1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 اگست 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    لیکن ایسا کیوں ہورہا ہے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    مجھے کیا پتہ۔ آپ بغیر اقتباس کے اگلے صفحے پر آئیں گے ایسا ہی ہوگانا
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    نہیں معلوم مجھے بھی ، اب کیا کریں ھارون بھائی؟
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    وہی آکر معمہ سلجھا سکتے ہیں یا کوئی ان جیسا ذہین۔ چست و چالاک
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ہمت کریں ھارون بھائی یا آصف بھائی آتے ہی ہوں گے۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    یہ بات ہے تو پھر انکے آنے تک ہمت کیے رکھتے ہیں۔
     
  7. فیضان
    آف لائن

    فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اگست 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ہم بھی آپ کے ساتھ ہمت باندھ لیتے ہیں :hpy:
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    آپ بھی تشریف لے آئے ہیں خوش آمدید ۔تو جناب لڑی کا پہلا پیغام پڑھ کر ترتیب سے لکھتے جائیں۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    بھائی فیضان صاحب۔ یہاں الف ب پ کی ترتیب سے جملے شروع کرنے ہیں۔ جیسے ملک بلال بھائی نے پچھلا جملہ " آ" یعنی الف سے شروع کیا ۔ تو میں نے آپکو "بھائی" کہہ کے جملہ "ب " سے شروع کردیا۔ اسی طرح اگلا پیغام "پ" سے شروع ہوگا۔
     
  10. فیضان
    آف لائن

    فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اگست 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    پہلی غلطی ہے معاف کر دیں :113:
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    تھوڑے سمجھدار لگتے ہیں‌فیضان جی۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ثابت ہوا کہ آپ بھی سمجھداری کی باتیں کرسکتے ہیں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ٹوٹکا نہیں‌یہ بات ثابت ہے کہ فیضان نامی لوگ بہت سمجھدار ہوتے ہیں۔ ماشاءاللہ
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    جبھی تو میں کہوں ہمارے بھتیجے کا نام فیضان کیوں رکھا
     
  15. فیضان
    آف لائن

    فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اگست 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    چلیں اس خوشی میں حلوہ کھلا دیں ۔:a172:
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    حیرت ہے آپ روزے میں‌کھائے گے
     
  17. فیضان
    آف لائن

    فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اگست 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    خیر سے گھررررررر میں کھاؤں گا ۔روزے میں کیوں کھاؤں گا ؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    دال کا حلوہ کھایا کسی نے افطاری یا سحری میں
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ڈرتا ہوں کے کھانے کی بات کی تو کہیں آپ کو بھوک ہی نہ لگ جائے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ذکر کھانوں کا کرتے ہیں دل جلاتے ہیں
    احمد چاچو ! کیوں ہم روزے داروں کا آزماتے ہیں ؟
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    رب دی قسم اے گل میں نئی شروع کیتی
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    رفتہ رفتہ صبر آہی جاتا ہے
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    زیادہ تو نہیں لگ رہا روزہ
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    سائیں جی صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    شاید بے صبری کا کھٹا ہوتا ہوگا
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    صاف کہیں کہ آپ چاٹ کو چاٹ کر آرہے ہیں
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ضرورت سے زیادہ معلومات ہیں آپ کو
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    طریقہ کوئی بھی ہو بندے کے پاس ڈگری ہونی چاہئے
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ظاہر ہےبے شک دو نمبر ہی کیوں نہ ہو ورنہ ایم این اے نہیں بن سکتا
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    عرصہ ہوگیا بلوچستانی وزیر کا بونگیانہ بیان نہیں آیا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں