1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏13 دسمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    جواب درست ہے ۔
    ایک عدد الیکٹرا فین آپ کا ہوا۔ بجلی آپ خود ڈلوا لیجئے گا۔
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    کاش ! تم وہاں ہوتی
    تم دیکھتی ، میرا حال
    میرے رستے زخم ، میرے پھتے کپڑے
    -
    -
    -
    -
    مگر یاد رکھنا
    -
    -
    -
    -
    -
    اب تمہارے بھائی جو میری گلی سے گزرے تو پھر :84:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    خدا نے آج تک اس شوہر کی بیوی نہیں بدلی
    جسے خود خیال نہ ہو بی وی بدلنے کا
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    پچھلی رات کا پچھلا پہر
    اور تمہاری یاد میں ڈوبا ہوا میں
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    اب ایسے میں کتے کی دُم پر پاوں آ گیا تو میرا کیا قصور ہے ؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    عقل آئی تھی مشورہ دینے

    عشق نے ہنس کے ٹال دیا
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    اگر آپ چاہتے ہیں کہ زمانے میں‌آپ کی عزت ہو




    تو





    تو



    تو





    تو



    کبھی





    زرداری کے لیے اچھے الفاظ نہ استعمال کرنا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    :86: :84: :86: :84:
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    [​IMG]
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    ہا ہا ہا ہا۔۔
    چاند گرہن والے دن چاند کی بری حالت ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو!!
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    بھولے کے بوس نے اسے جاب سے نکل دیا
    بھولا روز بوس کے گھر کے سامنے پوٹی کر کے آتا

    بوس
    یہ کیا حركت ہے

    بھولا
    تجھے بتانا چاہتا ہوں
    کے بھوکا نہیں مر رہا . ​
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    اب میچ بچاتے ہا بہن کا گھر










    [​IMG]

    روتے ہوئے پریس کانفرنس ​
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    شعیب ملک : اے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار ۔۔۔۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ثانیہ مرزا :‌ گھر آ تیرا جذبہ کڈاں :208:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    [​IMG]
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    عطا اللہ کہتا ہے ، لا لئی تو مندری میری
    مسرت نذیر کہتی ہے ، میرا لونگ گواچا
    میں نے بھی تیری گلی آ کر حال دل کہنا چاہا
    پھٹ سے تیرا بوا کُھلا ، ڈنڈا لیکر نکلا تیرا چاچا
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    آپ نے اپنے چاچے کو آواز دے لیتے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    ایک بزرگ ایک آبادی سے گزر رہے تھے
    انھوں نے دیکھا پوری آبادی میں صرف دو گھر ایسے ہیں جو چاند کی طرح چمک رہے ہیں
    وہ بہت متجسس ہوئے اور دوسرے دن بھی اسی آبادی سے گزرے تو وہی منظر دیکھا
    انھوں نے وہاں کے مقامی لوگوں سے پوچھا کہ آخر یہ کیا راز ہے؟
    یہ کون لوگ ہیں جن کے گھر چاند کی طرح روشن ہیں؟
    لوگوں نے بتایا اس آبادی میں یہی دو لوگ ہیں جنھوں نے


    ۔


    ۔




    ۔




    ۔




    ۔




    ۔



    ۔


    ۔

    یو پی ایس لگوا رکھا ہے۔۔۔۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    ویلنٹائن

    لڑکی : دکاندار سے ! "تمھارے پاس ایسے ویلٹائن کارڈ ہیں جن پر لکھا ہو "تم ہی میری پہلی اور آخری محبت ہو"
    دکاندار : جی میڈم ۔ بہت ہیں ۔
    لڑکی : چلو پھر 10 دے دو ۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    نواں چھڈیا اے جی
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    استاد : پاکستان کے کتنے صوبے ہیں

    بھولا : چار

    استاد : شاباش ۔ کون کون سے


    بھولا : مشرق ، مغرب ، شمال ۔ جنوب
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لطیفے اور جگتیں پسند نہیں ہیں
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اب آپ نے علاج کروالیا ہے خاں صاحب
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی کی بھی تجدید کی ضرورت ہے ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کریں پھر منع کس نے کیا ہے
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی کو کہیں سے بہت سے تالے مل گے ہیں
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی کو مقفل کیا جاتا ہے ۔​
    اس کے تسلسل میں نئی لڑی شروع کی جا رہی ہے​
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں