1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ببلیاں

Discussion in 'گپ شپ' started by ببلی, Feb 13, 2007.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بھائی ۔ یہاں تو میں صرف چھپکلیوں کے پیچھے پڑا ہوں۔

    آپ غور کر کے پڑھیں تو سہی :twisted:[/quote:b5y9wiqo]

    تو جو آپ کو سٹاپ سٹاپ کہہ رہی ہیں وہ کیا ہیں ؟[/quote:b5y9wiqo]

    انہی سے پوچھ لیں۔ ویسے سنا ہے انہیں لوگ شیر کی آنٹی وغیرہ کہتے ہیں اور چوہے ان کی پسندیدہ خوراک ہوتے ہیں :176:

    میں تو بھولا بھالا ہوں مجھے زیادہ کچھ نہیں پتہ :p :oops: :p
     
  2. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    کیا کہنے جی آپ کے بھولپن اور سادگی کے ،
    اکثر ہوشیار لڑکیوں کی یہی تمنا ہوتی ہے کہ انہیں عاشق ملے ہوشیار اور بے باک قسم کا اور شوہر ملے تو بھولا بھالا اور ہاں میں ہاں ملانے والا - اس لیے کامیاب عاشق بننا ہے تو بے باک ہو جائیے اور اگر بے باک نہیں بن سکتے تو شوہر بن جائیے -
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    الحمدللہ آپکے اس بھائی میں دونوں‌ خوبیاں بطریق کمال موجود ہیں

    آپ یہ بتائیں صواد کس کام میں‌زیادہ ہے میں وہی شروع کر دوں‌گا :p :wink: :p
     
  4. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    عاشق ہونے میں ، کیونکہ اس میں ورائٹی زیادہ ہے اور شوہر کے نصیب میں تو بس ایک ہی ہوتی ہے - اور یہ تو بس اس لیے ہوتی کہ کہیں اور بس نہیں چل رہا ہوتا -
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    میں تو بس کی سواری پسند ہی نہیں‌کرتا۔ مجھے تو کلٹس پسند ہے۔ چھوٹی سی ، پیاری سی۔ چلبلی سی اور بھولی بھالی سی :p
     
  6. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    اور اگر آپ کی کلٹس کسی اور کو یا کسی چور کو بھا گئی تو -
     
  7. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    اور پھر کلٹس پر بھی چار پانچ لوگ تو آسانی سے بیٹھ سکتے ہیں ! آپ اپنی “ کلٹس “ پر کتنوں کو بٹھانا پسند کرین گے ؟
     
  8. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    نعیم صاحب کی کلٹس پر صرف بھولی بھالی بیٹھے گی
    ہے نا جی؟ :twisted:
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بہت عقلمندی کی بات کی ہے جی آپ نے :p :lol: :p

    لیکن آپ اپنے اوتار سے کافی بھولی بھالی لگتی ہیں :p :twisted: :p
     
  10. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    بہت عقلمندی کی بات کی ہے جی آپ نے :p :lol: :p

    لیکن آپ اپنے اوتار سے کافی بھولی بھالی لگتی ہیں :p :twisted: :p[/quote:121r4wtp]

    نعیم بھائی!بھولی بھالی باتوں کوچھوڑیں اور میری بات کا جواب دیں کہ کیا آپ اپنی کلٹس کبھی کبھار ہمیں بھی چلانے کو دے دیا کریں گے-آپ سے وعدہ ہے کہ زیادہ نہیں چلاؤں گا - یا تھوڑا سا چوٹا ہی مل جائے -
     
  11. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    بہت عقلمندی کی بات کی ہے جی آپ نے :p :lol: :p

    لیکن آپ اپنے اوتار سے کافی بھولی بھالی لگتی ہیں :p :twisted: :p[/quote:2il9d6id]
    شکریہ
    لیکن کسی غلط فہمی میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں مت بھولیں کہ میں‌لاحاصل ہوں :twisted:
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بہت عقلمندی کی بات کی ہے جی آپ نے :p :lol: :p

    لیکن آپ اپنے اوتار سے کافی بھولی بھالی لگتی ہیں :p :twisted: :p[/quote:2k0098fv]

    نعیم بھائی!بھولی بھالی باتوں کوچھوڑیں اور میری بات کا جواب دیں کہ کیا آپ اپنی کلٹس کبھی کبھار ہمیں بھی چلانے کو دے دیا کریں گے-آپ سے وعدہ ہے کہ زیادہ نہیں چلاؤں گا - یا تھوڑا سا چوٹا ہی مل جائے -[/quote:2k0098fv]

    معذرت کے ساتھ۔ کلٹس تو میں کسی کو بھی نہیں‌ دوں‌گا۔

    البتہ میرا سائیکل حاضر ہوگا۔ جتنا مرضی اور جیسے مرضی استعمال کر لیجئے گا :twisted:
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بہت عقلمندی کی بات کی ہے جی آپ نے :p :lol: :p

    لیکن آپ اپنے اوتار سے کافی بھولی بھالی لگتی ہیں :p :twisted: :p[/quote:hfgl3ymc]
    شکریہ
    لیکن کسی غلط فہمی میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں مت بھولیں کہ میں‌لاحاصل ہوں :twisted:[/quote:hfgl3ymc]

    میں نے کوئی حاصل وصول کی بات کی؟؟ صرف آپ کے اوتار سے جو اِمپریشن ملتا ہے وہ بیان کیا۔ اگر آپ اس سے بھی متفق نہیں تو میں بول دیتا ہوں کہ

    آپ اپنے اوتار سے جامعہ حفصہ کی ڈنڈہ بردار طالبہ لگتی ہیں :84:

    اب خوش ؟؟؟ :twisted:
     
  14. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    نعیم بھائی ! اتنی بھی بے مروتی کیا کہ آپ ہمیں اپنی کلٹس پر تھوڑا سا “ چوٹا “ بھی نہیں دے سکتے - بس اتنا ظرف ہے آپ کا ؟
    رہی بات سائیکل کی تو وہ اب تک اتنے ہاتھ چل چلا چکی ہے کہ اس کی ہر چیز ہی گِھس چکی ہو گی ،
     
  15. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    جامعہ حفصہ آپریشن کے بعد اب تو لاحاصل بہن کبھی بھی جامعہ حفصہ کی طالبہ ہونے کی خواہش نہیں‌کریں گی۔

    کیوں لاحاصل بہن ۔ میں نے ٹھیک بولا ؟؟
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جامعہ حفصہ آپریشن کے بعد اب تو لاحاصل بہن کبھی بھی جامعہ حفصہ کی طالبہ ہونے کی خواہش نہیں‌کریں گی۔

    کیوں لاحاصل بہن ۔ میں نے ٹھیک بولا ؟؟[/quote:3jje0lc0]

    اب لاحاصل یہاں کیا بولیں گی ۔ وہ تو مقدمات بھگت رہی ہوں گی :p
     
  17. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    نعیم بھائی! آپ نے پھر بِزتی کروانی ہے؟ :p
     
  18. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    خیر ہےاب تک تو عادت ہو چکی ہو گی :lol:
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    تو پھر آپ بھی تو اپنا کام جاری رکھیں نا

    مبادا کہیں عادت چھوٹ نہ جائے :twisted:
     
  20. ببلی
    Offline

    ببلی ممبر

    ببلی ایک بار پھر حاضر ہے۔۔۔۔۔ آپ سب کیسے ہیں؟؟؟؟؟؟؟ پیاری اردو تو ماشاءاللہ سے بہت ہی پیاری ہو گئی۔۔۔۔۔۔ :a165: :a150: :a180:
     
  21. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    میں اچھی ہوں۔۔ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اب کیا خیال ہے :139:
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اب کیا خیال ہے :139:[/quote:2numcz2q]
    مجھے یقین ہے کہ ان دونوں کے خیالات اب بھی اچھے ہی ہوں گے
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اب کیا خیال ہے :139:[/quote:lmdntw41]
    مجھے یقین ہے کہ ان دونوں کے خیالات اب بھی اچھے ہی ہوں گے[/quote:lmdntw41]

    پھر یہ دونوں ہیں کہاں :soch:
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    یہی تو مسئلہ ہے۔
    جن کے خیالات مل جاتے ہیں
    وہ منظر سے غائب ہوجاتے ہیں۔ :takar:
     
  26. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    جن جو ٹھرے غائب تو ہونگے ہی :201:
     
  27. نور
    Offline

    نور ممبر

    تو ماحصل گفتگو یہ نکلا یہ بنتِ حوا اور ابنِ آدم دراصل " جن " ہیں ؟ :hasna:
     
  28. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    نہیں بلکہ گفتگو کا حاصل یہ رہا کہ جن ہمیشہ ہی سے ابن آدم اور بنت ہوا میں پھوٹ ڈلوانے کے بعد غائب ہوجایا کرتے ہیں
    :yes:
     
  29. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر


    :201: :201: بہت اچھے، نعیم بھائی۔ ویسے آپ کے اب تک منظر پر ہونے کا کیا مطلب لیا جائے؟ :soch:
     
  30. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر


    :201: :201: بہت اچھے، نعیم بھائی۔ ویسے آپ کے اب تک منظر پر ہونے کا کیا مطلب لیا جائے؟ :soch:[/quote:30jyxbk2]
    یہی کہ ان کے جن سے خیالات ملنے تھے وہ خود جن سے ملنے چلے گئے :201:
     

Share This Page