1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اف یہ بیویاں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏27 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Last edited by a moderator: ‏22 اگست 2014
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی کی شاعری کی منتقلی سے یہ لڑی تو کھلو سی گئی ہے۔
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میرے گھر میں‌ہوئے ہیں پانچ بچے تین سالوں میں
    محبت کی اگر یہ ابتدا ہے ، انتہا کیا ہے
    میرا ہمسایہ لے آیا ہے اپنے گھر کلر ٹی وی
    میری بیگم نے پوچھا ہے بتا تیری رضا کیاہے
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوب واصف بھائی! :lol:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ۔۔ یہ صرف تخیل ہی ہے نا ؟ حقیقت تو نہیں ؟ :shock:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی آپ کی نذر
    (اچھو قصائی والے شعر کے استثناء کے ساتھ)

    جس میں شامل سالے سالی ساس کے آنے کی بات
    اس سے بڑھ کر اور کیا ہو دل کے گھبرانے کی بات

    میزباں ! ہم فاقہ مستوں‌کو ندیدہ مت سمجھ
    بھوک میں ہونٹوں پہ آ ہی جاتی ہے کھانے کی بات

    اُڑ گئی چہرے کی رنگت سانس بھی رکنے لگی
    چھیڑ دی بیگم نے پھر شاپنگ پہ لے جانے کی بات

    بن گیا اپنا رقیب “ اچھو قصائی “ اُف نصیب
    پنگا لینا اس سے ہے بے موت مر جانے کی بات

    اپنی وہ زندہ دلی، حاضر جوابی اور ہنسی
    بعد از شادی بنی ہے آج افسانے کی بات​
     
    محسن وقار علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوب فرمایا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    عشق نے غالب نکما کر دیا
    ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    عشق نے غالب نکما کر دیا
    ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے[/quote:1dnux0z2]
    یعنی آپ نے پسند کی شادی کی ہے۔
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی تو پسند کی نہیں کی والدین کی مرضی سے کی ہے مگر پسند کے لیے ابھی تین خانے خالی ہیں۔۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol:

    قناعت نہ کر تو صرف ایک دو پر
    کالج میں‌ابھی لڑکیاں اور بھی ہیں
     
  11. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اور اس کے بعد

    بيوياں چار ہيں اور پھر بھي حسينوں سے شغف
    بھائي تو بيٹھ کے آرام سے گھر بار چلا
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ابھی تو آپ کہ یہ حالت ہے۔

    کہیں عنقریب یہ نہ کہتے پھریں۔۔۔

    دوجی کے سوچنے کا کہاں اب رہا ہے یارا
    ڈسا جاؤں گا کبھی نہ اک سوراخ سے دوبارہ​


    ماخوذ از بانگِ رضا
    (عُلامہ نعیم رضا)​
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی گھر بار تو چل ہی رہا ہے چار پوری تو کر لینے دیں۔
     
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیوں سے دوستی اچھی نہیں واصف
    بچے تیرے جوان ہیں کچھ تو خیال کر
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیال کریں جناب واصف صاحب۔ :wink:

    دوستی نہ کر ان سے ، کرنی ہے تو کر شادی
    شادی میں ملتی ہے پوری، دوستی میں آدھی

    ماخوذ بانگِ رضا
    عُلاما نعیم رضا​
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم بھائی آپ نے میرا ساتھ دیا اور سعدیہ جی آپ کو پتا ہے مرد اور گھوڑا کبھی بوڑھا نہیں‌ہوتا ۔ بچہ جوان ہے تو کیا ہوا دل بھی تو جوان ہے۔

    دل ہونا چاہی دا جوان
    تے عمراں وچ کی رکھیا
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a98: :warzish: :a98:

    لیکن
    یہ مقولہ کیا آج کل کے گھوڑوں اور مردوں پر بھی درست صادر ہوتا ہے ؟ :84:
     
  18. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    :a155: :warzish: :a155:
    پیرانہ سالی میں یہ کیا ہو رہا ہے بھائیو کہیں چُک نہ پڑ جائے ۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی کی عمر نہ دیکھو
    ان کا شوق اور حوصلہ دیکھو
     
  20. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی ہاں آپ کی عمر تو ابھی 2 سال ہے۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل صاحب اسی ڈر سے ابو ظہبی جا بیٹھے ہیں۔
    نہ کچھ چُکنا پڑے اور نہ چُک پڑے :warzish:
     
  22. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیونکہ جوانی میں ہی فوت ہو جاتا ہے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ساتھی جی واہ

    :a180: :haha: :a165: :a98: :haha:
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اور کوئی سمائلی نہیں ملی کیا؟؟؟؟؟؟
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن شیر تو بڑھاپے تک زندہ رہتا ہے نا ؟؟؟ :a155:
     
  26. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  27. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب اپنے ہی الفاظ پر غور کریں
    لیکن شیر تو بڑھاپے تک زندہ رہتا ہے نا ؟؟؟
    یعنی وہ بوڑھا تو ہوتا ہے
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ جوانی میں ہی فوت ہو جاتا ہے
    [/quote:106gna77]

    تمام حاضریں محفل کو مطلع کیا جاتا ہے کہ راقم الحروف ہنوذ زندہ ہے۔۔۔۔۔ :lol: :lol:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ جوانی میں ہی فوت ہو جاتا ہے
    [/quote:11x6j2le]

    تمام حاضریں محفل کو مطلع کیا جاتا ہے کہ راقم الحروف ہنوذ زندہ ہے۔۔۔۔۔ :lol: :lol:[/quote:11x6j2le]
    اور دوسری شادی کرواکے کنواروں کے سینے پر مونگ دلنا چاہتا ہے۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گر زندگی نام ہے سانس لینے کا تو زندہ ہیں
    ورنہ اے جہاں کب کا تجھے خیرباد کہہ چکے​

    ویسے بھی ہنوز زندہ ہونا مان بھی لیا جائے تو اوپر کیے گئے تجربات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ
    یہ تو شیرانہ صفت ہے ۔ مردانہ یا گھوڑانہ صفت نہیں !!!
    :wink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں