1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اقوالِ بزرگانِ دین ۔۔۔۔ سمیعہ کی طرف سے

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏1 فروری 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔
    الا ان اولیاء اللہ لاخوف علیھم ولا ھم یحزنون ۔ القرآن۔
    سمعیہ بہن ۔ اللہ کریم آپ کو جان و ایمان کی سلامتی عطا فرمائے۔ آمین
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ سمیعہ جی
     
  3. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ سمیعہ بہن۔
    سیدنا علی کرم اللہ وجہہ ، حضرت مجدد الف ثانی اور کلام باہو رحمہ اللہ تعالی کے ذریعےایمانی پیغامات اور شانِ سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہ پر مبنی پیغامات ارسال فرمانے پر شکریہ ۔ جزاک اللہ
     
  5. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے فرزند حضرت حسن علیہ السلام سے فرمایا مجھ سے چار, اور پھر چار باتیں یاد رکھو .ان کے ہوتے ہوئے جو کچھ کرو گے ,وہ تمہیں ضرر نہ پہنچائے گا سب سے بڑی ثروت عقل و دانش ہے اور سب سے بڑی ناداری حماقت و بے عقلی ہے اور سب سے بڑی وحشت غرور خود بینی ہے اور سب سے بڑا جوہر ذاتی حسن اخلاق ہے .
    اے فرزند !بیوقوف سے دوستی نہ کرنا کیونکہ وہ تمہیں فائدہ پہنچانا چاہے گا ,تو نقصان پہنچائے گا .اور بخیل سے دوستی نہ کرنا کیونکہ جب تمہیں اس کی مدد کی انتہائی احتیاج ہوگی ,وہ تم سے دور بھاگے گا .اور بدکردار سے دوستی نہ کرنا ,وہ تمہیں کوڑیوں کے مول بیچ ڈالے گا اور جھوٹے سے دوستی نہ کرنا کیونکہ وہ سراب کے مانند تمہارے لیے دور کی چیزوں کو قریب اور قریب کی چیزوں کو دور کر کے دکھائے گا ۔۔۔ حضرت علی :rda:
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جزاک اللہ عدنان بھیا بہت سنہری باتیں ہیں۔ شیئر کرنے کا شکریہ
     
  7. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    سبحان اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عدنان بھائی ۔
    بہت خوبصورت نصائح ہم تک پہنچانے کے لیے جزاک اللہ
    اللہ کریم ہمیں اپنے محبوب بندوں کی محبت اور انکی تعلیمات پر عمل عطا فرمائے۔ آمین
     
  9. نادیہ رضا
    آف لائن

    نادیہ رضا مہمان

    :mashallah: جزاک اللہ
     
  10. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
  11. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
  12. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم

    تمہیں ایسی پانچ باتوں کی ہدایت کی جاتی ہے. کہ اگر انہیں حاصل کرنے کے لیے اونٹوں کو ایڑ لگا کر تیز ہنگاؤ, تو وہ اسی قابل ہوں گی .تم میں سے کوئی شخص اللہ کے سوا کسی سے آس نہ لگائے اور اس کے گناہ کے علاوہ کسی شے سے خو ف نہ کھائے اور اگر تم میں سے کسی سے کوئی ایسی بات پوچھی جائے کہ جسے و ہ نہ جانتا ہو تو یہ کہنے میں نہ شرمائے کہ میں نہیں جانتا اور اگر کوئی شخص کسی بات کو نہیں جانتا تو اس کے سیکھنے میں شرمائے نہیں ,اور صبر و شکیبائی اختیار کرو کیونکہ صبر کو ایمان سے وہی نسبت ہے جو سر کو بدن سے ہوتی ہے.اگر سر نہ ہو تو بدن بیکار ہے ,یونہی ایمان کے ساتھ صبر نہ ہو تو ایمان میں کوئی خوبی نہیں .

    حضرت علی :rda:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ سمیعہ بہن اور عدنان بھائی ۔
    نیک اقوال ہم تک پہنچانے کے لیے بہت شکریہ ۔
    اللہ کریم آپ دونوں‌کو جزائے خیر اور ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  14. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام نعیم بھائی
    بہت شکریہ آپ کی دعاؤن کا اللہ آپ کو اجز دے گا
     
  15. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ شہنشاہِ ولایت حضرت غوث الاعظم :rda: کے فرمودات ہم تک پہنچانے کے لیے بہت شکریہ بہن جی۔
    جزاک اللہ
     
  17. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ
     
  19. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سمیعہ باجی ۔بہت اچھی باتیں ہیں۔ :mashallah:
     
  20. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
  21. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بہت ہی خوب سمیعہ صاحبہ :dilphool: :dilphool: :dilphool: :a180: :a165:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: :mashallah: :mashallah: جزاک اللہ
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: :mashallah: :mashallah: جزاک اللہ
     
  24. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ
     
  26. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ سمیہ جی
     
  27. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    عقلمند کا سینہ اس کے بھیدوں کا مخزن ہوتا ہے اور کشادہ روئی محبت و دوستی کا پھندا ہے اور تحمل و برد باری عیبوں کا مدفن ہے . (یا اس فقرہ کے بجائے حضرت نے یہ فرمایا کہ )صلح صفائی عیبوں کو ڈھانپنے کا ذریعہ ہے .
    حضرت علی :rda:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ بوبی جی
     
  29. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    حضر علی :rda: کا ایک اور قول ہے
    یہ انسان تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی سے دیکھتا ہے اور گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے اور ہڈی سے سنتا ہے اور ایک سوراخ سے سانس لیتا ہے.
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ سمیعہ بہن اور عدنان بھائی ۔
    جزاکما اللہ خیرا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں