1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انگریزی الفاظ مگراُردو میں

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by آزاد, Jan 26, 2009.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    کمپارٹمنٹ = کمرہ، حجرہ، درجہ، ڈبا، خانہ
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    سٹوپڈ
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    سٹوپڈ = بےوقوف ، بےعقل، ناعاقبت اندیش
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    اگلی
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اگلی = بدشکل، بدصورت، ناخوشگوار ، نظر میں نہ جچنے والی
     
  6. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    گفٹ: تحفہ
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    شفٹ
     
  8. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    خوشی جی ۔ میرا خیال ہے کہ ساتھ میں اردو ترجمہ لکھ دینے میں کوئی حرج نہیں۔ معلومات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ میں ذاتی طور پر انگریزی کے چند الفاظ اپنی کالج لائف تک بہت غلط معنی میں بولتا رہا ۔ علم نہ ہونے کی وجہ سے۔ پھر آپ جیسے کسی پڑھے لکھے محترم نے اصلاح کی تو ان الفاظ کا صحیح معنی اور مفہوم واضح ہوا :hpy:
    -
    -

    چیٹنگ = نقل کرنا، بددیانتی کرنا، بےاصولی کرنا ، قواعدہ وضوابط کی ہلکی پھلکی خلاف ورزی
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    پریزینٹیشن = نمائش ، اظہار، پیشکش
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    اچھا وسیم جی آپ کی بات پہلے بھی مانی تھی جب آپ نے کہا کہ ایک سمائلی والا پیغام آپ کو پسند نہیں تبھی سے سمائلی کی لڑی میں ایل کی بجائے دو سمائلیز لگاتی ہوں جو کئی بار کچھ مشکل بھی لگتا ھے
    اب یہ دوسری بات مان رہی ہوں اور















    لاسٹ آخری بھی
    :hpy:
     
  11. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    امیج:- تصویر، شکل
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    واٹر پانی
     
  13. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    نیوز:- خبر
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    نیوز پیپر اخبار
     
  15. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    میگزین:- رسالہ
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    فین پنکھا مداح
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ریلیکسڈ = پرسکون، سستانے کی حالت میں، پر آرام
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جیلس ------ حسد ، جلن
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اگنور = نظر انداز کرنا، خاطر میں نہ لانا ، اہمیت نہ دینا
     
  20. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    بیوٹی:- خوبصورتی
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    گریٹ عظیم بڑا
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    لوڈ شیڈنگ = بجلی بند ہونا، منقطع ہونا، دباؤ کی وجہ سے سلسلہ ٹوٹنا
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    سن سورج بیٹا
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    کُول = ٹھنڈا ، ٹھنڈے دماغ والا، اچھا، دل کو بھانے والا
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    سٹوپڈ بے وقوف جھلا بھولا
     
  26. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    سنٹر:- مرکز
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    وزٹ = ملاقات کے لیے جانا، سیر کرنا،
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    وال دیوار
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    گریٹ = عظیم، بہت اچھا، شاندار، پرعظمت، بڑا
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    :soch:




    ٹیلر درزی
     

Share This Page