1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انگریزی الفاظ مگراُردو میں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏26 جنوری 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    السلام علیکم دوستوں
    آج ایک نئے کھیل کا آغاز کرتےہیں جس میں آپ نے انگریزی الفاظ لکھنے ہیں مگر اُردو زبان میں۔


    ایپل
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  3. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کمپیوٹر
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    برننگ نیوز
     
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پریذیڈنٹ
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام آزاد بھائی ۔
    آپ کا آئیڈیا اچھا ہے ۔ لیکن میری ایک تجویز ہے کہ چونکہ ہماری اردو کا فورم اردو کی ترویج اور فروغ کا فورم ہے۔ تو کھیل ہی کھیل میں‌کیوں نہ اردو زبان کے ذخیرہ الفاظ میں بھی اضافہ کیا جائے۔
    کھیل بھی چلتا رہے اور کچھ سیکھنے کو بھی ملتا رہے۔
    یعنی ۔۔ ہم انگریز ی کے الفاظ اردو میں لکھیں‌مگر انکا ساتھ میں متبادل اردو ترجمہ بھی لکھ دیں۔ تاکہ ہمیں اردو زبان میں اسکا متبادل لفظ بھی میسر آجائے ۔ ورنہ ہم انگریزوں کی غلامی سے اسقدر متاثر ہوچکے ہیں کہ بعض اوقات ایک چیز کا انگریزی نام یا لفظ تو ذہن میں آتا ہے مگر اسکا اردو نام یا لفظ ذہن میں نہیں‌ہوتا۔
    اس لیے میری گذارش ہے کہ انگریزی الفاظ کو اردو میں‌لکھنے کے ساتھ ہی آگے اسکا اردو ترجمہ بھی لکھ دیا جائے۔ مثلاً

    ٹیبل = میز
    میٹنگ = اجلاس
    ڈنر = عشائیہ یا شام کا کھانا
    پارٹی‌ = ضیافت یا تقریب


    امید ہے آزاد بھائی اور دیگر دوست اس گذارش پر غور فرمائیں گے۔
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میسیج = پیغام
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اکانومی = معیشت ۔۔ یا اقتصادیات
     
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    گیم:- کھیل
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سٹب بورن = ضدی ۔ ڈھیٹ۔ انا پرست
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    انگریزی الفاظ اردو میں لکھنے سے بعض اوقات یوں بھی ہوتا ہے کہ مشیر پیٹرولیم Petroleum لکھا ہوا تھا اور میں اسے پیٹر ولیم Peter William پڑھ رہا تھا ۔۔۔۔ :happy:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فنی = مزاحیہ ، مزیدار
     
  22. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فاسٹ : تیز
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پرابلم = مسئلہ ، مشکل ، سیاپا
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایکسیلنٹ = بہت عمدہ، شاندار ، عظیم
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایکسیڈنٹ
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈیپارٹمنٹ = محکمہ، شعبہ
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپارٹمنٹ
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپارٹمنٹ = مکان، مشترکہ عمارت میں مکان
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کپمارٹمنٹ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں