1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بلے او شہزادی کیا بات ہے !

    ویسے کروڑ کا مطلب سمجھتی ہو ؟
     
  2. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیا بات ہے شہزادی آپ کی۔۔۔


    ویسے کیا بات ہے؟؟÷؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا استغناء ہے۔
    لکھاں دا نہ کوڑی دا
    اک ساجن مینوں لوڑی دا​
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں آئیں خوشی جی آپ کی لاٹری نکلے گی
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کروڑ روپیہ یا پاؤنڈز پہلے وضاحت کریں
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ کی قسمت ہے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔ لاٹری کا کاروبار آپ نے شروع کیا ہے۔
    اور کرنسی کے تعین کا کام " بی بی قسمت " کے حوالے کر دیا ؟ :nose:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ سمجھا کریں :suno:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حسن جی مشکل کام دوسروں کے دے دینا اور خود آسان کام کرنا یہ کھلا تضاد نہیں کیا :soch: :soch:
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ میں سے کسی کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو!
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو میں عبدالجبار بھائی کو "ہماری اردو " کا ہیڈ آفس کھول کر دے دوں جہاں سے روزانہ آٹھ گھنٹے آن لائن ہونا انکے بنیادی فرائض میں شامل ہو۔
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خفیہ آن لائن یا کھلم کھلا آن لائن:soch: :soch:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس پر اور کتنا خرچہ آئے گا ؟
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دعا کریں میری لاٹری نکلے 10 کروڑ کی میں 1 آپ کو دے دوں گی
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    1 آپ حسن بھائی کو دیجئے گا۔ وہ خوش ہوجائے گا :hpy:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ بے چارے حسن کے پیچھے کیوں پڑ گئے ھیں دعا نہیں کرنی تو نہ کریں ویسے میں نے 1 کروڑ کہا تھا
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تو میں عبدالجبار بھائی کو "ہماری اردو " کا ہیڈ آفس کھول کر دے دوں جہاں سے روزانہ آٹھ گھنٹے آن لائن ہونا انکے بنیادی فرائض میں شامل ہو۔[/quote:2lpoyiwh]
    نعیم بھائ کیا آپ کو !!ہماری پیاری اردو!! کے ہیڈ آفس کا نہیں پتہ :soch:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہیڈ آفیس کا تو پتا ہے مگر ہیڈ‌ماسٹر لاپتہ ہے :rona:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہیڈ آفیس کا تو پتا ہے مگر ہیڈ‌ماسٹر لاپتہ ہے :rona:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا بھائی۔ اب جواب مل گیا نا ؟ :139:
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ آپ کا جواب نہیں ملا :no:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ عقل استعمال نہیں کرتے آپ کی لاٹری ضرور نکلے گی :happy:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائ کیا آپ نے ہیڈ آفیس دیکھا ہے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائ کیا آپ نے ہیڈ آفیس دیکھا ہے[/quote:lkzq92zz]
    دیکھا ہے خیام ریوٹورینٹ سے سٹیم چائے بھی پی تھی

    منھاج سیڈی پوائنٹ سے سی ڈیز کی خریداری بھی کی تھی اور کچھ :happy:
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہیڈ آفس نہیں دیکھا آپ نے
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ جو ساتھ والے میوزک سنٹر سے نصیبو کی سی ڈی لی وہ بتانا بھول ہی گئے ہارون جی
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائ کیا آپ نے ہیڈ آفیس دیکھا ہے[/quote:1dn05iey]
    دیکھا ہے خیام ریوٹورینٹ سے سٹیم چائے بھی پی تھی

    منھاج سیڈی پوائنٹ سے سی ڈیز کی خریداری بھی کی تھی اور کچھ :happy:[/quote:1dn05iey]
    مٹھائی کا ڈبہ جو پہنچایا تھا۔ وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ :suno:
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آج ہی میں نے ٹی وی پہ دیکھا کہ ایک 90 سالہ شخص کی لاٹری نکلی ہے رقم بہت بڑی ہے مجھے تو لکھنی بھی نہیں آتی۔ :hasna: یہ 90 سالہ بوڑھا 25 سال سے لاٹری کے ٹکٹ خرید رہا ہے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر جلدی سے اس 90 سالہ بوڑھے سے پوچھ کر ہی یہاں جواب درج کر دیں
    تاکہ لڑی کا مقصد تو پورا ہو :hasna:
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بوڑھا تو پتا نہیں کدھر ہے لیکن اگر مجھے کبھیییییییییییییییییی ٹکٹ خریدنے کی اجازت مل گئی اور کبھیییییییییییییییی میری لاٹری بھی نکل آئی تو میں تو سوچ میں پڑ جاوں گی کہ اتنی بڑی رقم کے ساتھ کروں تو کیا کروں؟ :nose:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں