1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏13 دسمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان مشکلات کا شکار کیوں ہے

    کیوں کی آبادی 16 کروڑ

    جس میں سے چار کروڑ ریٹائرافراد

    4 کروڑ افسران جو کام نہیں کرتے

    2 کروڑ سکول میں

    2 کروڑ 5 سال سے کم عمر

    2 کروڑ بے روزگار

    اور 1،99،99،998 جیل میں

    باقی بچے میں اور آپ

    آپ SMS پڑہنے میں مصروف

    اب میں اکیلا کیسے پاکستان کو چلاؤں :neu:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہہاہا
    مزے کا ھے
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جب چاندنی بڑھ کر
    راتوں پہ چھاتی ہے
    ایسے میں‌تیری یاد
    مجھ کو تڑپاتی ہے
    تیری یاد آتی ہے۔
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    گولڈن ورڈز

    1) پیسہ جتنا بھی جمع کر لو کم ھے

    2)جو چیز مانگنے سے نہ ملے وہ چھین لو

    3)کچھ حاصل کرنے کے لئے قتل بھی جائیز ھے

    (مولانا آصف علی زرداری) :hpy:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت خوب :201:
     
  6. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    زرداری نامہ

    اِک زرداری کو دیکھا تو ایسا لگا ۔۔۔۔۔۔۔۔
    جیسے خانہ خراب ۔۔۔۔۔۔۔
    جیسے ٹوٹل عذاب ۔۔۔۔
    جیسے عادی فقیر ۔۔۔۔۔۔
    جیسے مردہ ضمیر ۔۔۔۔۔
    جیسے جھوٹوں کا پِیر ۔۔۔۔۔
    جیسے ناسور ہو کوئی رستا ہوا ۔۔۔۔۔
    اِک زرداری کو ۔۔۔۔۔۔۔
    جیسے بجلی کی تار ۔۔۔۔
    جیسے خنجر کی دھار ۔۔۔۔۔۔
    جیسے دوزخ کی آگ ۔۔۔۔۔۔
    جیسے زہریلا ناگ ۔۔۔۔
    جیسے دیوار پہ ہو کوّا بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اِک زرداری کو ۔۔۔۔۔۔
    جیسے گرمی کی دھوپ ۔۔۔۔۔
    جیسے شیطان کا روپ ۔۔۔
    جیسے بے وردی ڈکیت ۔۔۔۔۔
    جیسے مولوی کا پیٹ ۔۔۔۔
    جیسے ڈاکو کوئی گن دکھاتا ہوا ۔۔۔۔۔
    اِک زرداری کو دیکھا تو ایسا لگا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ٓپ کا مخلص؛ بےباک :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    شکریہ بےباک بھائ یہاں شیئرنگ کرنے کا :dilphool:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب بے باک جی اور بہت شکریہ

    کچھ دن پہلے اسی گانے کی پیروڈی میں کچھ لکھنے کو جی چاہا مگر تھورا لکھ کے ارادہ ترک کر دیا

    اس لئے آپ کی یہ شاعری دیکھ کے مجھے کافی اچھا لگا اور پڑھ کے بھی لطف اندوز ہوئی شکریہ
     
  9. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    خوشی جی سچی بات یہ ہے میں شاعر بالکل نہیں ،
    مجھے شاعری پسند ضرور ہے،
    اور یہ ایس ایم ایس صرف شیر کیا ہے ، یہ بھی میرا ہرگز نہیں ہے،
    باقی بحیثیت شاعرہ آپ کا کلام دیکھنے کی خواہش ہے ، اگر کوئی ایسا لنک موجود ہو تو مجھے ضرور دیں ،
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہاں گپ شپ کی تو شاید کوئی ڈانٹنے آ جائیں ایسے سوال خوشی کی لڑی میں پوچھ لیا کریں :hpy:
     
  11. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    زرداری نامہ

    اِک زرداری کو دیکھا تو ایسا لگا ۔۔۔۔۔۔۔۔
    جیسے خانہ خراب ۔۔۔۔۔۔۔
    جیسے ٹوٹل عذاب ۔۔۔۔
    جیسے عادی فقیر ۔۔۔۔۔۔
    جیسے مردہ ضمیر ۔۔۔۔۔
    جیسے جھوٹوں کا پِیر ۔۔۔۔۔
    جیسے ناسور ہو کوئی رستا ہوا ۔۔۔۔۔
    اِک زرداری کو ۔۔۔۔۔۔۔
    جیسے بجلی کی تار ۔۔۔۔
    جیسے خنجر کی دھار ۔۔۔۔۔۔
    جیسے دوزخ کی آگ ۔۔۔۔۔۔
    جیسے زہریلا ناگ ۔۔۔۔
    جیسے دیوار پہ ہو کوّا بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اِک زرداری کو ۔۔۔۔۔۔
    جیسے گرمی کی دھوپ ۔۔۔۔۔
    جیسے شیطان کا روپ ۔۔۔
    جیسے بے وردی ڈکیت ۔۔۔۔۔
    جیسے مولوی کا پیٹ ۔۔۔۔
    جیسے ڈاکو کوئی گن دکھاتا ہوا ۔۔۔۔۔
    اِک زرداری کو دیکھا تو ایسا لگا

    زبر دست بے باک جی بہت خوب :a165:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسکرانا ہی ہر خوشی نہیں ہوتی
    عمر بیتانا ہی زندگی نہیں ہوتی
    خود سے بڑھ کر خیال رکھنا دوستوں کا
    کہ "دوست" کہنا ہی دوستی نہیں ہوتی
     
  13. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بے باک اور نعیم بھائی آپ نے بہت خوبصورت شیئرنگ فرمائی ہے :a180:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے روپ پہ اتنا غرور نہ کر
    اپنے روپ پہ اتنا غرور نہ کر
    سب دو دن کی مستی ہے
    تیرا حسن بھی قائم ہے تب تک
    کہ جب تک

















    فئیر اینڈ‌ لولی سستی ہے


    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فیر چیری بلاسم شروع کرلیں گے :201: :201: :201:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ ایس ایم ایس انجوائے کریں۔ آپ تو اپنا میک اپ بکس کھول کے بیٹھ گئے :hpy:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چل رین دے
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    جب سے اس فورم پہ آئی ہوں یہ ہارون جی کا پہلا باضابطہ میسج دیکھا اور پڑھا ھے


    :mashallah: :mashallah:

    ورنہ اتنا لمبالکھنے کی وہ زحمت نہیں کرتے کبھی میری گذارش ھے انہیں معاف کیا جائے اس پہلی خطا پہ
     
  20. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی میں نے تو معاف کیا اب نعیم بھائی کی باری :hpy:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی دریا دلی کی کیا بات ھے :yes: :yes:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کیا کرنا ہے ؟ :nose: :nose: :nose:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    قرآنی سورتوں کی خصوصیات

    سورہ فاتحہ ۔۔۔۔ اللہ کے عذاب سے بچاتی ہے
    سورہ یٰسین ۔۔۔ قیامت کے دن پیاس سے بچاتی ہے
    سورہ واقعہ ۔۔۔۔ فقر و فاقے سے بچاتی ہے
    سورہ مُلک ۔۔۔۔ عذابِ قبر سے بچاتی ہے
    سورہ کوثر ۔۔۔۔۔ دشمن کی دشمنی سے بچاتی ہے
    سورہ کافرون ۔۔۔۔ موت کے وقت کفر سے بچاتی ہے
    سورہ اخلاص ۔۔۔ منافقت سے بچاتی ہے
    سورہ فلق ۔۔۔۔۔۔ حاسدوں سے بچاتی ہے
    سورہ الناس ۔۔۔۔۔ وسوسوں سے بچاتی ہے
    سورہ فلق و والناس ۔۔ دونوں کالے جادو سے بچاتی ہیں
     
  24. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جزاک اللہ نعیم بھائی
     
  25. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حاضر جوابی:

    ایک لڑکا گدھے کے سامنے گر گیا
    ایک خوبصورت لڑکی نے کہا اپنے بڑے بھائی کے پاوں چھو رہے ھو
    لڑکا "جی بھابھی" :201:
     
  26. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201: :201: :a180: عثمان بھای
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے حالات جیسےبھی ہوں
    بجلی ہونا ہو
    آٹا ملے نہ ملے
    پانی آئے نہ آئے
    ٹریفک بلاک ہو یا اشارے خراب
    حکومت فوجی ہو یا جمہوری

    لانگ مارچ ہو یا مارشل لاء


    میرے ایس ائم ایس پہلے بھی آتے رہے ہیں ، اب بھی آرہے ہیں اور انشاءاللہ آتے رہیں گے :dilphool:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔بڑی ہمت ہے آپکے موبائیل کی ۔ :mashallah:
     
  29. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تین سال پہلے میرے ساتھ میرے کچھ یورپین پاک آے تھے ان کا کہنا تھا کہ بے شک پاکستانی قوم کے پاس بجلی نہ ہو
    آٹا نہ ہو گیس نہ ہو لیکن ان کے پاس ہنسی مسکراہٹ تو جو زندہ دل قوم کی نشانی ہے
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں