1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ببلیاں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ببلی, ‏13 فروری 2007۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لیکن ببلو میاں کو کہاں تلاش کِیا جائے؟ :?
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ببلی کے پاس :lol:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دونوں کو کہاں تلاش کیا جائے؟ :?

    اب یہ مت کہہ دیجیئے گا کہ: “ایک دوسرے کے پاس“ :twisted:
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ نے تو لا جواب کر دیا ہے :eek:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا عرصہ ساتھ رہنے سے اتنا اندازہ تو ہو ہی جاتا ہے کہ اب پہاپے ہوراں نے کیہڑا تیر چلانا ہے۔
     
  6. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاں جی اب بولیں ببلی کو کون تلاش کر رہا تھا؟
    ببلی آ گئی ہے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یاد تو ہم سارے ہی آپ کو کرتے رہتے ہیں۔

    لیکن آپکی تلاش ہمارے “ببلو“ میاں‌کو تھی ۔ جو پتہ نہیں اپنی دُم کی ٹیونگ کرانے کہاں چلے گئے ہیں ؟؟؟
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میں تلاش کر رہی تھی آپ کو
    آپ آتی کیوں نہیں؟
    اتنی چھٹیاں کیوں کرتی ہیں آپ؟
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام و علیکم!

    ببلی جی آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہُوئی۔ :)

    آپ کے آنے سے ہماری اُردو میں ہلچل ہو جاتی ہے۔ آتی رہا کریں۔
     
  10. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آرام سے اچھا۔۔ ہم کسی ببلو کو نہیں جانتے صرف ایک دم دار کا پتا ہے۔۔ کون بھلا؟
    ارے عقرب جی :)
     
  11. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں تلاش کر رہی تھی آپ کو
    آپ آتی کیوں نہیں؟
    اتنی چھٹیاں کیوں کرتی ہیں آپ؟[/quote:jy5ddrhh]
    اب نہیں کروں گی :wink:
     
  12. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام و علیکم!

    ببلی جی آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہُوئی۔ :)

    آپ کے آنے سے ہماری اُردو میں ہلچل ہو جاتی ہے۔ آتی رہا کریں۔[/quote:2h49k3q4]
    اجی کچھ دیکھا آپ سب نے؟
    منتظم اعلی صاحب کو بھی ہمیں یہاں دیکھ کر خوشی ہوتی ہے :)
    ببلی کوئی عام سی لڑکی نہیں۔۔۔ ہاں جی۔۔۔ 8)
    ویسے سچ بتاوں تو جبار جی مجھے آپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی
    اب کوشش کروں گی کہ آتی رہوں :)
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا۔ تو ببلی جی کے پاس کون سی چیز اضافی ہے جو ببلی جی کو “خاص “ بناتی ہے ؟ :p

    اور ہمیں آپ کی پوسٹ (چیک پوسٹ نہیں) پڑھ کر بہت خوشی ہوتی ہے :wink:

    آتی جاتی رہا کریں۔ ہماری اردو کے لیے اور آپکی صحت کے لیے اچھا رہے گا :twisted:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوش ہی رہا کریں، ہمیں بھی آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی مسوس (محسوس) ہوتی ہے۔ :)

    ویسے آپ کی آمد پر سب سے زیادہ خوش نعیم بھائی ہوتے ہیں۔ :p
     
  15. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اور ہمیں آپ کی پوسٹ (چیک پوسٹ نہیں) پڑھ کر بہت خوشی ہوتی ہے :wink:

    آتی جاتی رہا کریں۔ ہماری اردو کے لیے اور آپکی صحت کے لیے اچھا رہے گا :twisted:[/quote:3my472s4]

    1 آپ کے ماسٹر صاب یعنی منتظم اعلی جی ہماری آمد پر خوش ہوتے کیا یہ کم خاص بات ہے؟
    2 ویسے مجھے نہیں لگتا کہ آپ کو میری پوسٹز پڑھ کر خوشی ہوتی ہو گی
    3 میری صحت کی آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں میں اپنا خیال خوب رکھ سکتی ہوں
    اب آپ کے لئے تین مکے :135: :135: :135:
     
  16. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں لیکن مجھے نہیں لگتا کہ میرے آنے سے نعیم خوش ہوتے ہوں گے :lol:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ہر اس چیز سے خوش ہوجاتا ہوں جس کے آخر میں چھوٹی ی یعنی “ ی “ آتی ہے۔

    بھولا بھالا جو ہوں :p :oops: :p
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ چوسنی سے بھی خوش ہوجاتے ہیں ۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی۔ بشرطیکہ واقعی چوسن ایبل ہو :113:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر فیشن ایبل ہو تو ؟
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جس طرح ہر چمکتی ہوئی چیز سونا نہیں ہوتی اسی طرح ہر چوسن ایبل چیز چوسنی نہیں ہوتی بلکہ آم بھی ہوسکتا ہے اور آم کے آگے “ ی “ نہیں ہے اس طرح یہ فی میل نہیں بلکہ میل ہو گا ۔ اب کیا خیال ہے چوسنے کے بارے میں ؟
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ۔ میں نے تو چوسنے کی بات نہیں‌کی تھی ۔ بلکہ صرف “ ی“ کی بات کی تھی۔ چوسنی پر تو اپنے ہارون بھائی نلکے والے نے چھیڑی تھی۔ ملاحظہ فرمائیں

    ویسے امب کی مونث بھی ہوتی ہے۔۔۔ امبی :p
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اے میرے پیارے اللہ
    نعیم صاحب کو ایسی مونث دے کے ساری زندگی یہ مونث کی خواہش نا کریں
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    یعنی ان کی مونث کی خواہش پوری ہو جائے ۔ آمین
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب ۔ آپ نے ہماری اردو کی ساری گرامر صرف تذکیر و تانیث میں ہی کیوں مقید کر دی ہے۔

    واحد متکلم ، جمع متکلم ، حاضر متکلم، غائب متکلم، ماضی ، حال ، مستقبل، ماضی جاری، حال جاری، مستقبل جاری، ماضی مکمل، حال مکمل ، مستقبل مکمل یہ سب مراحل بھی تو اردو گرامر میں آتے ہیں۔

    مذکر مونث سے نکل کر کبھی ان پر بھی بات کیا کریں۔ :twisted:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو ہماری اردو کو مقیّد نہیں کیا۔ میں تو چاہتا ہوں کہ مجھے مذکر مونث کی گرامر پریکٹیکلی سمجھائی جائے تاکہ میں‌اسکے بعد تقسیم در تقسیم کے عمل سے ہر سال واقع ہونے والے اضافہ جات کے مرحلے تک جا سکوں :p
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مجھے یقین ہے کہ نعیم بھائی کے جوابات میرے علاوہ اور بھی بہت سے ساتھیوں کو مُسکراہٹ دیتے ہوں گے۔ :)
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ببلی اپنی دُم سمیت کہاں غائب ہو گئی ؟؟
     
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے سامنے کون دم مار سکتا ہے ۔
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم صاحب!!!!! سب کو ڈرا کر رکھا ہے، کیا بات ہے۔ :p
     

اس صفحے کو مشتہر کریں