1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھولے بھالے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 مارچ 2014۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ہا بہت اچھے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی اور بھابی بیٹھے باتیں کر رہے تھے
    اچانک بھابی نے سوال کیا
    بھابھی: سنو ! کیا تم میرے مرنے کے بعد دوسری شادی کر لو گے ؟؟
    ھارون رشید بھائی: نہیں‌بیگم۔ تمہیں پتہ ہے میں تم سے کتنا پیار کرتا ہوں۔ میں دوسری شادی نہیں کرونگا۔
    بھابھی: لیکن تم اتنی لمبی زندگی تنہا بھی تو نہیں‌گذار سکتے ۔ شادی تو تہمیں کرنا ہو گیھارون رشید بھائ: دیکھا جائے گا ۔ اگر ضروری ہوا تو کر لوں گا!!
    بھابھی: (دکھ بھری آواز میں ) کیا تم واقعی دوسری شادی کر لو گے ؟
    ھارون رشید بھائ: بیگم ! ابھی تم خود ہی تو زور دے رہی تھی۔
    بھابھی: اچھا کیا تم اسے اسی گھر میں لاؤ گے ؟
    ھارون رشید بھائ: ہاں۔ میرا خیال ہے ہمارا گھر کافی بڑا ہے اور اسے یہیں رہنا ہو گا
    بھابھی: کیا تم اسے اسی کمرے میں رکھو گے
    ھارون رشید بھائ: ہاں کیونکہ یہی تو ہمارا بیڈ روم ہے
    بھابھی: کیا وہ اسی بیڈ پر سوئے گی
    ھارون رشید بھائ: بھئی بیگم ظاہر ہے اور کہاں سوئے گی
    بھابھی: اچھا کیا وہ میری جیولری استعمال کرے گی؟؟
    ھارون رشید بھائ: نہیں اس جیولری سے تمہاری سہانی یادیں وابستہ ہیں ۔ وہ یہ استمعال نہیں کرسکے گی
    بھابھی: اور میرے کپڑے ؟؟
    ھارون رشید بھائ: پیاری بیگم ! اگر مجھے شادی کرنا ہوئی تو وہ کپڑے بھی خود ہی لے کر آئے گی۔
    بھابھی: اور کیا وہ میری گاڑی بھی استعمال کرے گی ؟؟
    ھارون رشید بھائ: نہیں ۔ اسے گاڑی چلانا نہیں آتی۔ بہت دفعہ بولا لیکن وہ سیکھنا ہی نہیں چاہتی ۔
    بھابھی: کیاااااااااااااااااااااااااااااااااا ؟؟؟
    ھارون رشید بھائ : اوہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ شِٹ


    اور اب بھائی اسپتال میں زیر علاج ہیں کافی چوٹیں آئیں تھیں......... ہاہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    رات دو بجے ، بھولی بھابھی کو شرارت سوجھی ، بھولے بادشاہ کے کان میں دھیرے سے سرگوشی کی ۔
    آپ جاگ رہے ہیں؟
    بھولے بادشاہ نے آنکھیں کھول کر گھڑی دیکھی اور بولے ۔
    میں بھولا ہوں چوکیدار نہیں ۔
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ۔ بھولے، یہ مٹی کا تیل کہاں سے نکلتا ہے ؟
    بھولے بادشاہ ۔ پاجی ، کنستر سے ۔
     
    پاکستانی55، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھولے نے کہا

    مجھے کیوں نکالا
     
    پاکستانی55، زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولی بھابھی ۔ آج ہماری شادی کی پندرھویں سالگرہ ہے ۔
    بھولے بادشاہ ۔ اچھا ۔
    بھولی بھابھی ۔ جی ۔
    بھولے بادشاہ نے ایک ٹھنڈی سانس بھری اور بولے ۔ بیگم آؤ اِس عظیم حادثے کی یاد میں پانچ منٹ کی خاموشی اختیار کریں ۔
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولی بھابھی ۔ بھولے ! ساتھ والے گھر میں میاں بِیوِی کی لڑائی ہو رہی ہے آپ ایک بار جائیں تو سہی ۔
    بھولے بادشاہ ۔ میں کل گیا تھا اسی وجہ سے لڑائی ہو رہی ہے ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ۔ بھولے، بتاؤ زمین اور چاند كا آپس میں کیا رِشْتَہ ہے ؟
    بھولے بادشاہ ۔ بہن بھائی كا
    چاچا جی ۔ وہ کیسے ؟
    بھولے بادشاہ ۔ کیوں کے لوگ چاند کو ماموں اور زمین کو ماں کہتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ - پاجی، میں نے خواب میں دیکھا کے میرا ایک پیر زمین پر اور دوسرا آسمان پر ہے ۔
    چاچا جی - بھولے ، اِس طرح کے خواب مت دیکھا کرو، کسی دن اپنی شلوار پھاڑ لو گے ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا جونئیر ۔ پاپا آئی نیڈ اے بلیک بیری ۔
    بھولے بادشاہ - پتر کنواں دا سیزن ہے کنو کھایا کرو ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: ‏20 ستمبر 2018
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا جونئیر ۔ پاپا ، میں اتنا بڑا کب ہو جاؤنگا کہ ممی سے پوچھے بغیر گھر سے باہر جا سکوں ؟
    بھولے بادشاہ - پتر ، اتنا بڑا تو ابھی میں بھی نہیں ہوا ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا کبھی تردید نہیں کرے گا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تردید کر بھی دیں توان کی اس تردید کا یقین کون کرے گا ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھل والا - جناب یہ آم کھا کر دیکھیے ، لڈو ہے لڈو ۔
    بھولے بادشاہ ۔ لیکن مجھے تو بیگم نے آم لانے کو بھیجا ہے ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے باداشہ کی مشہور زمانہ " سواری " گم ہو گئی ۔ ۔ ۔ بھولے بادشاہ فورا سجدہ شکر بجا لائے اور پھر اُٹھ کو خوشی جھومنے لگے ۔ ۔ ۔
    چاچاجی ۔ بھولے ! آپ کی اتنی مشہور " سواری " گم ہو گئی اور آپ اور آپ خوش ہو رہے ہیں ؟
    بھولے بادشاہ ۔ پاجی ! شکر نہ کرو تو کیا کروں ، سوچیں اگر اپنی مشہور زمانہ " سواری " پر میں خود بھی سوار ہوتا تو میں بھی آج اس کے ساتھ گم ہو چکا ہوتا ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ۔ بھولے ! 1773 میں پہلی بار سائنسدانوں کو پتہ چلا کہ انسان کو زندہ رہنے کے لیے آکسیجن کی اشد ضرورت ہے ۔ ۔ ۔
    بھولے بادشاہ ۔ اوہ مائی گاڈ ۔ ۔ ۔ پاجی ! تو اُس سے پہلے انسان کیسے زندہ رہتے تھے ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سائنسدان پنکھے سے جھول گیا ہے کہ نہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ۔ (اعلان کرتے ہوئے) یہ گائے کا بچہ کس کا ہے ؟
    بھولے بادشاہ ۔ (گائے کے بچے کو غور سے دیکھتے ہوئے) لگتا تو گائے کا ہی ہے ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی اور اور بھولے بادشاہ آپس میں کچھ خفا سے ہو گئے ۔
    چاچا جی نے رات سونے سے پہلے ایک صفحہ بھولے بادشاہ کو دیا جس پر لکھا تھا ، بھولے بھائی ! حالانکہ تم مجھ سے خفا ہو مگر پھر بھی صبح سات بجے مجھے جگا دینا ۔
    اگلی صبح جب چاچا جی اُٹھے تو دس بج ہے تھے ۔
    چاچا جی ! یار بھولے تم نے مجھے جگایا کیوں نہیں ؟
    بھولے بادشاہ نے چاچا جی کی سائیڈ ٹیبل کی طرف اشارہ کیا ، جس پر وہی صفحہ پڑا تھا اور اس پر لکھا تھا( پا جی ! سات بج گئے ہیں اٹھ جائیں ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی کو ڈاکٹر نے مشورہ دیا کہ گھڑ سواری کیا کریں ۔ دو دن بعد ڈاکٹر کی ملاقات بھولے بادشاہ ہو گئی ۔
    بھولے بادشاہ ۔ ڈاکٹر صاحب آپ نے پاجی کو گھڑ سواری کا مشورہ دیا تھا ۔
    ڈاکٹر ۔ ہاں ہاں ، کیسے ہیں وہ اب ؟
    بھولے بادشاہ ۔ وہ تو ٹھیک ہیں ، مگر آج صبح ہی گھوڑے کا انتقال ہو گیا ہے ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی - بھولے جس آدمی کو سنائی نہ دیتا ہوں اُسے پنجابی میں کیا کہتے ہیں ۔
    بھولے بادشاہ - پاجی ! جو مرضی ہے کہہ دیں ، اُسے کونسا سنائی دیتا ہے ۔
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی بھولے بادشاہ کو اپنی 125 پر لے جا رہے تھے چاچا جی انتہائی تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلا رہے تھے ۔
    بھولے بادشاہ - پاجی موٹر سائیکل آہستہ چلائے مجھے ڈر لگ رہا ہے .
    چاچا جی ۔ بھولے اگر تمہیں ڈر لگ رہا ہے ، تو تم بھی میری طرح آنکھیں بند کرلو ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ۔ بھولے ! سب لوگ تمہیں بھولا کیوں کہتے ہیں ۔
    بھولے بادشاہ - چھوڑیں پاجی ! یہ لیں روح افزاں پئیں ، میں نے ابھی ابھی تازہ ٹماٹروں سے بنائی ہے ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر سفید ہوتی توں روں افزاں ہوتی
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ۔ پاجی جی ! میں نے بہتا ہوا تیل دریافت کر لیا ہے ۔
    چاچا جی ۔ شاباش بھولے ! اب تو تم بہت امیر ہو جاؤگے ۔
    بھولے بادشاہ ۔ شاید ۔
    چاچا جی ۔ بس اب پیسے آتے ہی تم فورا نئی گاڑی خرید لو ، پرانی والی گاڑی نے تو بہت تنگ کر رکھا ہے ۔
    بھولے بادشاہ ۔ نہیں پا جی ، ہمیں پرانی گاڑی کا ہی ٹینک مرمت کروانا ہوگا کیونکہ تیل اسی سے بہہ رہا ہے ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے اب بھولے بادشاہ مصر چلے جائی گے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جی بھولے بادشاہ مصر جائیں نہ جائیں لیکن "چلے جائی گے" پڑھ کر لگتا ہے آپ پشاور ضرور جانے والے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پشاور کا نمک منڈی بہت یاد آتا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی نمک منڈی والون کو بھی آپ بہت یاد آتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نمک منڈی کی کڑاہی یاد آتی ہوگی ہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں