1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ببلیاں

Discussion in 'گپ شپ' started by ببلی, Feb 13, 2007.

  1. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    میں نہیں ڈرنے والی :evil:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جیسی بہادر چھپکلیوں‌کو مگر مچھ کہہ کر کمرے سے بھاگ جاتی ہیں۔ :p
     
  3. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی میرے ساتھ آئیں کہ آپ کو پتہ چلے کہ پوسٹ مارٹم کیسے ہوتا ہے :twisted:
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی میرے ساتھ آئیں کہ آپ کو پتہ چلے کہ پوسٹ مارٹم کیسے ہوتا ہے :twisted:[/quote:2dgusgcl]

    ابتدا میں تو مجھے صرف ٹیکہ لگوانے کے لیے ایک نرس درکار ہے۔
    پوسٹ مارٹم کے مراحل جب آئیں گے تو دیکھا جائے گا :twisted:

    ویسے سعدیہ جی ۔ جب پوسٹ پارٹم ہورہا ہوتا ہے تو آپ وہاں کیا کر رہی ہوتی ہیں ؟؟ :84:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اُلٹیاں :evil:
     
  6. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    ہارون بھائی ۔ درست کہا۔

    لڑکیوں سے کبھی “ سیدھیاں “ تو ہوتی نہیں۔ اس لیے الٹیاں ہی کرتی ہوں‌گی :p
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :101: :201:
     
  8. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    یہ اپ چھپکلیوں کو کیوں بیچ میں لاتے ہیں :x یہاں گندی باتیں کرنا منع ہے
    عورت کے بارے میں جاننا ہے تو گوشہ خواتین میں کنول کا آرٹیکل پڑھیں اچھا :twisted:
     
  9. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    ہم معزز حضرات کو گوشہ خواتین میں جھانکنا اچھا نہیں لگتا اس لئے جو بھی آپ کا نقطہ نظر ہے یہاں ہی بیان کر دیں تو سب کا بھلا ہو گا ۔ :lol:
     
  10. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    وہ گوشہ خواتین میں ہے بھی نہیں میں نے غلط لکھ دیا تھا :lol:
    سوال و جواب کی چوپال میں (مسلمان عورت کی اہل کتاب سے شادی) میں ہے
    اب آپ وہاں جا کر تو دیکھ سکتے ہیں نا :D
     
  11. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    ضرور ۔ ویسے اگر گوشہ خواتین میں ہوتا تو کون سا سب نے رک جانا تھا ۔ :bigblink:
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اپ چھپکلیوں کو کیوں بیچ میں لاتے ہیں :x یہاں گندی باتیں کرنا منع ہے
    عورت کے بارے میں جاننا ہے تو گوشہ خواتین میں کنول کا آرٹیکل پڑھیں اچھا :twisted:[/quote:3npx9t6d]

    چھپکلی بہت نفیس اور صاف قسم کی مخلوق ہے۔ اس پر گندگی یا گندے کردار کا الزام لگانا چھپکلی کی توہین ہے۔

    اگر چھپکلی کی نفاست پسندی کا ثبوت دیکھنا ہوتو کسی دن اسکے بل میں‌جھانکیے دیکھیے وہ اپنی دم سے اپنا گھر کس طرح صاف کرتی رہتی ہے۔ اور جیسے ہی وہ بلب کے قریب کوئی پتنگا پکڑنے آتی ہے تو کمال صبرو استقامت سے گھنٹوں ایک ہی جگہ بے حرکت کھڑی رہتی ہے کہ کہیں گھر والوں کی دیوار یا چھت چھپکلی کے خراماں ناز کی وجہ سے خراب نہ ہو جائے۔

    اگر یقین نہ آئے تو آج رات 12:33 پر آپ کے بستر کے عین اوپرچھت پر اور آپ کے بیڈ کی سائیڈ ٹیبل کے عین ساتھ یعنی آپ کے سر مبارک کے پاس چند چھپکلیاں‌منڈلائیں گی ۔ آپ انکی نفاست پسند بغور دیکھ لیجئے گا :twisted:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آ پ کہاں کہاں جھاتیاں مارتے رہتے ہیں ۔
     
  14. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    جھاتیاں مارنا ان کی پرانی عادت لگتی ہے
    اور نعیم صاحب میرے روم میں کبھی چھپکلی نہیں آتی اور یہ نفیس ہو گی اپ کےلئے اب اس موضوع پر زیادہ لکھون گی تو مجھے الٹی آئے گی :x
     
  15. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    جن چیزوں کے نام “ ی “ پر ختم ہوتے ہیں وہ سب ہی نعیم صاحب کو اچھی لگتی ہیں بقول ان کے ۔
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ چلیں آپ کی خواہش کے مطابق اب چھپکلی پر بات نہیں کرتے بلکہ اسکے گھر والے یعنی “چھپکلے “ پر بات کرتے ہیں۔ اسکی بھی بہت خوبیاں ہوتی ہیں۔

    پلیز اُلٹی نہ کیجئے گا۔ ویسے یہ بتائیں الٹی ہوتی کیسی ہے ؟ اور اسکا “ذائقہ “ کیسا ہوتا ہے ؟؟ اُلٹی کردینے کے بعد آپ کیسا Feel کرتی ہیں؟؟؟

    پلیز میری معلوماتِ ناقصہ میں اضافہ فرما کر شکریہ کا موقع دیں :p
     
  17. ببلی
    Offline

    ببلی ممبر

    Joined:
    Feb 12, 2007
    Messages:
    92
    Likes Received:
    0
    یہ چھپکلیوں اور چھپکلوں کے لئے آپ لوگوں کو میری لڑی ہی ملی تھی :152:
    گندے بچے :131:
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ببلی جی۔ چھپکلیاں‌اور چھپکلے تو بلیوں‌کا من بھاتا کھاجا یعنی مرغوب خوراک ہوتی ہے۔

    ایسی مرغوب خوراک جسے کھا کر لاحاصل جی کو اُلٹی نہ ہو :x
     
  19. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    کومل یعنی لاحاصل ۔ پلیز یہاں‌آنا دیکھو نعیم صاحب کیسی عجیب عجیب باتیں‌کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ میرا تو جی خراب ہونے لگا ہے :x
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے ببلی جی کی اس لڑی میں اب ہر طرف الٹیاں ہی الٹیاں ہوں گی۔

    ہر کسی کا جی خراب ہونا شروع ہو گیا ہے :84:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا ہوگا اپنے سلوتری صاحب بھی نہیں آرہے ؟
     
  22. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    آپ کو ہی نعیم صاحب پر ترس آتا ہے دیکھ لو اب :twisted:
    سب آپ کی ڈھیل کا قصور ہے
    افففففففف :x
    نعیم صاحب مٰن منت کرتی ہوں خدا کا واسطہ اب بس کریں:(
    گندا :x
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ہی نعیم صاحب پر ترس آتا ہے دیکھ لو اب :twisted:
    سب آپ کی ڈھیل کا قصور ہے
    افففففففف :x
    نعیم صاحب مٰن منت کرتی ہوں خدا کا واسطہ اب بس کریں:(
    گندا :x[/quote:2j7crtkf]

    لاحاصل جی ۔ آپ کو چھپکلی یا اسکے مجازی گاڈ یعنی چھپکلے سے کیا ڈر ؟؟

    آپکے تو اپنے اتنے زیادہ ہاتھ ہیں۔ ایک ہی بار میں کوئی درجن بھی چھپکلے قابو کرسکتی ہیں۔

    اور رہی بات الٹی کی تو وہ بھی آپ اپنے نقاب کے اندر ہی کرلیں گی کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا۔ آپ کا تو سارا انتظام ہی ریڈی میڈ ہے۔

    پلیز باقی لوگوں کو تو انجوائے کرنے دیں۔ :twisted:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب میں تو سنا ہے کہ یورپئن ممالک میں چھپکلی اور اس کے مجازی گاڈ اور دیگر رینگنے والے جانوروں کو پکا کر کھایا جاتا ہے ؟ کیا یہ حقیقت ہے ۔ اگر ہے تو ان کو الٹی کیوں نہیں آتی۔
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ یار ۔ ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ ایویں گلیں بنی ہوئی ہیں۔

    لاحاصل جی !!آپ پریشان نہ ہوں میں ایسی کوئی بات نہیں‌کروں گا جس سے چھپکلیاں پکا کر، یا روسٹ کر کے کھانے کا ذکر ہو یا کیکڑے، لال بیگ وغیرہ سب پکانے کی کوئی بات ہو۔ کیونکہ مجھے معلوم ہے چھپکلیوں کو روسٹ کرنے یا انکا گوشت بنا کر کھانے کے ذکر سے آپ کو الٹی ہونے کا خطرہ ہے‌
     
  26. ببلی
    Offline

    ببلی ممبر

    Joined:
    Feb 12, 2007
    Messages:
    92
    Likes Received:
    0
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہمیں سٹاپ کر کے خود کیا چھپکلیوں کی بریانی کھانے چلی گئی ہیں ؟؟
     
  28. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم یار ! آپ بھی میری طرح بہت ہی ڈھیٹ واقع ہوئے ہیں ، پیچھے ہی پڑ جاتے ہیں ( کبھی باتوں کے ، کبھی لڑکیوں کے )
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی ۔ یہاں تو میں صرف چھپکلیوں کے پیچھے پڑا ہوں۔

    آپ غور کر کے پڑھیں تو سہی :twisted:
     
  30. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی ۔ یہاں تو میں صرف چھپکلیوں کے پیچھے پڑا ہوں۔

    آپ غور کر کے پڑھیں تو سہی :twisted:[/quote:h1goom6h]

    تو جو آپ کو سٹاپ سٹاپ کہہ رہی ہیں وہ کیا ہیں ؟
     

Share This Page