1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بابا جی کہتے ہیں۔۔۔۔

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 دسمبر 2018۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتے ہیں کہ

    آج کے دور میں بھی ڈپٹی نذیر جیسے استاد کی کتب پڑھنے والے





    اردو سے محبت رکھتے ہیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    فساد کی جڑ کو اردو میں میں لڑکیاں کہتے ہیں..
    پھر تھوڑی دیر خاموش رہ کر
    کہتے ہیں جڑ تو کمزور اور نازک ہوتی ہے





    یہ تناور درخت مرد ہی تو ہیں جو فسادی ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    سیکڑوں اور بھی دنیا میں زبانیں ہیں مگر





    جس پہ مرتی ہے فصاحت وہ زباں ہے اردو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی سے کہیں ۔ ۔ ۔ آپ ڈپٹی صاحب یا د کریں ، تو چلے گا ۔ ۔ ۔


    لیکن


    اگر ڈپٹی صاحب نے آپ کو یاد کر لیا تو ۔ ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتے ہیں

    سب ایسے ویسے لائن حاضر ہونے والےہیں




    اٹینشن۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    ارے بابا جی ۔ ۔ ۔ بڑے سے بڑے دانا بھی تو کبھی نہ کبھی غلطی کر ہی جاتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    شُب شُب بولا کریں




    استغفار پڑھا کریں بچی کو نہ ڈرائیں
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    سب ایک ساتھ آئیں
    یا ایک ایک کر کے



    ملک بلال بھائی صاحب نے مٹھائی ہیلی کاپٹر سے پھینکنی ہے
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا

    باباجی کو معلوم ہے



    کتنے بچے ہیں کتنی بچیاں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    ہیلی پیڈ ابھی تیار نہیں

    اس لئے اپنے اپنے ہیلی کاپٹر گھر چھوڑ کر آنے کی تیاری کریں۔
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :87:
    یہ ہماری اردو پہ آپ کے سب کی دندیاں تیز ہو جاتی ہیں :nty:
     
    غوری اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باباجیکہتےہیں کہ
    کل ستر مرتبہ یسو پنجو کھیلا
    قسمت خراب تھی





    اک وار وی ڈولی نئیں آئی
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    آج زبان اور دانت آپس میں لڑ پڑے دانت بولے : ہم 32 ہیں اور تو 1
    زبان بولی :میں نے امی کے سامنے ایک بکواس کرنی ہے






    اور تم 32 کہ 32 باہر ہوجاوگے
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    خالہ خیرن کہتی ہے ۔ ۔ ۔




    استغفار پڑھنے کے دن تو بابا جی کے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    جبکہ خالہ خیرن کہہ رہی ہے کہ ملک بلال چاچو مٹھائی اونٹ پر لاد کر لا رہے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    دندیاں تیز ہونے سے نہ ڈریں
    خوب دعوت دیں ڈٹ کر




    گوگل کھانے زندہ باد
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ رس ملائی منگوا لیں ۔ ۔ ۔
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    آصف چاچو کچھ زیادہ چھوٹے بن رہےہیں





    جبکہ چارلی چپلن کی ریکارڈنگ کے وقت وہاں موجود تھے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    خالہ خیرن کہتی ہیں ۔ ۔ ۔



    ڈولی کی واری بابا جی ۔ ۔ ۔ کہیں اور مصروف تھے ۔ ۔ ۔
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہہ رہے ہیں ۔ حاضری ہو گئی ہے۔ اب کام ختم کر لو :(
    باقی باتیں کل بشرطِ زندگی و فرصت :)
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی کی طرف سے

    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی کہتے ہیں

    اپنا وعدہ بھولنا نہیں اگست دور نہیں۔۔۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل، آصف احمد بھٹی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    خالہ خیرن کہتی ہیں معصوم سا تو اس وقت بھی وہاں موجود تھا جب نرس نے چارلی کے پاپا کو چارلی کی پیدائش کی خبر دی تھی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    ہیلی کاپٹر کو اونٹ کہنے والے کی سماعت بھی شاید بڑھاپے سے متاثر ہوئی ہے
    اس لیے بینائی کا شکوہ کرنے کی بجائے






    رس ملائی کی جگہ ملک بلال بھائی صاحب دودھ میں ٹوسٹ کے ٹکڑے کھلا سکتےہیں
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتےہیں
    حافظہ کی شکایت نہ کرنا





    آپ بوڑھے ہو چکےہیں
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتےہیں کہ
    نرس کا ذکر کر کے






    آپ چھیڑ تو نہیں رہے ہیں نا؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    وہ تو ٹھیک ہے مگر خالہ خیرن پوچھ رہی ہیں کہ بابا جی نے کھچڑی کھا لی ہے ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    ہا ہا ہا ہا

    بابا جی کہتے ہیں

    ذیادہ پوسٹ بنانے والا بڈھا نہیں ہوتا بلکہ جوانوں میں سے



    نوجوان ہوتا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے لو ۔ ۔ ۔ جب نرس نے چارلی کے پاپا کو مبارک باد دے رہی تو معصوم سا تو بس پاس کھڑا تھا ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتےہیں
    نہاری میں گوشت کافی پک چکا تھا




    مزہ آیا .....................
    خالہ خیرن کے ترجمان
     

اس صفحے کو مشتہر کریں