1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اقوالِ بزرگانِ دین ۔۔۔۔ سمیعہ کی طرف سے

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏1 فروری 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ سمیعہ جی جزاک اللہ
     
  2. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اچھی چیز حاصل کرلینا خوبی نہیں

    [​IMG]
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ سمیعہ بہن۔
    بات تو آپ نے سولہ آنے صحیح کی ہے۔
     
  4. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re:مصلحت آمیز جھوٹ بہتر ہے

    Avoid Disastrous truth k lye
    buhat si ikhtlafi mails ayi hain reply main




    is mail me jo likha gya yh matter aik HAdees Mubrk main bhi milta hai

    lekin Qk mujhe Woh hadees Mubrk sahi yaad nahi is lye Refrence nahi dya

    lekin esa hai mene khud parha hai ethentic

    kh



    3 jagah pr jhot bola ja skta hai

    2 log main sulah krane k lye

    wife k khsh krne k lye

    aik aur jagah hai woh yaad nahi





    mtlb esi gher-haqeqi baat khna 100 % jis m bhlayi k pehlu ho

    ksi k nuqsan nahi ho

    aur MQsd sirf aur sirf Islah ho

    aur khmoshi se guzara na ho bolna zarori ho

    aur sch bolna halakt ya tbahi la rahi ho

    to us muqam pr ijazt hai

    aur us k hum jhot nhi khein ge

    us ka naam hi stratgy ya Maslehat hai.



    Galti Kotahi Allah Muaf frmye



    yh sahi hai k contradictory

    ya un-clear baat distiribute nahi krna chahiye



    Its my Mistake



    I ask forgivenss.

    Heartily sorry.
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سمیعہ بہن ۔
    ایک بات بولوں گا کہ جس کام پر آپکا ایمانی ضمیر مطمئن ہے۔ اور آپ نے واقعی ایسا پڑھ رکھا ہے۔
    تو اسے کہنے میں کوئی حرج نہیں۔ خود میں نے ھی ایسا ہی قول پڑھا سنا ہوا ہے۔ اگر حوالہ مل گیا تو انشاءاللہ میں بھی حوالہ دے دوں گا۔

    ہم میں‌سے اکثر لوگوں کی سوچ ایسی ہے کہ ہم کسی انسان کی 99 فیصد اچھائی ، یا نیک خدمات کو دیکھ کر اسکی داد دینے کی بجائے اسکے 1 فیصد (بتقاضائے بشری) خطا یا کوتاہی پر اسکی گرفت کرنا شروع کردیتے ہیں۔ (الا ماشاءاللہ)

    اس لیے آپ اپنا نیک کام جاری رکھیے۔ اللہ کریم آپکو مزید ہمت و توفیق دے۔ آمین


    اور ہاں بہنا ۔۔۔

    میرے خیال میں آپ رومن کی بجائے اردو میں بھی بہت اچھا لکھ سکتی ہیں (صرف یاددہانی :hpy: )
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام میں جھوٹ بولنے کی رخصت کے مقامات

    السلام علیکم۔ سمیعہ بہن۔
    جلدی میں قرآن و حدیث میں سے کچھ حوالہ جات ملے ہیں۔ وہ پیش نظر ہیں۔

    دین اسلام نرمی اور سہولت کا دین ہے۔ اس میں‌کوئی شک نہیں کہ اللہ کریم اور حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن و حدیث میں جگہ جگہ سچ بولنے اور جھوٹ سے بچنے کی تلقین کی ہے۔ اور عام حالات میں بطور مسلمان ایسا ہی کرنا چاہیے۔

    لیکن اضطراری کیفیات میں بعض استثنائی سہولیات بھی مہیا ہیں۔ جیسے بھوک کی حالت میں موت کا خوف لاحق ہوجائے تو خنزیر جیسی حرام چیز بھی خاص حد تک کھانے کی اجازت ہے۔

    اسی طرح اگر کوئی ایسی صورت آجائے کہ کسی ظالم ، کافر و جابر حکمران سے جان بچانے کے لیےایک مسلمان کو خود کو غیر مسلم ظاہر کرکے جان بچانے کی رخصت بھی ہے بشرطیکہ وہ دل سے اسلام اور ایمان پر قائم رہے۔

    قرآن مجید میں جان بچانے کے لیے مسلمان کو جھوٹ بولنےکی رخصت ۔

    مَن كَفَرَ بِاللّهِ مِن بَعْدِ إيمَانِهِ إِلاَّ مَنْ أُكْرِهَ وَقَلْبُهُ مُطْمَئِنٌّ بِالْإِيمَانِ وَلَـكِن مَّن شَرَحَ بِالْكُفْرِ صَدْرًا فَعَلَيْهِمْ غَضَبٌ مِّنَ اللّهِ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌO
    ترجمہ : "جو شخص اپنے ایمان لانے کے بعد کفر کرے، سوائے اس کے جسے انتہائی مجبور کر دیا گیا مگر اس کا دل (بدستور) ایمان سے مطمئن ہے، لیکن (ہاں) وہ شخص جس نے (دوبارہ) شرحِ صدر کے ساتھ کفر (اختیار) کیا سو ان پر اللہ کی طرف سے غضب ہے اور ان کے لئے زبردست عذاب ہےo (النحل:106) (ترجمہ : عرفان القرآن از ڈاکٹر محمد طاہر القادری)

    مفسرین کہتے ہیں اس اۤيت ميں اللہ نے مسلمان كو اجازت دي ہے كہ وہ ظلم و جبر كي صورت ميں اپني جان بچانے كے ليےزبانی جھوٹ بول سكتا ہے۔بشرطیکہ اسکا دل ایمان کی حالت پر قائم و دائم رہے۔ اللہ تعالی ايسے شخص كو معاف كرسكتا ہے جو جان بچانے كي خاطر كفر كا كلمہ كہہ دے ۔

    مسلمانوں کے مابین فتنہ و فساد کو دور کرنے اور صلح کروانے کی اہمیت

    حضرت ابو درداء رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ حضور نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
    " كيا تمہيں نماز اور روزہ كے درجہ سے بھى افضل چيز نہ بتاؤں ؟ تو صحابہ كرام نے عرض كيا: كيوں نہيں اے اللہ تعالى كے رسول صلى اللہ عليہ وسلم ضرور بتائيں. تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
    " آپس ميں ايك دوسرے كى صلح كرانا،
    كيونكہ ايك دوسرے كے مابين فساد مچانا يہى مونڈھ دينے والى ہے "

    (بحوالہ : سنن ترمذى حديث نمبر ( 2509 ) ترمذى نے اس حديث كو حسن صحيح كہا ہے. )

    اور نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے مروى ہے كہ آپ صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا يہ مونڈھ دينے والى ہے، ميں يہ نہيں كہتا كہ يہ بالوں كو مونڈھ دينے والى ہے، بلكہ يہ دين كو مونڈھ كر ركھ ديتى ہے " .

    ایک اور متفق علیہ حدیث پاک میں آتا ہے کہ ۔۔

    سیدہ ام كلثوم بنت عقبہ رضى اللہ تعالى عنہا بيان كرتى ہيں كہ انہوں نے نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كو يہ فرماتے ہوئے سنا:
    " جو لوگوں كے درميان صلح كرانے كے ليے جھوٹ بولتا ہے وہ كذاب اور جھوٹا نہيں، وہ اچھى چغلى كرتا اور اچھى بات كہتا ہے "

    (صحيح بخارى حديث نمبر ( 2546 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 2605 ).

    ایک اور حديث پاک ميں آتا ہے كہ:

    ام كلثوم كہتى ہيں: ميں نے رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے اس سلسلے ميں تين مقام پر جھوٹ بولنے كى رخصت كے علاوہ كچھ نہيں سنا:

    لوگوں كے مابين صلح كرانے كےليے، اور جنگ ميں، اور خاوند كا اپنى بيوى سے بات چيت ميں، اور بيوى كا اپنے خاوند سے بات چيت ميں "

    بحوالہ : امام مسلم رحمہ اللہ نے روايت كيا ہے.

    گویا اللہ تعالى نے جس پر كرم كيا ہو اور اسے مسلمانوں كے مابين صلح كرانے كى توفيق دى اور اسے اس صلح اور اصلاح كرانے كے ليے جھوٹ بولنے كى ضرورت محسوس ہو تو اس ميں كوئ حرج نہيں، اور اسے جھوٹا كہنا جائز نہيں،
    اسی طرح جنگ میں مسلمانوں کی فتح کی راہ ہموار کرنے کے لیے بھی جائزہے۔
    اور میاں بیوی کے درمیان پختہ تعلق قائم رکھنے اور طلاق جیسی ناپسندیدہ چیز سے بچنے کے لیے بھی جھوٹ بولنا جائزہے۔

    واللہ اعلم ۔

    والسلام علیکم
     
  7. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جزاک اللہ خیر بھئیا بہت بہت شکریہ آپ نے بہت محنت سے بہت اچھا جواب لکھا ہے
    دعائوں میں یاد رکھیئے گا۔
    انشائ الللہ اس جواب کو باقی جگہ بھی پھیلا دوں گی۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    معذرت کے ساتھ رومن کے چھوٹے چھوٹے جملے پڑھنا تو مشکل نہیں لگتا مگر طویل تحریر میرے لئے مشکل ھے پڑحنا ہو سکے تو اسے اردو میں لکھ دیں

    پیشگی شکریہ
     
  9. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    لوگوں کو ایسے معاف کر دو

    [​IMG]
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔ کیا عالی شان فرمان ہے۔
    جزاک اللہ سمیعہ بہن۔
     
  11. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    فرمان حضرت سید علی ہجویری رضی اللہ تعالی عنہ

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ سمیعہ بہن۔
    اللہ آپکو نیک کام کی جزا عطا فرمائے۔ آمین
     
  14. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خدا کا وجود

    [​IMG]
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب دلیل ہے۔
    ماشاءاللہ
     
  16. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خدا چاہتا ہے رضائے محمد صلی اللہ علیہ وسلم

    [​IMG]
     
  17. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    راز تلاش نہ کرو

    [​IMG]
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ
    اللہ تعالی ہم سب کو ان تعلیمات پہ عمل کرنے کی بھی توفیق دے
     
  19. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوش نصیبی ایسا پرندہ ہے

    [​IMG]
     
  20. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آہستہ مگر مسلسل

    [​IMG]
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ۔۔۔سسٹر۔
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: :mashallah: :mashallah:
    اللہ تعالی ہم سب کو ان تعلیمات پہ عمل کرنے کی بھی توفیق دے
    جزاک اللہ۔
     
  23. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    دوست کو غم

    [​IMG]
     
  24. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    شبنم سے لفظ

    [​IMG]
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    سمعیہ جی بہت اچھے۔جزاک اللہ
    :a180:
    :dilphool:
     
  26. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :a180: :a165: :dilphool:

    بہت شاندار ،
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    بہت خوب۔ بہت پیارا اصول ہے۔
    اللہ ہم سب کو اخلاق حسنہ کی توفیق دے۔ آمین
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین ثم آمین



    جزاک اللہ سمیعہ جی
     
  29. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: :mashallah: جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں