1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 اگست 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    رمضان کی برکتیں اور رحمتیں ہر سو برس رہی ہیں ۔
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    زیادہ کوشش کرنی چاہیے کہ یہ رحمتیں سارا سال ہمیں ملتی رہیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    سبحان اللہ کہنے سے جنت میں ایک درخت لگ جاتا ہے آپ کے نام کا
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    شاباش اچھی بات بتائی لیکن زمین پر بھی درخت لگانے چاہیے
     
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    صاف اور تازہ ہوا کےلیے درختوں کا وجود بہت ضروری ہے
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ضرورت بہت ہے درخت لگانے کی
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    طور طریقے درست کریں پہلے تو
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ظالم نے پھول توڑا ، بالم نے دل توڑا ، اور آپ نے گلاس ؟
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    عام دنوں کی بات ہوتی تو شاید مان جاتا لیکن ابھی روزہ ہے گلاس کا کیا کرنا تھا
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    غالبا !‌ آپ کا روزہ گلاس توڑنے سے بھی ٹوٹ جاتا ہے ؟
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    فلحال یہ بتائیے جب پانی نہیں پینا تو گلاس کو پکڑ کر کیا کرنا ہے
     
  12. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    قدموں میں توڑنا تھا
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    کیوں بھلا
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    گھبرائیں نہیں ! مجھ سے غلطی ہوئی جو کانچ کی جگہ گلاس لکھ دیا :84: مجھے کیا پتہ تھا کہ گلاس کا ایک ہی مطلب لیتے ہیں ؟
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    لیکن آپ گھوم کیوں رہے ہیں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    میں اپنی غلطی پر یونہی شرمندہ ہوتا ہوں ۔
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    نہیں کیا کرئے کہیں کسی دن زیادہ ہی کھوم گئے تو
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    وہ گھوم گئے تو آپ کو بھی گھما دیں گے
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ہمممم پھر تو خطرہ ہے
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    یہ یہاں خطرناک باتیں کیوں‌ہو رہی ہیں؟
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    آپ جو نہیں آتے اس لیے
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    بھئی یہ کیا بات ہوئی؟ میرا آنے کا خطرناک باتوں سے کیا تعلق؟
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    بہت خوب منتظم اعلیٰ کا رعب ہوتا ہے تو اس لیے کوئی خطرناک بات نہیں کرتا
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    پکڑ کر سمجھانا پڑے گا کہ آپ نے پ سے لکھنا تھا۔
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    تو لاہور آکر ہی سمجھا دیں
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ٹھیک ہے جب پہنچ جائیں تو مجھے بھی اطلاع کردیں
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    ثابت ہوا آپ نے ٹھیک سے نہیں پڑا بلال بھائی پہلے آپ کی طرف جائنگے پھر شاید لاہور
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    جی پڑا بھی ہے اور بلال سائیں سے بات بھی ہوئی ہے اور کچھ بابرکت مہمانوں کے ساتھ بلال بھائی کی آمد متوقع ہے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    چونکہ آپ کی طرف مہمانداریاں ہو رہی ہیں اس لیے سب دوستوں کو میرا خصوصی سلام بھی پہنچا دیجئے گا ۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ ت ۔ ٹ کے لحاظ سے جملے بنائیے

    حد سے زیادہ خوشی ہوئی آپ کی اس بات سے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں