا دور چل رہا ہے ۔ ۔ ۔
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دور چل رہا ہے ؟
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی ! عاطف کے علاج کے سلسلے میں "بیگم صاحبہ "پاکستان میں ہیں ۔ ۔ ۔ یونی فل سنڈے ۔ ۔ ۔ بلکہ مسلسل سنڈے ۔ ۔ ۔
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ خوش رکھے آپ کو آمین
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹے کا کہا حال ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب ۔ ۔ ۔
    الحمد اللہ ۔ ۔ ۔ کافی بہتر ہے ۔ ۔ ۔ کچھ دن پہلے سی ایم ایچ اسلام آباد میں اُس کا آپریشن ہوا ہے ۔ ۔ ۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ ٹھیک ہو جائے گا
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب کوئی لطیفہ ہو جائے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم شہزادے کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور آپ سب کو اپنی خاص رحمت کا سایہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دو دن پہلے ایک بار پر یورین انفیکشن ہوا تھا ، مگر اب الحمد اللہ کافی بہتر ہے ۔ ۔ ۔ آپ کی دُعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ - پاجی !پچھلے بیس سالوں سے میرا ایک مشاہدہ ہے ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - بھولے ! وہ کیا ؟
    بھولے بادشاہ ۔ پاجی جب بھی پھاٹک بند ہوتا ہے ٹرین ضرور آتی ہے ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یار واقعی ایسا ہی ہے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹرین کبھی نہیں بھی آتی ۔





    صرف کالا انجن لنگ ونجھدا اے :D:
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ایک خاتون کو دیکھ کر بولے ۔ ۔ ۔ آپ بلکل میری دوسری بیوی جیسی ہیں ۔ ۔ ۔
    خاتون - اچھا ! تو آپ کی کتنی بیویاں ہیں ؟ بھولے بادشاہ - صرف ایک ۔ ۔ ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو اسی بات پہ بھولے پہ فدا ہوگئی ہوگی :chp:
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ننگے پاؤں جوتے اس کے ہاتھ میں تھے
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :D::D::D::D::D:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ سچ بولنا چاہیے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے سے ایک انگریزی دان نے پوچھا
    اس جملے کو انگریزی میں کیسے لکھو گے ؟
    دکھ ہمیشہ ساتھ رہتا ہے لیکن خوشی آتی جاتی رہتی ہے
    بھولے کا جواب
    " My Wife is always with me, but her friend comes and goes "
     
    مالا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    استاد بھولے سے۔بتائو مرچ میں کونسا وٹامن ہوتا ہے
    بھولا۔ سر وٹامن سی
    استاد۔ حیرت سے وہ کیسے
    بھولا۔ کیونکہ جب ہم مرچی کھاتے ہیں تو سی سی کرتے ہیں
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    یہ آپ کہہ رہے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا کہہ رہا ہے :chp:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک فیملی بھولے کا رشتہ دیکھنے آئی

    بھولا ایک طرف بیٹھا پان چبا رہا تھا

    رشتہ دیکمنے والوں نے پوچھا : آپ پان کھاتے ہیں

    بھولا : پان تو میں اس وقت کھاتا ہوں جب سگریٹ نہ ملے

    رشتہ دیکمنے والوں نے پوچھا : آپ سگریٹ بھی پیتے ہیں

    بھولا : سگریٹ تو اس وقت پیتا ہوں جب شراب نہ ملے

    رشتہ دیکمنے والوں نے پوچھا : آپ شراب بھی پیتے ہیں

    بھولا : شراب تو میں اس وقت پیتا ہوں جب جوا جیت لوں

    رشتہ دیکمنے والوں نے پوچھا : آپ جوا کھیلتے ہیں

    بھولا : بس جیل گیا تھا تو وہاں عادت پڑ گئی

    رشتہ دیکمنے والوں نے پوچھا : جیل کیوں گئے تھے

    بھولا : دو تین قتل ہوگئے تھے

    رشتہ دیکمنے والوں نے پوچھا : کس کو قتل کیا

    بھولا : کچھ لوگ رشتہ دیکھنے آئے تھے وہ سوال بہت پوچھتے تھے

    رشتہ دیکمنے والے : انگوٹھی لاؤ بھئی ہم رشتہ پکا کرکے ہی جائیں گے
     
    مالا, نعیم, شانی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:


    ہا ہا ہا
    مزہ آ گیا
     
    مالا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حالانکہ اسکے باوجود بھولے کی شادی وہاں نہیں ہوسکی تھی :chp:
     
    مالا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں