1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بابا جی کہتے ہیں۔۔۔۔

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 دسمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    سب سے زیادہ دکھ اسوقت ہوتا ہے
    جب کسی کو کوٸی لطیفہ سناٶ




    اور وہ یہ کہے کہ "پھر کیا ہوا

    [​IMG]
     
    غوری, آصف احمد بھٹی, نور فاطمہ اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    ویسے اگر ہیر رانجھا، آجکل کے دور میں ہوتے ۔
    تو رانجھے نےایزی لوڑ کے چکروں میں





    اپنی بھینسیں بیچ دینی تھی۔
    [​IMG]
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    جن کو میں ایک آنکھ بھاتا نہیں
    ان سے گزارش ہے





    وہ دوسری آنکھ سے کوشش کرے کیا پتا پسند آجاوں
    [​IMG]
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    بس پتر آٹھویں نکاح کی وجہ یہ ہے کہ
    جب مولوی صاحب کہتے ہیں ناں کہ لڑکا کدھر ہے
    لڑکے کو بلاوٗ




    "تے اک وری کیلجے اچ ٹھنڈ پے جاندی اے"
    [​IMG]
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    اس لڑکی سے کبھی بدتمیزی یا بحث مت کرنا





    جس کی نیٹ اسپیڈ اور ٹائپنگ اسپیڈ تم سے بہت زیادہ ہو
    زاتی تجربہ
    [​IMG]
     
    غوری اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت انوکھا اور اچھوتا موضوع مگر:
    باباجی کہتے ہیں:

    "وہ دل کہاں سے لاؤں یہ لڑی جو جگمگادے۔۔۔"
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    شناختی کارڈ کی فوٹو دیکھ کہ رشتہ ہوتا






    تو کسی کا رشتہ نہ ہوتا
    [​IMG]
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    جب سے ہوش سنبھالا ہے ۔




    پاکستانی روپیہ صرف ٹاس کے وقت ہی اوپر جاتے دیکھا ہے ۔
    [​IMG]
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    جوڑوں کا درد کیا ہے ؟
    یہ صرف جوڑے ہی جانتے ہین




    کنواروں کو اس سے کوئی مطلب نہیں
    [​IMG]
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتے ہیں:

    کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مرجاؤں گا؟

    میں توسیدھا قریبی شادی دفتر جاؤں گا!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں۔۔
    پاکستان میں ہر کاروبار چل جاتا ہے
    یہاں اگر " چوہوں " کی دوکان بھی کھولو
    تو لوگ یہ سوچ کر خرید لیں گے کہ



    چلو لے لیتے ہیں " رشتہ داروں " کے گھر چھوڑیں گے
    [​IMG]
     
    غوری، شکیل احمد خان اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    کچھ باتیں سیدھی دل پہ جا لگتی ہیں




    جیسا کہ آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پہ مصروف ہے .
    [​IMG]
     
    غوری اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نور فاطمہ
    آف لائن

    نور فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل سچ کہتے ہیں بابا جی
     
    شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نور فاطمہ
    آف لائن

    نور فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    ہاسٹل میں میری دوست نرالی اور میں ایک ہی الماری استعمال کرتے ہیں۔وہ اکثر میری اشیاء استعمال کر لیتی ہے اور بتائے بغیر اٹھا لیتی ہے یہ ہم دونوں کی گہری دوستی کا ثبوت ہے یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر دوستی کے اس پہلو کو مضبوط کرنے میں جتی رہتی ہے اور بڑے دھڑلے سے میری چیزیں استعمال کرتی رہتی ہے۔۔ایک بار میں نے گھر جانے سے پہلے سارے کپڑے دھولینے کا سوچا،وقت قلیل کپڑے طویل۔۔۔میں نے یونیورسٹی سے آتے ہی جلدی جلدی بالٹی میں کپڑے رکھے سرف اٹھایا اور لانڈری پہنچی وہاں پہنچ کر میں نے کیا دیکھا کہ سرف کا پیکٹ کھلا ہوا ہے اور سارا سرف کپڑوں پر گرا ہوا ہے۔پہلے تو میں بہت حیران ہوئی کہ یہ پیکٹ خودبخود کھل کیسے گیا۔پھر وقت کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے کپڑے دھونے کا سلسلہ شروع کیا۔بالٹی میں پانی بھرا اور سرف کا پورا پیکٹ پھینک دیا۔پانی میں کافی دیر ہاتھ ہلاتی رہی سرف حل تو ہوگیا مگر جھاگ نہیں بنی میری حیرت کی انتہا نہ رہی۔میں بہت نالاں ہوگئی کہ یہ کیا ہر چیز میں جعلیت کا عنصر شامل ہوگیا ہے۔میں نے وہیں بالٹی سے پانی انڈیلا اور کپڑے اٹھا کر کمرے میں آئی اور آج کل کے صنعت کاروں کو کوسنے لگی کہ ہر چیز میں دو نمبری کرنے لگے ہیں۔پھر سوچا کھانا بنا لوں جب نمک کی ڈبیہ اٹھائی تو اسے بھی خالی پایا میرا پارا ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندیوں کو چھونے لگا کل ہی تو ڈبیہ بھری تھی آج خالی بھی ہوگئی۔ایک تو آس پڑوس میں اتنی شہنشاہ زادیاں آکر رہنے لگی ہیں دو قدم چل کر کینٹین سے نہیں لا سکتیں کچھ چار قدم چل کر میرے کمرے سے مانگنے آجاتی ہیں۔
    اس سب کے ہونے میں مجھے ایک بار بھی خیال نہیں آیا کہ میرے حالات کو ستم ظریف بنانے میں نرالی صاحبہ کا بھی کوئی ہاتھ ہوسکتا ہے۔
    کچھ دیر بعد جب وہ تشریف لائیں تو اپنا کارنامہ بہت ہنس ہنس کر ہمارے گوش گزار کیا کہ سرف استعمال کرنے کے بعد پیکٹ میں نمک میں نے ہی ڈالا تھا۔۔۔یہ سننا تھا کہ میرا دل کیا اس کا سر ہو اور میرے ہاتھ میں بابا آدم کی جوتی۔۔۔
     
    شکیل احمد خان، زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    دماغ جسم کا سب سے اہم حصہ ہوتا ہے-
    یہ چوبیسں گھنٹے ایکٹو رہتا ہے!
    یہ ہماری پیداش سے لے کر اس وقت تک کام کرتا ہے






    جــــــــب تک شادی نہیں ہو جاتی
    [​IMG]
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکر کیجیے ٹیلکم پاؤڈر کے ڈبے میں نہیں ڈالا
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    آنسو پونچھنے والا مل جاتا ہے






    ناک پونچھنے والا نہی ملتا کوئی اسلئے سردی سے بچ کر رہو
    [​IMG]
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی جو کہتے ہیں اِتنا صحیح کہتےہیں کہ جی چاہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    چپ ہوجائیں،

    باباجی نہیں ۔۔
    باقی سب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بابا جی سے کم ہیں کیا

    آپ بھی بولتے رہیے ارشاد فرماتے رہیے

    کم بولنا ادا ہے ہر چند پر نہ اتنا
    موند جائیں چشم عاشق تو بھی وہ لب نہ کھولے
     
    آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    لمبی راتیں آ رہی ہیں






    موبائل میں ٹریکٹر کی بیٹری لگوا لیں۔۔
    [​IMG]
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    بیوی سے سر اٹھا کر صرف وہی لوگ بات کر سکتے ہیں






    جو بیوی سے قد میں چھوٹے ہوتے ہیں
    [​IMG]
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی سے کسی نے پوچھا :
    بتائیں موقع کسے کہتے ہیں؟
    بابا جی:




    "جب بیوی کے گال پر مچھر بیٹھا ہو"
    [​IMG]
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    شوہر حضرات کی بھی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہوتی ہیں
    ان کو ٹی وی کا ریموٹ ہی مل جائے




    تو اپنے آپ کو وزیراعظم سا محسوس کرنے لگتے ہیں
    [​IMG]
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتے ہیں :

    مجھے لوگوں کا ہنسنا اچھا لگتا ہے ،ہنسیں مگر





    ہوا ؤں کے تیز جھکّڑ ، ٹریکٹر کے دیسی انجن اور ٹیوب ویل کی بھاری موٹریں نہ چلائیں۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ ساری آوازیں مردوں کی ہوتی ہیں ہاہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتےہیں :


    یہ آوازیں صرف ہیوی ڈیوٹی مردوں کی ہیں اور۔۔۔۔۔۔۔
    باباجی کہتے ہیں:

    اُنہیں رہٹ جیسی آواز میں ہنسنے کی اجازت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی فرماتے ہیں
    جب روتے ھیں تو کوئی حال بھی نہیں پوچھتا فراز...
    ذرا سا ھنس لیں تو گھر والے بھی کہتے ھیں





    کیہڑی ماں دا میسج آیا اى.
    [​IMG]
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    ایک دن [​IMG] ایپل سے
    بڑی کمپنی کھولوں گا
    اور اسکا نام رکھوں گا
    [​IMG] ہدوانہ ۔
    [​IMG]
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں