1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏13 دسمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کچھ دن پہلے ایک ایس ایم ایس آئی جو کچھ یوں تھی




    کیا یہ تمہارا ہی نمبر ھے خوشی
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    پھر آپ نے کیا جواب دیا خوشی جی ؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    ہا ہا ہا ہا ویسے کیسا ہے :suno:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کچھ دن پہلے ایک ایس ایم آئی



    جالندھر میں ایک عورت اپنے شوھر کے جنازے میں بین کر رہی تھی

    وے توں اوتھے ٹر گیا ویں جتھے دیوا نہ بتی

    وے توں اوتھے ٹر گیا ویں جتھے منجی نہ پیڑھی
    وے توں اوتھے تر گیا ویں جتھے آٹا نہ روٹی

    اس پہ اس کے پاس کھڑے اس کے بچے نے پوچھا

    ابا کتھے پاکستان تے نیی ٹر گیا :soch:
     
  5. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    فراز کے بعد اب بے نظیر لکھتیں ہیں
    اے فار ایپل بی فار بنانا















    بلاول کے ابو زرا جلدی اوپر آنا :hasna:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں ہی بہت اچھے ہیں :201:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    میں نے جواب دیا نہیں یہ میرا نمبر نہیں ھے :hpy:
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    شادیوں‌کے موقع پر بزرگ لوگ اکثر یہ کہہ کر مجھے چھیڑتے تھے کہ "اگلی باری تمھاری ہے"۔ اب وہ مجھے نہیں چھیڑتے کیونکہ جنازوں پر یہی جملہ میں نے انہیں کہنا شروع کر دیا ۔۔۔۔۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :201:
    :201: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :201:
    :201: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :201:

    واہ واصف بھائی ۔ کسی نوجوان نے آپ کو خوب ایس ایم ایس بھیجا ہے۔ :hpy:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابھی ایک ایس ایم ایس ملی ھے


    لڑکے نے لڑکی سے کہا

    ٹوٹے دل نال پیار کریں گی یا دل ٹٹن تک پیار کریں گی

    لڑکی نے جواب دیا

    ٹوٹی جتی نال مار کھائیں گا یا جتی ٹٹن تک مار کھائیں گا
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ لگتا ہے ایس ایم ایس بھیجنے والے ابھی تک کالج کی بہاریں نہیں بھولے۔ :hpy:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھولے گے بھی کیسے ابھی تک کالج میں ہی ھیں
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ٹھیک ہے۔ :hpy:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ کالج میں پروفیسر ھیں :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy:

    جو جواب میں نے انھیں سینڈ کیا ھے اس کے بعد دیکھیں کیا جواب آتا ھے :soch:
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوکے۔ کل شام میں ہماری ملاقات پکی ۔
    میں نے پاپا سے بات کر لی ہے۔
    وہ بھی ایگری ہیں۔

    سی یو ٹو مارو ۔
     
  18. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اوکے میں کل آ جاؤں گا ۔ انساءاللہ بات کریں گے بیٹھ کر ۔ اور ہاں کل کہیں نکل نہ جانا ۔ رمیض کو ساتھ لیتا آؤں کیا ؟؟
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ آپ لوگ ایس ایم ایس شئیر کررہے ہیں
    یا گپیں لگا رہے ہیں ؟
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی ۔
    میں نے تو واقعی ایس ایم ایس ہی لکھی تھی ۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ نے ایک مشین بنائی جو چور پکڑتی تھی مختلف ملکوں میں اس کا تجربہ کیا گیا

    امریکہ میں 30 منٹ میں 15 چور پکڑگئے
    رشیا میں 30 منٹ میں 20 چور پکڑے گئے
    سپین میں 30 منٹ میں 30

    انگلینڈ میں 30 منٹ میں 60

    انڈیا میں 30 منٹ 300

    اور پاکستان میں 15 منٹ میں































    مشین ہی چوری ہوگئی :neu:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاباش :a180:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا


    قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہوتی ہے


    کیونکہ


    تلوار سے شلوار میں ناڑا نہیں‌ڈالا جا سکتا۔۔۔۔۔۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنی تصویریں بھیج رہا ہوں مگر تم طلاق لینے میں جلدی مت کرنا :201:
     
  26. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ارادے نیک نہیں لگ رہے :201:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایم ایس ایم بھجینے والے کے نہ :201: :201: :201: :201: :201:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کی ہرفضا میں اجالا رسول :saw: کا
    یہ ساری کائنات ہے صدقہ رسول :saw: کا
    خوشبو گلاب ہے پسینہ رسول :saw: کا
    آپ کو مبارک ہو مہینہ رسول :saw: کا
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    صلےٰ اللہ علیک یا رسول اللہ :saw:
     
  30. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    سبحان اللہ ۔ :saw: :saw: :saw:
    بہت ایمان افروز ایس ایم ایس ہے۔ بہت خوب۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں