1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھولے بھالے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 مارچ 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کب تک
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    استاد بھولے سے ؛ تم آصف احمد بھٹی کو ٹکریں کیوں مار رہے تھے

    بھولا ، استاد جی آپ نے خود ہی کہا تھا کہ ریاضی میں پاس ہونا ہے تو دماغ لڑانا پڑے گا
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ ممکن ہے کہ صدقے کی رقم آپ کے جیب میں چھوڑ دے
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی بھولے بھائی سے:
    "بھابی سے تمہاری لڑائی کس طرح ختم ہوئی؟"
    بھولا بھائی:
    "وہ گھٹنوں کے بل رینگتی ہوئی میرے پاس آئی۔"
    ھارون رشید بھائی:
    واہ! کمال ہو گیا۔۔۔ اچھا، اس نے اپنی ہار مانتے ہوئے کیا کہا؟
    بھولا بھائی:
    کہنے لگی، چلو نکلو چارپائی کے نیچے سے، اب تمہیں کچھ نہیں کہوں گی، آئندہ زبان سنبھال کے بات کرنا۔
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپکے شہر میں ایسے کتنے اسپتال ہیں؟
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھابھی ۔ سردی کی وجہ سے میری ناک بند ہو گئ ہے
    بھولا۔ یہ سردی کا اثر تمہاری زبان پر کب ہو گا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا بھائی کی بیگم اپنی کسی دوست سے اپنے شوہر کی تعریف کر رہی تھی
    کہنے لگی.... "بھولا بہت پرہیز گار اور شریف انسان ہیں ، پانچ وقت کے نمازی اور روزے دار ہیں

    بھولا بھائی جو قریب ہی کھڑے نماز پڑھ رہے تھے
    نماز کے دوران ہی فرط ِ جذبات سے چلائے
    " کہہ دینا کہ حج بھی کیا ہے"
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لطیفہ نہیں الزام ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لطیفہ ہے آپ اسے سچ کرنے پر مت اَڑ نا
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھابی شاپنگ کر کے گھر آئی اور بھولے بھائی سے بولی:
    ” دیکھئے! میں آپ کے لیے کتنا اچھا رومال لائی ہوں “َ۔

    بھولے بھائی نے حیرت سے کپڑے کو دیکھا اور بولا:
    ” اتنا بڑا رومال یہ تو کوئی چھ گز کا ہو گا “۔

    بھابی بولی:”آپ کے رومال سے جوکپڑا بچے گا اس کا میں سوٹ سلوا لوں گی“۔
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا بھائی سے بھابی نے کہا ۔
    سنیں جی مجھے کسی مہنگی سی جگہ لے کر چلیں
    بھولا بھائی کہنے لگے۔ چلو تیار ہوجاؤ




    "پیٹرول پمپ چلتے ہیں"
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا بھائی جراسک پارک فلم دیکھ رہا تھا
    فلم میں ڈائینو سارس سکرین کی طرف دوڑا اور بھولا بھائی جلدی سے اٹھ کر باہر کی طرف بھاگا
    اس کے دوست نے اسے کہا کہ ” بیوقوف ڈر کیوں رہے ہو یہ تو صرف فلم ہے “
    بھولا بھائی کہنے لگا ”مجھے بھی پتہ ہے کہ یہ فلم ہے مگر اسے کیا پتہ وہ تو جانور ہے “
     

اس صفحے کو مشتہر کریں