1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انٹرویو - زنیرہ عقیل

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ۱۲۳بے نام, ‏23 مئی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر غصہ ندی کے کنارے آیا تو جس پر آیا ہوگا وہ یقینا ندی کی نظر ہو جائےگا
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    تمہاری بات اپنی جگہ صحیح ہے کہ ذاتی معلومات شیئر نہیں کرنی چاہییں۔

    ہسپتال سے میرا مطلب تھا کہ کتنا بڑا ہے، کیا کیا سہولتیں موجود ہیں۔
     
  3. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    لا علاج۔
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ............... درست فرمایا

    یہاں تو سب ویسے بھی یہی چاہتے ہیں کہ کورٹ مارشل ہو جائے زنیرہ کا اور مینٹل وارڈ میں داخل ہو جائے
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ بہت بڑا انسٹیٹیوٹ ہے
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا............... بہت اچھے
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا ہسپتال اتنا بڑا ہے کہ اس میں "پاگلوں کا وارڈ" بھی ہے؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ان بُری عادتوں کے سدھرنے کی کوئی امید ہے؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:

    شاید اسی لیے کہتے ہیں کہ قیامت میں خواتین کو اپنے ہاتھ کے پکائے ہوئے کھانے کھلائے جائیں گے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میری مانیں تو تین کتابیں ضرور پڑھیں،

    1) شہاب نامہ، قدرت اللہ شہاب کی سوانح عمری
    2) علی پور کا ایلی، مصنف ممتاز مفتی
    3) الکھ نگری، مصنف ممتاز مفتی


    ان کے علاوہ، چونکہ میں سلسلہ یوسفیہ کا مرید ہوں، اس لیے مشتاق احمد یوسفی کی چار کتابوں کو پڑھنے کی رائے دوں گا۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی عادات ہیں۔ اللہ برکت دینے والا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    والدین ہیں ہی ایسی ہستی جنہیں کوئی بھول ہی نہیں سکتا۔
    مشیت الہٰی یہی تھی، اس میں کوئی انسان دوش نہیں دے سکتا۔
    ہر حال میں اللہ کی رضا میں راضی رہنا چاہیے۔
    اب تو ساری زندگی ان کے لیے دعا ہی کرنی ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بُری بات۔ ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا ناں۔
    پھر تو خوب ڈانٹ پڑی ہو گی کہ ساتھ تھوڑی بہت مرمت بھی ہوئی؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ مزید سوالات :

    31. اگر کسی کو تمہاری جاسوسی کرنے پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟

    32. تنہائی پسند ہو یا محفل میں رہنا پسند ہے؟

    33. پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جاہزہ لیتی ہیں؟

    34. سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد پہلا کام کیا ہوتا ہے؟

    35. کوئی ایسی دوست جو تمہارے قریب ہو؟

    36. بڑی کب ہونا ہے ؟

    37. مستقبل کے کیا ارادے ہیں؟

    38. کوئی ایسی خواہش جو ابھی تک پوری نہ ہوئی ہو؟

    39. ایک پیغام جو دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟

    40. موجودہ زندگی سے مطمئن ہیں یا کچھ کرنے کا ارادہ ہے؟
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ......نہیں ایسا نہیں ہے البتہ نیورو وارد ہے
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش تو کرتی ہوں لیکن اکثر ناکام رہتی ہوں
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ کہتا کون ہے؟ میں نے کبھی نہیں سنا

    ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اچھے سے اچھا کھانا بنائے لیکن اگر اچھا نہیں بنتا تو یہ قدرتی امر ہے بیچاری تو اپنی کوشش کرتی ہے اس پر برا نہیں منانا چاہیے
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی نے موقع دیا تو ضرور پڑھونگی
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ... جزاک اللہ خیرا کثیرا
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی رضا میں ہم راضی ہیں کسی کو یاد کر کےآنکھوں سے آنسو نکلنا فطرت ہے یہ کوئی شکوہ نہیں
    اور الحمداللہ ہر نماز کے بعد نوافل اور تلاوت انکی روح کے ایثال ثواب کے لیے معمول ہے میرا
    لیکن ایک درد ہے جو سینے میں رہتا ہے جدائی کا درد جس سے چھٹکارا بہت مشکل ہے
    میں اپنے والدین کو بھول نہیں سکتی انکے چہرے اور انکے ساتھ بیتے لمحات میری نظروں کے سامنے دن رات گھومتے ہیں
    کچھ دیر کے لیے اگر ہنسی مذاق میں مشغول رہوں تو اگلے ہی لمحے وہ درد مجھے تڑپانے لگتا ہے
    میرا تنہائی میں نیٹ پر رہنے کی وجہ ہی یہی ہے کہ میں اپنا دھیان اِدھر اُدھر بھٹکا کر کچھ دیر کے لیے وہ درد بھلانے کی کوشش کرتی ہوں. میں گھر سے دور آئی ہی اس لیے ہوں کہ وہاں تو میری جان ہی نکل رہی تھی گھر میں جس طرف دیکھوں تو والدین کی یادیں ہیں میں اگر یہاں ہوسٹل نہ آتی تو غم سے پاگل ہو جانا تھا.
    میری دعا ہے کہ سب کے سروں پر والدین کا سایہ قائم و دائم رہے. آمین
     
    کنعان اور ۱۲۳بے نام .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا لیکن اس وقت مستی کا زمانہ تھا اور اتنا شعور نہیں تھا کہ یہ اس قدر پیچیدہ مسئلہ ہے
    یہ باتیں تو بعد میں سمجھ آئیں جب ڈانٹ کے ساتھ ساتھ سزا بھی ملی .. ٹیچرز کے اسٹاف روم میں وہ دن میرا کھڑے کھڑے گزرا تھا
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    31. اگر کسی کو تمہاری جاسوسی کرنے پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟
    دو کنڈیشنز ہیں ایک اگر جاسوس پکڑا گیا تو اس کا سر دو ٹکڑے ہو گئے ہونگے کلبھوشن یادیو کی طرح مراعات اور دھیل نہیں دونگی
    دوسرا اگر جاسوسی میں کامیاب ہو گیا تو یہی کہےگا کہ اتنی معصوم اور پیاری بچی کی جاسوسی کرنے سے کیا فائدہ

    32. تنہائی پسند ہو یا محفل میں رہنا پسند ہے؟
    تنہائی سے گھبراتی ہوں اس لیے محفل میں رہنا پسند ہے

    33. پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جاہزہ لیتی ہیں؟
    اگر خاندان کا کوئی ملنے آتا ہے تو انکے چہرے کے تاثرات دیکھتی ہوں کہ کوئی بری خبر تو نہیں لائے
    انجان سے ملاقات ہوتی تو نہیں لیکن اگر ہوسپٹل میں کسی سے بات ہو تو انکے لب و لہجے سے انکو جاننے کی کوشش کرتی ہوں
    جو عزت دیتے ہیں انکو عزت دیتی ہوں
    ویسے میرے کرخت اور بے دھڑک جوابات کی وجہ سے میرے جاننے والے دور ہی رہتے ہیں

    34. سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد پہلا کام کیا ہوتا ہے؟
    سونے سے پہلے سورہ یٰسین کی تلاوت میرا معمول ہے اور آیت الکرسی پڑھ کر سو جاتی ہوں اور فجر کی نماز کی تیاری کرتی ہوں صبح اور فجر کے بعد قرآن مجید ایک پاؤ پارے کا پڑھنا میرا معمول ہے
    اور ایک دعا ہے جو ہر نماز کے بعد 3 بارضرور پڑھتی ہوں
    بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيْمُ
    اس اللہ کے نام سے کہ جس کے نام سے زمین و آسمان کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاتی اور وہی ذات سننے والی اور جاننے والی ہے۔

    کیوں کہ عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    جو شخص (یہ دعا) صبح شام تین تین دفعہ پڑھے گا اس کو کوئی چیز تکلیف نہیں دے گی

    35. کوئی ایسی دوست جو تمہارے قریب ہو؟
    جی ہاں میری 3 روم میٹ ہیں اور ہم ایک دوسرے کے بہت ہی قریب ہیں


    36. بڑی کب ہونا ہے ؟
    باتوں کی دادی اماں تو ہوں اور بڑی ہونے پر ڈانٹ پڑتی ہے اس لیے مجھے چھوٹی رہنا زیادہ پسند ہے کاش کہ ہمیشہ اسی طرح چھوٹی رہوں
    ویسے میں حقیقت میں بھی بہت چھوٹی ہوں بس باتیں میری بڑوں والی ہیں ہاہاہاہا

    37. مستقبل کے کیا ارادے ہیں؟
    انسانیت کی خدمت میرا نصب العین ہے
    وطن کی خدمت میں قربان ہونا میری خواہش ہے

    38. کوئی ایسی خواہش جو ابھی تک پوری نہ ہوئی ہو؟
    مجھے ایئر فورس جوائن کرنے کا بہت شوق تھا جو اب تک خواہش ہی رہی ہے

    39. ایک پیغام جو دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟
    دنیا میں ہمارا مقصد اللہ کی رضا ہے مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے ایک دوسرے پر تنقید اور لڑنے کی بجائے جس طرح چاہے اللہ کو راضی کریں کیوں کہ بخشش کا فیصلہ اللہ ہے ہاتھ میں ہے لیکن ایک دوسرے پر کفر کے فتوے جاری نہ کریں
    انسانیت کے جذبے سے انسان سے محبت کریں اور ملک و قوم کی ترقی میں اپنے فیلڈ کے مطابق حصہ لیں ایمانداری سے اگر ہم سدھر جائینگے تو ہمارا حکمران بھی اللہ کسی نیک دل کو مقرر کر لینگے.

    40. موجودہ زندگی سے مطمئن ہیں یا کچھ کرنے کا ارادہ ہے؟
    زندگی سے تو مطمئن ہوں لیکن کرنے کے لیے بہت کچھ ہے کیوں کہ انسان ہمیشہ طالب علم ہی رہتا ہے
     
    کنعان اور ۱۲۳بے نام .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ سے دعا ہے کہ ہونے والے جیجاجی پر رحم کرے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک بندوق کا نام نہیں بتایا کہ کون سے چلائی تھی؟
    303 یا 7.62 یا G3؟
    ایس ایم جی یا ایل ایم جی؟
     
  25. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میں کہتا ہوں، اور کس نے کہنا ہے۔

    وہ اس لیے کہ میں خوب بہت اچھا کھانا بناتا ہوں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں متضاد سی باتیں ہیں۔
    ویسے اپنے منہ میاں مٹھو بننا کس کو کہتے ہیں؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    جواب پسند آیا۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:

    بہت اچھی عادت ہے۔

    مجھ گنہگار کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھا کرو۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پکی بات ہے؟
    ویسے دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا۔


    فی زمانہ سچا دوست ملنا محال نہیں تو مشکل ضرور ہے۔ خوش قسمت ہے وہ جسے اچھا دوست ملے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    دادی اماں بننے کے لیے ابھی عمر پڑی ہے۔ بہتر ہے چھوٹی ہی رہو۔
    پتہ بھی نہیں چلتا کہ کب بڑے ہو گئے۔


    "بہن کی چاکلیٹ چرانے اور اس کے بچوں کے لیے چاکلیٹ لانے کے درمیان ہم بڑے ہو گئے۔"

    تمہیں بہن بھائی کا مکالمہ سناؤں :

    بہن، "کیا کھا رہے ہو؟"
    بھائی، "چاکلیٹ۔"
    بہن، "شیئرنگ؟"
    بھائی، "ناں"
    بہن، "بچو جی میری بھی پڑی ہے فریج میں۔"
    بھائی، "یہ وہی ہے"
    بہن، "امی ی ی ی ی ی ی ی ی "
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں