1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کا چکر لگا لیجئیے گا ۔ یا کم از کم پاکستان تک سڑک بنوا لیجئیے گا :suno:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک تو حسن جی کو ہنسی بہت آتی ھے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جب انسان کے پاس خوشیاں ہوں تو کسی سے اُدھار تو نہیں مانگے گا
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھی بات کہی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین،
    اللہ آپ کو بھی اور سب کو خوش رکھے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم تو خوش ھیں آپ کا اوتار دیکھ دیکھ کر
     
  8. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سنا ہے پیسہ ناچ نچاتا ہے ۔
    پیسہ بولتا ہے ۔
    لگ جائے میری بھی لاٹری تو کیا ۔
    میں بھی ناچوں گا پیسوں کی خوبصورت دھن پر ۔
    (ویسے یہ لاٹری لگانی کہاں ہے )
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کس کا اوتار دیکھا جارہا ہے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نور کا
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں تو نور جی آئی ہی نہیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :nose: یہ کیا کہہ رہے ہیں
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیا ہو گیا ہے :zuban:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انھیں آپ کا اثر ہو گیا ھے :hpy:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیا ہو گیا ہے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میری دس کروڑ کی لاٹڑی نکل آئے تو میں یہ فورم چھوڑ دوں گی












    اب سارے دعا کریں مل کے :hpy:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر دس کروڑ سے زیادہ کی نکلی تو پھر تو نہیں جائیں گی ناں :happy:
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جائیں گی :suno:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    10 کروڑ کی تو نکلنے دیں پہلے
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کب نکلے گا :soch:
     
  21. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انشااللہ
    آمین




























    اللہ کرے آپ ارب پتی بن جائیں ۔
    تو اس ڈر سے فورم نہ چھوڑیئے گا کہ ۔
    کوئی قرض مانگ لے گا آپ سے ۔
    ویسے بھی قرض اور خوشی
    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  22. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انشااللہ
    آمین




























    اللہ کرے آپ ارب پتی بن جائیں ۔
    تو اس ڈر سے فورم نہ چھوڑیئے گا کہ ۔
    کوئی قرض مانگ لے گا آپ سے ۔
    ویسے بھی قرض اور خوشی
    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟[/quote:6qluu6l5]
    آمین آپ کی لاٹری تو ضرور نکل آئے لیکن یہ فورم چھوڑنیں کی بات غلط ہے میری نکل آے تو ہوسکتا ہے میں سارا دن نیٹ پر ہی بیٹھا رہوں :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اگر مجھے لاٹری کا ٹکٹ خریدنے کی اجازت ملی تو مجھے یقین ہے کہ میری دس کروڑ کی نہیں بلکہ دس کروڑ ڈالرز کی لاٹری نکلے گی لیکن وہ کیا ہے کہ مجھے اجازت ہی نہیں ٹکٹ خریدنے کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :nose:
     
  24. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
    مسز مرزا جی آپ کو کیوں اجازت نہیں :hasna: :hasna: اگر میری بھی نکلی تو یورو میں نکلے گی
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اکیلے ہی خوش ہوتے رہیں میری تو لاٹری نکل گئی :222:
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    کیسے؟ :nose:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو
     
  28. نادیہ رضا
    آف لائن

    نادیہ رضا مہمان

    حسن رضا جی آپ کی لاٹری کب نکلی :soch:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا جی آپ کی لاٹری کب نکلی :soch:[/quote:kilejp40]
    اور کس کے ساتھ نکلی :happy:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میری لاٹری نکل آئی ھے 10 کروڑ کی سچ مچ





















    :hpy: :hpy: :hpy:

    مگر خواب میں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں