1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انٹرویو - زنیرہ عقیل

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ۱۲۳بے نام, ‏23 مئی 2018۔

  1. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ائیر فورس والے تو اللہ کا شکر ادا کرتے ہوں گے۔

    جہاز اڑاتے ہوئے اگر غصہ آ جاتا تو کیا پتہ جہاز کو ہی زمین پر دے مارتیں۔ ان کا جہازتو گیا تھا ناں پھر۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    دور جدید کی ایجادات میں ایک ایجاد موبائیل فون بھی ہے۔

    نئی نسل کے لیے یہ ایجاد فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟
     
  3. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان قوم میں شادی بیاہ کے رسم و رواج کیسے ہوتے ہیں؟

    کیا ان میں بھی شادی بیاہ کی فضول رسموں پر پیسہ ضائع کیا جاتا ہے؟
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرے جوائن نہ کرنے سے دشمنوں کو فائدہ ہوا کیوں کہ غصہ میں آکر ان پر اچھی خاصی بمباری کرنی تھی
    وہ تو میرے نہ آنے پر جشن منا رہے ہوتے اگر علم ہوتا کہ ایک ایسی لڑکی سے جان چھوٹ گئی ویسے بھی میں نے سینیئر کے آرڈر کو تھوڑی فالو کرنا تھا ہاہاہاہا
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب بڑے گھر میں موجود تھے تو چھوٹی تھی
    جب بڑے نہیں رہے تو چھوٹی بھی میں اور بڑی بھی میں

    چاکلیٹ تو ہمیشہ بھائی کا حصہ بھی میں نے کھایا ہے
    لیکن ہر سالگرہ پر بھائی کا روٹین تھا کہ کیک میرے منہ پر مل کر سالگرہ کا مزہ خراب کرنا تھا
    حد تو اس وقت ہو گئی جب
    ہوسٹل میں میری سالگرہ کے دن میں نے بھائی کو بلایا کیوں کہ میری تمام فرینڈز اور چند ایک ٹیچر کے ساتھ میں نے سالگرہ انجوائے کرنا تھا
    بھائی نے اس دن بھی کیک میرے منہ پر مل کر میک اپ کا ستیا ناس کر ڈالا اور مجھے نہ جانے کیوں شرمندگی بھی محسوس ہو رہی تھی واش روم جا کر منہ دھویا اور خوب روئی لیکن غصہ ضبط کرتی رہی
    کیوں کہ گھر تو تھا نہیں کہ بال نوچنے لگتی بس موڈ بہت خراب تھا
    بعد میں خوب لڑائی کی
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت عمدہ معلومات ہیں۔
    اللہ تعالی ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں نکھے اور دلی خواہشیں پوری فرمائے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بس ہم تینوں میں بہت محبت ہے
    اس سے پہلے ایک لڑکی تھی ہماری روم میٹ مگر وہ ہمارے ساتھ خوش نہیں تھی کیوں کہ اس کی دوستی دوسرے روم کی لڑکیوں سے تھی پھر اس نے روم بدلوادیا اور جو لڑکی ہمارے پاس آئی وہ بہت اچھی تھی پھر ہم گہرے دوست بن گئے اور سگی بہنوں جیسا پیار ہے ہم تینوں میں. کھانا پینا اٹھنا بیٹھنا ایک دوسرے کی مدد کرنا

    ہر شخص اخلاص کا متلاشی ہے
    اگر آپ کسی کی تلاش کو ختم کرکے بہترین اخلاص کا مظاہرہ کرو تو یقینا دوسرا بھی وہی کرےگا
    بس مکافات عمل کو ذہن میں رکھنا ضروری ہے جیسا کروگے ویسا بھروگے
    اچھا بنو سب اچھے نظر آئینگے
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نام کیسے لیا جائے اپنی دعا میں
    یا اللہ 123 بے نام بھائی کو خوش و سلامت رکھنا آمین
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا................ پسند والی کون سی بات تھی اس میں
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    متضاد باتیں کس طرح:

    اگر جاسوس کو پکڑ لیا تو اس کی دھلائی ہوگی :hathora:
    اگر نہیں پکڑا گیا تو مجھ معصوم ننی منی پیاری سی گڑیا کی جاسوسی کروانے والے کو دو چار سنا کر چلا جائے گا کہ کیوں جاسوسی کروائی wnd

    منہ میا ں طوطی تو ہوں ..................... کیوں کہ میں نہیں سب یہی کہتے ہیں :87:
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا کہنا ہے تو پھر آپ نے بہت بڑی بات کہہ دی جو درست نہیں ہے

    آج کل ویسے بھی مرد حضرات زیادہ اچھا بنا لیتے ہیں کیوں کہ انکی پریکٹس رہتی ہے لڑکیوں کو ایسے کاموں کے لیے وقت کہاں ہے ہاہاہاہا
    اور مردوں کو یہ کام خصوصی طور پر سیکھنے چاہیے آگے بہت کام آتا ہے
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ نہ کرے جیجا ویجا کوئی نہیں :boxing:
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے
     
  14. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وہاں آئیں بائیں شائیں نہیں چلتی۔ ایک ڈسپلن ہے جسے فالو کرنا پڑتا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں کچھ تبصرہ نہیں کروں گا۔ یہ بہن بھائی کا مسئلہ ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل ایسے ہی صحیح ہے۔ جزاک اللہ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    انٹرویو لینے والے کا انٹرویو دینے والے کے جواب سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ ہاہاہاہاہا
     
  18. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی بات نہیں ہے۔

    لاہور کے ایک نامور پہلوان تھے، ان کا کہنا ہے کہ "جو اچھا پکانا نہیں جانتا، وہ اچھا کھانا نہیں جانتا۔"

    ایسی بات نہیں ہے، بس مجھے شوق ہے۔ اور کبھی کبھی باورچی خانے میں تخریب کاری کر لیتا ہوں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کہیں پڑھا تھا "بہنیں اور بیٹیاں ایسا بوجھ ہیں، جو کوئی راجہ مہاراجہ بھی نہیں اٹھا سکتا"

    میں بوجھ تو نہیں کہتا، البتہ یہ ہے کہ جوں جوں بیٹی یا بہن کی عمر بڑھتی جاتی ہے، والدین کی فکر دو چند ہوتی جاتی ہے۔ بہنیں اور بیٹیاں اپنے گھروں میں ہی اچھی لگتی ہیں۔

    آخر کو ایک دن ایسا آنا ہی ہے کہ پیا دیس جانا ہی پڑے گا۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    تمہاری رائے :

    کیا اعلیٰ تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے؟

    لڑکی علم حاصل کرتے کرتے ماسٹر کر لیا، پی ایچ ڈی کر لی، اسی دوران شادی کی عمر گزر گئی، پھر اتنا ہی اعلیٰ تعلیم یافتہ رشتہ نہیں ملتا، اسی چکر میں عمر میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔

    پھر میں نے یہ بھی دیکھا ہے کہ بہت سی اعلیٰ تعلیم یافتہ لڑکیاں شادی کے بعد صرف گھر کی ہو کر رہ جاتی ہیں۔ وہ اپنی تعلیم کو صحیح طرح سے استعمال نہیں کر سکتیں۔

    تو پوچھنا یہ ہے کہ لڑکیوں کے لیے کم از کم اور زیادہ سے زیادہ تعلیم کتنی ہونی چاہیے؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میری دعا ہے کہ تمام بہن بیٹیوں کے گھر آباد رہیں لیکن میرا اس قسم کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیوں کہ میں کسی پر بوجھ نہیں ہوں
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ قانون قدرت ہے۔ اس سے فرار قدرت کی خلاف ورزی ہے۔

    بہنیں اور بیٹیاں بوجھ بالکل نہیں ہوتیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان دوسروں کے رولز فالو نہیں کرتے
    بلکہ اپنے رولز بنا کر دوسروں سے فالو کرواتے ہیں ہاہاہاہا

    اور یہ آئیں بائیں شائیں کس نے کیا ہے؟
    میں نے تو سیدھی سی بات کی ہے
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تبصرے کی وجہ بھی نہیں
    کیوں کہ وہ میرے بہت ہی پیارے بھائی ہیں
    اور ان کا پیار بہت نرالا ہے میرے لیے
    انہوں نے بعد میں اپنے افس کے ہر شخص کا چہرہ بھی کیک زدہ کر دیا تھا ویڈیو بنوا کر بھیجی تھی
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ہا جیسے آپ کی مرضی
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو بہت پر امن شہری ہوں کچن کی
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حصول علم کے لیے مرد اور عورت کے لیے کوئی حد نہیں ہونی چاہیے
    لڑکی اگرتعلیم حاصل کرنا چاہے تو شادی کے بعد بھی تعلیم جاری رکھ جا سکتی ہے لیکن اس کے لیے ہم سوچ اور موزوں شخصیت سے شادی کرنا ضروری ہے کیوں کہ کچھ مردوں کی سوچ محدود ہوتی ہے اور کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ خود اپنی بیگم کو تعلیمی اداروں میں چھوڑ کر جاتے ہیں شادی تعلیم میں رکاوٹ نہیں ہوتی اگر مل جل کر میاں بیوی گھر کو چلائیں کیوں کہ شادی کے بعد خواتین کی ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں ایسے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے.

    تعلیم سے انسان کی شخصیت میں نکھار آتا ہے اور زندگی کے بہت سارے معاملات میں آسانیاں پیدا ہوتی ہیں
    اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے اس کا زیاں کرنا ظلم ہے علم تو روشنی ہے جتنی پھیلائی جائے پھیلتی جاتی ہے اور معاشرے کا فائدہ ہے
    اس لیے خواتین کو ہر میدان میں آگے آکر معاشرے کو مثالی بنا کر دکھانا چاہیے
    ہم پختونوں میں خاص طور پر لڑکیوں کی تعلیم پر مرد زیادہ خوش نہیں ہوتے حالانکہ جب اپنی بہن بیٹی بیمار ہوتی ہے تو کہتے ہیں فلاں ڈاکٹرنی کے پاس لے کر جاؤ لیکن اپنی بہن بیٹی کو ڈاکٹرنی بننے کی اجازت نہیں دیتے
    ان چند سالوں میں خیبر پختونخواہ میں کافی امپرومنٹ آئی ہے اور لڑکیاں اسکولوں میں جانا شروع ہوئی ہیں
    پچھلے دور میں سوات میں تین سو لڑکیوں کے اسکول بموں سے اڑائے گئے
    آخر لڑکیوں نے ایسا کیا قصور کیا تھا. لیکن مقصد صرف یہی ہے کہ خیبر پختونخواہ ترقی کے میدان میں پیچھے رہے.
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی بات آپ کے اس پوسٹ میں اور پہلے والے پوسٹ میں بوجھ پر تضاد نظر آیا ہاہاہاہاہا

    دوسری بات یہ ہے کہ میں نے قطعی یہ نہیں کہا کہ شادی نہیں کرنی چاہیے
    یہ ایک سنت عمل ہے اور قدرت کا نظام ہے
    لیکن میں نے اپنی زندگی کا مقصد کچھ فرائض کو بنایا ہے اگر ان فرائض کی ادئیگی میں ایک سنت رہ بھی جائے تو میرا خیال ہے کہ کوئی قباحت نہیں

    ایک چھوٹی سی مثال دونگی
    نماز ادا نہ کرنا گناہ ہے اور نماز سے انکار کفر ہے
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ بی بی
    تمہارے ہاسٹل میں رولز فالو ہوتے ہیں کہ نہیں؟

    وہ تو ایک ایسا ادارہ ہے جس میں رولز فالو نہ ہونے کی گنجائش ہی نہیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی یہاں ہوسٹل کے رولز کی بات کیسے آگئی. ویسے کچھ اپنے بھی اصول ہیں جو رولز اصولوں کے خلاف ہوں اسے فالو نہیں کرتی
    جیسے ایک واقعہ ہوا تھا

    ہمارے یہاں ایک میڈم تھی جن کو لڑکیوں کے اسکارف پہننے پر ناراضگی تھی
    کہتی تھی کہ تم لوگ اسکارف پہن کر کیا خدمت کروگے
    اور لڑکیوں کے اسکارف اتروانے کی مہم شروع کی
    لیکن ہم نے انکے خلاف مہم شروع کی
    کچھ ضابطے کچھ اصول انسان کے اپنے بھی ہوتے ہیں جو اخلاقیات اور شرم و حیا کے ہوتے ہیں اور دین و معاشرے کے اصولوں کے مطابق ہوتے ہیں
    اور پھر ہوا یوں کہ
    ہم جیت گئے اور ایک نوٹیفیکیشن جاری ہوا کہ اسکارف پر کوئی پابندی نہیں بس یونیفارم کے مطابق ہونا چاہیے
     
    ۱۲۳بے نام اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں