1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بابا جی کہتے ہیں۔۔۔۔

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 دسمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    فوٹو گرافر افغانستان میں وہ لڑکی تلاش کر لی
    جس کی آنکھوں کی تصویر پر ان کو ایوارڈ ملے تھے جب وہ چھوٹی تھی



    تو اکبری اصغری کیا ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے بابا جی بہت عظیم ہیں بہت بڑے بندے ہیں ۔ ۔ ۔


    مگر کچھ خواتینی سی فطرت ہے ۔ ۔ ۔
    پیٹ کے بہت ہلکے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کو بتایا جائے وہ لڑکی اب 48 سال کی خاتون ہیں ۔ ۔ ۔
    اور ویسے بھی معصوم سا نے تو بھری جوانی میں اکبریوں اور اصغریوں کے پتے نہیں تلاشے اب تو معصوم سا کے بچے بھی جوانی کی طرف بڑھ رہے ہیں اب کیا اکبریاں اور کیا اصغریاں تلاشنی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    بھابی کی شکایت کا سن کر گھبرانے کی ضرورت نہیں
    جو ہوگا وہ ویسے بھی آپ کے اور بھابی کے بیچ ہوگا





    بس کچھ کچھ نشان ہونگے جسم پر آپ کے
    اور بکھرے بال سے اندازہ ہم لگا لینگے
    ہاہاہاہاہا
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    امیر شادی کرتے ہنی مُون پر چلا جاتا,
    جبکہ غریب کے پیچھے ۵ ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتا,




    ۲۰ پلیٹیں ۲ چمچے ۳ جگ پورے کرواؤؤ
    [​IMG]
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    دسمبر کے اگر ہاتھ ہوتے تو




    وہ نومبر میں ہی شاعروں کے آگے جوڑ دیتا
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دلوں اور گھروں کے اندر کا حال تو بس اللہ ہی جانتا ہے مگر معصوم سا اندازہ ہی تو نہیں لگانے دیتا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دسمبر تو ہاتھ پیر سب کچھ جوڑ کر رکھ دیتا ہے ۔ ۔ ۔ چنگے بھلے بندے کا کُکڑ بن جاتا ہے ۔ ۔ ۔
    البتہ یہ شاعر کسی اور ہی مٹی کے بنے ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتےہیں کہ
    جب بیوی حد سے بڑھنے لگتی ہے تو کہتا بس کرو۔۔۔۔۔
    ورنہ ابھی تین لفظ بول دونگا پھر روتی رہو گی۔۔۔
    اور وہ بچاری ڈر کے مارے چپ کر جاتی۔۔۔۔
    آخر ایک دن بیوی تنگ آکر بولی:
    بول دو وہ تین لفظ روز روز کی چک چک سے جان چھوٹے۔۔۔۔




    شوہر جوش سے بولا: لو پھر سنو"آئی ایم سوری"
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏19 دسمبر 2018
    شکیل احمد خان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    پہلا پیار بھی بھٹو کی طرح ہوتا ہے



    جو کبھی نہیں مرتا
    [​IMG]
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتے ہیں:
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    جواب نہیں!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی ۔ ۔ ۔ بھٹو کے نام پر جو کچھ ذرد آری اور اس کے دوست کرتے رہے ہیں ، کیا پہلے پیار کے متاثرین بھی کچھ ایسا ہی کرتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    بھٹو کیسے زندہ ہے؟
    اگر بھٹو زندہ ہوتا





    تو زرداری زندہ نہ ہوتا
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    صدر ذرد آری کہتے ہیں کہ
    جی چاہتا ہے جلدی سے بی بی کے پاس چلا جاؤ ۔ ۔ ۔
    معصوم سا کہتا ہے کہ
    جناب صدر آپ وہاں کسی طور نہیں جا سکتے ، بی بی تو یقینا اورانشاء اللہ کہیں جنتوں میں ہونگی ، آپ اور آپ کے دوستوں کے لیے فرشتوں نے کچھ اور انتظام کر رکھا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں

    مسلمان جذبہ جہاد اور شوقِ شہادت کے بل بوتے پر ایران کے دارلحکومت کی جانب پیش قدمی کر رہے تھے
    اور ایران کا بادشاہ یزدگرد سمجھتا تھا مسلمانوں کے پاس کوئی جادو ہے


    یہ یزدگرد کا خبط تھا
    آج کل زرداری کو بھی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل ؟
    خالہ خیرن کہتی ہیں زرد آری ہمیشہ سے خبطی ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتے ہیں
    ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں




    شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے
    [​IMG]
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج بابا جی بہت غصے میں تھے
    کہتے ہیں
    الہ دین کا چراغ اور میک اپ شدہ عورت کا چہرہ دونوں کو رگڑو




    تو اندر سے جن نکلتا ہے
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتے ہیں :
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    جب میں یہاں نہیں ہوتا ،
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    تب میں یہیں ہوتا ہوں۔
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتے ہیں کہ
    جس بندے کو بنا غلطی کے "سوری" بولنے کی" لت " لگ جائے نا






    اسے مستقبل کا کامیاب شوہر بننے سے کوئی نہیں روک سکتا
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتے ہیں کہ

    انگریز اپنے بڑوں کی ذرا بھی عزت نہیں کرتے
    اگر نیوٹن اور آئن سٹائن، ہمارے ہاں پیدا ہوتے تو




    ہم انکا سالانہ عرس مناتے...
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتے ہیں :

    واہ زنیرہ واہ بہت ہی خوب لائیں،

    باباجی کا جی فیوز ہوگیا!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتے ہیں ظہر کی نماز کے بعد:




    وہ پھر آئیں گے اور دیکھیں گے :

    زنیرہ کیا لائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتے ہیں
    محبوب اور امرود
    دونوں بھاڑ میں دینے چاہئیں ..



    کیونکہ دونوں میں ہی کیڑے ہوتے ہیں
    [​IMG]
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتے ہیں کہ اگر اپ کے اندر مقنطیسی کشش ہے
    اور اس کے باوجود کوئی اپ کی طرف متوجہ نہیں ہوتا تو سمجھ لو کہ ....



    اس میں آئرن کی کمی ہے
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتے ہیں
    پتر جب کوئی فیصلہ پیش نظر ہوتو ،
    پہلے اپنے دل کی آواز سنو ،
    پھر اپنی روح کی بات سنو
    پھر سنو کہ تمہارادماغ کیا کہتا ہے ،



    اور پھر وہی کرو جو تمھاری بیوی چاہتی ہے۔
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہااہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہہہااہہہاہہاہاہاہہاہاہہاہاہاہہااہہاہاہہاہاہہاہہاہاہہاہہاہاہہاہاہہاہاہہاہہاہاہہاہاہہاہاہہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہہاہاہاہاہاہاہاہ!!!!!!!!!!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی پیٹ کی تکلیف لے کر حکیم صاحب کے ہاں پہنچے،

    باباجی دل کی تکلیف لے کر لوٹے،


    حکیم صاحب نے اپنی شاعری میں عشق کا نقشہ ہی ایسا کھینچا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏22 دسمبر 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتے ہیں۔
    اُڑان پرندوں کی ہو
    یا خیالوں کی




    ہوتی کمال کی ہے ۔۔۔۔
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتے ہیں
    لڑکياں تو وہ اچھی ہوتی ہے
    جو بولتی جاتی ہے
    بولتی جاتی ہے
    اور ہنستی جاتی ہے
    ہنستی جاتی ہے


    باباجی کا اشارہ میری طرف ہے
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں