1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by نعیم, Nov 24, 2007.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    اب دوبارہ الف ب سے شروع ہو جائیں
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    بہتر جناب ! اور کوئی حکم ؟
     
  3. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    پکوڑے کھائے گا کوئی؟
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    تھالی میں ڈال کر پیش کریں جلدی سے
     
  5. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    تو کھا لیں اپنے خرچے پہ---
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    :khao:
    ٹ سے لکھنا تھا آپ کو :hathora: اب ث سے لکھیں
     
  7. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ٹوٹ جائے گا میرا سر----- ہتھوڑے تھوڑے ماریں-
     
  8. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ثمر ملے گا فکر نہ کریں، یہ پیر سائیں ہیں،!!!!
     
  9. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    جناب آپ نے بھی مجھے سائیں کہہ دیا ہے۔
     
  10. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    چپ رہیں ۔۔۔ سائیں جی
     
  11. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    حالانکہ آج کل ہتھوڑی فارغ پڑی ہے لیکن لگتا ہے اب استعمال کرنا پڑے گی :hathora:
     
  12. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    خوچے ہم ہتھوڑی سے نہیں ڈرتا------
     
  13. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    دروازہ پھر کھلا رکھنا، ہم تمھارا دادا ابھی آتی ہے،!!!!!!
     
  14. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    نکالنا کیاہےبات یا کیڑے ۔ روشنی ڈالیں تاکہ اپنا حصہ ڈال سکوں ۔
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    دوستو ! آئیے ایک نئے کھیل کا آغاز کرتے ہیں۔ ہم اس لڑی میں روزانہ ایک جملہ لکھیں گے۔ لیکن جملے کا آغاز الف-ب-پ-ت-ٹ-ث۔۔۔۔۔۔۔ سے لیکر ۔۔ ی تک ہوگا۔ یعنی ہر اگلا پیغام اگلے حرفِ ابجد سے شروع ہوگا۔ لیکن شرط یہ ہے کہ گذشتہ جملے میں سے کوئی ایک لفظ بھی آپکے جملے میں شامل ہو۔ تاکہ بات سے بات نکلتی رہے۔

    کوشش کریں کہ اپنا جملہ لکھ کر اسکے اگلا حرف ابجد بھی دے دیں تاکہ آئندہ پیغام دینے والے کو آسانی رھے۔ اور کوشش کریں کہ اچھی اچھی باتیں لکھیں جس سے ہمیں کھیل ہی کھیل میں کچھ فائدہ بھی ہوتا رہے ۔میں شروع کرتا ہوں۔

    الف ۔۔ اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے۔

    اب اگلا پیغام ۔۔ ب ۔۔ سے شروع ہوگا۔۔ اور ایک جملے پر مشتمل ہونا چاھیے اور میرے دیے ہوئے جملے میں سے کوئی ایک لفظ بھی اس میں شامل ہونا چاھیے۔
     
  16. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    باجی جی آ گئی ہیں :computer: آپ سب کیسے ہیں!؟
     
  17. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    پاکستان میں ہی ہیں یا کہیں اور ہیں، ہم سب ٹھیک ہیں آپ کیسی ہیں،!!!!!!!!!!
     
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ترتیب ٹھیک جا رہی ہے ا ب پ کی :113:
     
  19. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ترتیب ٹھیک نہیں جا رہی کوئی ترکیب نکالیں :113:
     
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ٹھیک تو جا رہی ہے ترتیب. اب آپ ث سے نیا پیغام لکھیں. جیسے میں نے ت کے بعد ٹ سے لکھا ہے.
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ثمر کا موسم بھی ٹھیک ہی ہوتا ہے
     
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    جناب یہ بات کسے نہیں پتا۔ کوئی نئی بات بتایں
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    چوں چوں نہیں کرتے رہنا چاہیے ہر وقت
     
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    حالانکہ آپ بھی کر رہے ہیں اس لیے میں بھی کر سکتا ہوں۔
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    خاموش کون رہتا ہے یہاں میرے علاوہ
     
  26. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    داد دینی پڑے گی آپ کی خاموشی کی---
     
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ڈھول بجا کر داد دیں پھر۔
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ذیادہ باتیں نہ بنائیں آپ صرف ڈھول بجائیں
     
  29. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    رہ رہ کر ڈھول کا خیال کیوں آتا ہے آپ کو؟
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    زور سے نہ بولیں کوئی سن لے گا
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page