1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by نعیم, Nov 24, 2007.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    حلوے کے ساتھ دعوت ہونی چاہیے فورم چلنے کی خوشی میں
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    خواہ مخواہ آپ اپنا خرچہ کرنا چاہ رہے ہیں چلیں جیسے آپ کی مرضی ہم حاضر ہیں
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    دال کھانے والوں کو حلوہ پسند نہ آئے شاید
     
  4. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ڈرانے کیوں لگ گئے ہیں خوشی کے موقعے پر دال کی بات کر کے
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ذرا سوچیں‌دال بھی تو اللہ کی نعمت ہے
     
  6. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    رہنے دیں دال کو خوشی کے موقع پر ویسے بات آپکی بلکل ٹھیک ہے
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    زیرہ چھڑک کر دیسی گھی کا تڑکا لگایا جاے تو آپ چکن مٹن بھول جایں۔
     
  8. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ساتھ میں کیا کیا ہوگا کھانے کو
     
  9. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    شامی کباب بنا لیجیے گا
     
  10. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    صبر کریں پہلے یہ تو بتائیں دعوت کون دے رہا ہے
     
  11. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ضروری نہیں کہ دعوت کھلانے والا کا بھی پتا ہو۔ صرف کھانے سے غرض ہے ہمیں تو
     
  12. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    طعام کھانے سے صرف مطلب ہے آپ کو
     
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ظاہر ہے پیٹ بھرا ہو تب ہی کچھ اور سوجھتا ہے۔ یقین نہیں‌آتا تو ہارون بھائی سے پوچھ لیں
     
  14. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    عام طور پر ایساہی ہوتا ہے
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    غریب بندے کا کیا بنتا ہو گا جسے پیٹ بھر کر روٹی نہیں‌ملتی ہو گی
     
  16. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    فکر نہ کریں کھانے کو کچھ ملے نہ ملے دو دو موبائل ضرور رکھیے ہوتے ہیں
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    قانونا ان کو ایسا کرنے کی اجازت ہے
     
  18. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    کون سا قانون ہے یہاں جس پر عمل ہوتا ہے
     
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    گائے پالی ہے کبھی آپ نے
     
  20. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    لیکن یہ گائے کہاں سے آگئی درمیان میں
     
  21. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    مجھے سب سے زیادہ یہ والی سمایئلی اچھی لگتی ہے :hathora:
     
  22. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    نظر پڑ گئی آپ کی بھی ہتھوڑی پر
     
  23. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    واہ بھئی واہ ہتھوڑے کو بھی کوئی نظرانداز کر سکتا ہے؟:119:
     
  24. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ہمیں یہ تو پتہ چلے ہتھوڑے کس کے سر پر چل رہے ہیں
     
  25. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    یہاں صرف آپ ہی ہیں! :happy:
     
  26. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    اچھا تو میں بھی بھاگ جاوں
     
  27. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    بھاگو بھاگو۔۔۔بس بھاگتے رہو!:a12:
     
  28. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    پر کتنا کو تھک ہی نہ جائیں
     
  29. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ٹھیک ہے! پھر تو آپ بیٹھیں، باقیوں کو بھاگنے دیں!
     
  30. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ث ہمیشہ مجھ پر ہی کیوں آتا ہے :neu:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page