1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے

    اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    سب دوست حسب توفیق جواب دیں
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سروے 5

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کے منہ میں‌گھی شکر۔ آپ کو دعائیں‌دوں‌گا۔ صرف دعائیں۔۔ :D
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: سروے 5

    میں نہیں مانتی صرف دو کروڑ
     
  4. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کاش عمر بھر میری انکھ نہ کھلے
     
  5. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سروے 5

    ان میں سے نو کروڑ کے اپ کو سگریٹ لے دوں گا باقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے پھر سگریٹ لادیں گے آپ کو۔۔
     
  6. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سروے 5

    صرف دعائیں اتنی کنجوسی :cry:
     
  7. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سروے 5

    تو آپ کو سٹیٹ بنک چاہیے کیا ؟
     
  8. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سپنے
    کبھی نہیں ہوتے
    اپنے
     
  9. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سروے 5

    یہ تو ذرہ نوازی ہے آپ کی !​
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آ

    تو ساری موٹر وے رنگ کروا دوں گا۔ :lol:
     
  11. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آ

    دس دن بعد سوچ کر بتاوں گی
     
  12. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آ

    اتنے میں تو آپ سلیمی چوک کو رنگ نہیں کروا سکتے
     
  13. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آ

    سوچیں پیا تے بندہ گیا
     
  14. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آ

    جو نکالے گا اسے دے دون گی
     
  15. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    دوستی

    ھو نھیں سکتا :(
     
  16. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    نکل بھی آئی

    [​IMG]

    اپنے پاس رکھوں‌گا
     
  17. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
  18. اویس رضا
    آف لائن

    اویس رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2006
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آ

    تو اس میں سے 9 کروڑ، 99 لاکھ، 99 ہزار، 9 سو، 99 روپے 99 پیسے میرے۔۔۔ باقی آپ کا انعام :lol:
     
  19. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آدھے آپ کے ہوئے
     
  20. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    لیٹری کدھر ہے آپ کی
     
  21. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  22. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لیٹری کدھر ہے آپ کی[/quote:1leumkyy]ڈاکو کو کیوں بتاؤں ؟
     
  23. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آ

    جو نکالے گا اسے دے دون گی[/quote:3qkjrcbf]نیک جذبات کا شکریہ
     
  24. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: دوستی

    مایوسی کفر ہے
     
  25. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کنجوس کہیں کے
     
  26. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آ

    تو اس میں سے 9 کروڑ، 99 لاکھ، 99 ہزار، 9 سو، 99 روپے 99 پیسے میرے۔۔۔ باقی آپ کا انعام :lol:[/quote:2jdyfoc1]آپ کی محبت شامل ہو تو یہ بھی بہت ہے
     
  27. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ تو آپ کا بڑا پن ہے
    شکریہ
    حاتم طائی کی قبر پہ لات مارنے کا​
     
  28. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
     
  29. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس سے کیا فرق پڑتا ہے ؟

    ہمیں کروڑوں کی کیا ضرورت ؟
     
  30. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اسی لئے نہیں نکلتی کہ آپ مر نا جائیں قدرت کو آپ کی زندگی منظور ہے :lol:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں