1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انگریزی الفاظ مگراُردو میں

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by آزاد, Jan 26, 2009.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    امپوسیبل ناممکن
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    سرٹین = مخصوص، یقینی
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    میرے رائے تو یہ ھے کہ یہاں انگلش کے وہ الفاظ لکھے جاتے جن کے اردو میں دو مطلب ہوتے ھیں جیسے فلور آٹا فرش

    باقی سب کی مرضی

    کیونکہ اس سے کچھ دلچسپی برقرار رھے گی اس لڑی کی
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اچھی رائے ہے۔

    چئیر = کرسی ، کسی تقریب کی صدارت کرنا
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    واچ گھڑی دیکھنا ملاحضہ کرنا
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    نگرانی کرنا اور چوکیداری کرنا بھی واچ کے معنی میں آتا ہے۔
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جی بالکل


    فائن اچھا،ٹھیک،پیارا، جرمانہ
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بور = اکتاہٹ ۔ گہرائی میں کھدائی کرنا
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    فین پنکھا مداح
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    پلاٹ = زمین کا ٹکڑا ، قطعہء ارضی ، ڈرامے کا خاکہ،
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    لائے جھوٹ بولنا لیٹنا
     
  12. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    ریسرچ:- تحقیق
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    شوگر = چینی ۔ زیابیطس کی بیماری
     
  14. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    پرسنیلٹی:- شخصیت
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    لاسٹ = آخری
     
  16. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    ایجوکیشن :- تعلیم
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    رزلٹ = نتیجہ ، شاخسانہ ، کارکردگی کا ثمر
     
  18. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    سٹاف :- عملہ، کارکُن
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    پارٹی = تقریب، ضیافت، جماعت ، گروہ
     
  20. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    ممبر:- رُکن، صارف
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    لینگوئج = زبان، لسان ،بولی
     
  22. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    آوٹ:- باہر
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    نیوز = خبر ، تازہ بات
     
  24. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    فاسٹ:- تیز
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    ہئیر یہاں بال
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    روزہ ، صوم
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    رنگ انگوٹھی اکھاڑہ
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    سوفٹ = نرم ، گداز، غیر مرئی
     
  29. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    سویٹ:- میٹھا
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    شفٹ = اٹھانا، جگہ بدلنا،
     

Share This Page