1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 اگست 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ پہلی لڑی سنچری مکمل کرجانے کی وجہ سے جبرا بند کردی گئی
    آئیے ہم پھر سے شروع ہوجاتے ہیں۔ الف ب پ ت ٹ یعنی اردو حروف تہجی کی ترتیب سے جملے بناتے جائیے۔
    میں شروع کیے دیتا ہوں۔


    آغاز ہے رب کریم کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بہتر جانتا ہے۔
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    بسم اللہ آپ کے ہاتھوں ہی کرانی تھی
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    پتہ نہیں ہارون بھائی کو لڑیوں سے کیا الرجی ہے
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    تو آپ پتہ کیوں نہیں کرتے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ٹوٹ بٹوٹ کے ساتھ چاچا جی اپنے بچپن میں کھلتے رہے ہیں ، اب بھی انہیں کبھی کبھی وہ یاد آ جاتے ہیں ، اس لیے وہ دکھی ہو کر لڑیوں کے پیچھے پڑ جاتے ہیں ۔
     
  6. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ثبوت پیش کریں ورنہ--------ہارون بھائی--------:135:
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    جو جو ثبوت تھے وہ سارے چاچا جی کے موکل مٹا چکے ہیں ۔
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    جناب آصف احمد بھٹی صاحب آکر ثبوت دیں
     
  9. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    چاچا جی آگئے ہیں ان کے اسی لیے آصف بھا ئی بھاگنے کے چکر میں ہیں
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    حدت اور شدت اس قدر ہے آج گرمی کی
    میرا جسم پگھلتا رہا ہے موم بتی کی طرح
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    خاں صاحب آپکے شعر کے جواب میں کہتے ہیں۔
    بارش اور ٹھنڈک اس قدر ہے آج پشاور میں
    میرا جسم پگھلتا رہا ہے برف کی طرح
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    دل بہلانے والے شاعری سے ہی دل کیوں بہلاتے ہیں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ڈگڈی بجانے سے روزہ نہیں بہلتا تو شاعری سے بہلا لیتے ہوں گے نا
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ریچھ تو پھر ان کا اپنا ہی ہوگا
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ذرا دھیان کیا کریں بھائی ۔ د کے بعد ڈ اور اسکے بعد ذ آتا ہے۔ :139:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    رمضان شریف میں ہمیں اپنے اعمال کو درست کرنے کا موقع ملتا ہے
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    زیادہ عبادت میں وقت گزارنا چاہیے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ژولیدہ سری کے سبب میں تو :84: ہی ہوں مگر یہ آپ نے کس خوشی میں ڑ کو چھوڑ دیا ۔
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    سبھی ایسا کرتے ہیں ویسے بھی ابھی تک کسی نے ڑ سے لفظ نہیں بنایا تو میں کون ہوتا ہوں
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    شاید آپ لوگ کوشش ہی نہیں کرتے اور ویسے بھی ڑ سے لفظ بنانے کا کہا کس نے ہے ، یہ لڑی تو
    الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے ۔ والی ہے ، لفظ بنانے والی نہیں ۔
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    صرف یہ بتا ئیے جملے کیسے بنتے ہیں
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ضرور بتاتا اگر مجھے پتہ ہوتا ۔
    جیسے میں نے یہ جملہ بنایا ہے ۔ :84:
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    طریقہ تو آتا تھا لیکن کیا جملہ لفظ سے نہیں شروع ہوتا
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ظرافت سمجھو یا آپ سچ مچ سنجیدہ ہیں ! بئی جملے حروف سے بھی بن سکتے ۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    عہد رفتہ میں حکم کو ادب پر فوقیت دی جاتی تھی
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    غالبا آپ سے کچھ غلطی ہو گئی ہے ۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    فائدہ ہی کیا اگر آ پ درستگی نہ کریں تو
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    قسم لے لیں مجھے ابھی ابھی پتا چلا کہ لڑی دوبارہ سے شروع کر دی گئی ہے۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    کیسے منتظم اعلٰی ہیں آپ جو خبر ہی نہیں رکھتے
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    گھبرائے نہیں انکو تو اپنی خبر بھی نہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں