1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اقوالِ بزرگانِ دین ۔۔۔۔ سمیعہ کی طرف سے

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏1 فروری 2009۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اھلبیت اطہار و اصحاب کرام رضوان اللہ عنھم ، بزرگانِ دین ، اولیائے کرام اور صالحین و دانشوران کے اقوال پیش کیے جائیں گے۔
     
  2. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    قائد اعظم اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سمیعہ بہن۔
    آپ نے بہت مفید اتاریخی حقیقت کو بیان فرمایا ہے۔
    بدقسمتی سے مملکتِ خدادادِ پاکستان میں آج ایسے نام نہاد مغرب پرست دانشور پیدا ہوچکے ہیں جو قائد اعظم اور علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیھما کو سیکولر یا مغربی فکر کے علمبردار بھی قرار دینے سے نہیں چوکتے۔ اور پاکستان میں بطور اسلامی فلاحی مملکت کی بجائے کچھ اور ہی عنوان دینے کے لیے تگ و دو کرتے نظر آتے ہیں۔
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جزاک اللہ ۔ آپی جی ۔
    مفید باتیں ہیں۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ سمعیہ جی
    یہ واقعہ قائد اعظم کی سوانح عمری میں درج ھے
     
  6. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جب کھیل ختم ہو جائے

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  7. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جگمگاتے تارے

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جزاک اللہ سمیعہ آپی ۔
    بہت خوب شئیرنگ ہے۔ :mashallah:
     
  9. سعد
    آف لائن

    سعد مبتدی

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2009
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    قائد اعظم کی عظمت میں تو کوئی کلام نہیں لیکن اعلی حضرت احمد رضا خان صاحب نے تو انہیں مسلمان ماننے ہی سے انکار کیا تھا
    [​IMG]
    نور صاحبہ انہیں عاشق رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) قرار دے رہی ہیں؟
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: جگمگاتے تارے

    السلام علیکم ۔جزاک اللہ سمیعہ بہن۔
    بہت مفید اقوال ہم تک پہنچائے ہیں۔

    والسلام
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب بہت اچے
     
  12. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جس کا رابطہ اللہ سے ہے

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ نے کیا خوب روحانی فلسفہ ایک ہی سطر میں بیان فرما دیا ہے۔
    حق ہے کہ
    اللہ تعالی کی ذات پر حقیقی توکل کامل ہوجائے تو انسان دنیا سے خود بخود بےنیاز ہوجاتا ہے۔

    سمیعہ بہنا ۔ جزاک اللہ
     
  15. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    حسن کی حقیقت

    [​IMG]
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب :mashallah:
     
  17. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    [​IMG]
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سمیعہ بہن۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  20. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بیکار مت بیٹھو

    [​IMG]
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ بہت ہی خوب۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی درست ہے۔
    ایک اور ایسا ہی فرمان اسلامی تعلیمات میں بھی ملتا ہے جسکا مفہوم ہے
    " خالی و بےکار ذہن ، شیطان کا گھر ہوتا ہے۔"
     
  23. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مصلحت آمیز جھوٹ بہتر ہے

    [​IMG]
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تقوی

    [​IMG]
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اچھی تربیت کا آغاز

    [​IMG]
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم۔ سمیعہ بہن
    آپ نے بہت خوبصورت اور اصلاحی سلسلہء پیغامات شروع کررکھا ہے۔
    اللہ کریم آپکی کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین
     
  27. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ویلینٹائن ، بارش کا پہلا قطرہ

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ سمیعہ جی خوش رہیں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ویلینٹائن ، بارش کا پہلا قطرہ

    السلام علیکم سمیعہ بہن۔ ایک ایک لفظ بہت قیمتی اور سبق آور ہے۔
    کاش ہم سب ایک ایک لفظ پر دھیان دے کر نیکی کی راہ پر عمل کرنے والے بن جائیں۔
    اور یہ بات بھی بہت خوبصورت ہے کہ ہر بندہ اپنی ذات سے اصلاح کا آغاز کرتے ہوئے پہلا قطرہ بن جائے تو رفتہ رفتہ پورا معاشرہ درست ہوسکتا ہے۔

    جزاک اللہ سمیعہ بہن۔
     
    محمد پاکستانی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اسمائ الحسنی اور اسمائ النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    السلام و علیکم

    اس لنک میں اسمائ الحسنی اور اسمائ النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    کی سب سلائڈ موجود ہیں زپ فائل میں
    آپ لوڈ کر سکتے ہیں
    دعا میں یاد رکھیئے


    http://www.mediafire.com/?sharekey=0ba4 ... f6e8ebb871
     

اس صفحے کو مشتہر کریں