1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کلام از واصف حسین

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏14 دسمبر 2006۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میری ڈائری تو ہنوز ندارد ہے البتہ ایک ورق مل گیا ہے ،،، آزاد نظم ہے دیکھیں آپ کے کیا تاثرات ہیں۔۔۔

    میں ایک اندھیری رات میں
    برسوں کی مسافت طے کر کے
    گھبرا گھبرا کر
    کبھی کبھی
    جو تجھے پکاروں
    تو یہ لوگ جو ہنستے ہیں
    پتھر ماریں
    دیوانہ کہہ کے پکاریں
    لیکن
    میں تیرے ملن کی آس میں
    پتھر کھاوں
    آوازے سنوں
    گلیوں میں پھروں
    پر تم ہو کہ
    اب تک بھی مجھ سے
    پوشیدہ ہو
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ۔ پہلے تو بہت شکریہ اپنی نظم شائع کرنے کا۔
    دوسرے۔۔ نظم اچھی ہے۔ ابتدائی کاوش لگتی ہے۔

    تیسرے ۔۔۔ یہ آخری 3 لائینیں بھابھی نے پڑھ لی ہیں کیا ؟؟ :p :evil: :p
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاندار
    [​IMG]
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میں‌نے خود کوئی 14 سال بعد پڑھی ہیں‌بیگم نے کیا خاک پڑھی ہوں گی۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے۔ [​IMG]
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واصف بھائی! بہت اچھی نظم ہے۔ آپ کوشش کر کے اپنی ڈائری تلاش کریں، مزید آپ کی شاعری کا شدت سے انتظار رہے گا۔
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واصف صاحب اچھی نظم ہے امید کرتی ہوں آپ اور بھی لکھیں گے
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    عشاق سب کے سب تھے ہم آواز سرِ محفل
    کہ گراں ہیں ہم پہ جاناں تیرے ناز سرِ محفل

    ایک میں ہی تھا وہ عاشق جسے تو نہ جان پایا
    نہ اٹھا سکے گا کوئی تیرے ناز سرِ محفل

    اس زندگی کا کیا ہے میں تو مر کے لوٹ آوں
    کبھی دے کے دیکھ مجھ کو تو آواز سرِ محفل

    میں چھپا گیا تھا سب سے میرے دل میں‌بات تھی جو
    میرے رازداں نے کھولا میرا راز سرِ محفل

    تیرا دل ہے ایک پنچھی اس کیا خبر کے ہر سو
    ہیں دبوچنے کی دھن میں کئی باز سرِ محفل

    واصف یہ تیرے دل اداسی ہے کہ محرومی
    تجھے کیوں نہیں ہے بھاتا کوئی ساز سرِ محفل

    (واصف حسین)
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واصف بھائی ۔ کیا کہنے آپ کی سخن وری کے۔

    بہت خوشی ہوئی آپکا کلام پڑھ کر

    بہت خوب۔ آئندہ کلام کے لیے اتنا انتظار مت کروائیے گا پلیز۔
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بہت خوب واصف بھائی ! بہت عمدہ کلام ہے
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واصف صاحب بہت خوب :a180:
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لیا جو نام خدا، نام اور کیا آئے
    میری نصرت میں چیز کام اور کیا آئے

    میں اپنے مقصد حیات کی تلاش میں‌ہوں
    فریب دیکھیے اس راہ میں اور کیا آئے

    میں اپنے دل کو برائی سے کس طرح روکوں
    سبیل کون سی ہو، کام زور کیا آئے

    بھلا دیا ہے محمد کو بھی خدا کو بھی
    عذاب تم پہ نہ آئے تو اور کیا آئے

    غموں کو میں نے مقید کیا ہے سینے میں
    اب اہل قرب کو بھی انکا شور کیا آئے

    واصف تیری تخلیق عبادت کے لیے ہے
    اب تیرے لیے اذن نیا اور کیا آئے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    واہ واصف بھائی ! بہت خوب
    بہت سچی بات کہی آپ نے۔ بہت عمدہ !
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ایک قطعہ جو سوالیہ بیت بازی میں جواب کے طور پر لکھا ہے۔

    خرد کہتی ہے جسکو ناممکن
    دل کے اندر ہی اسکا ہے مسکن
    ہو لگن کاوش و دعا سچی
    کیا ہے دنیا میں جو نہیں ممکن؟‌
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ۔ سوئی ہوئی صلاحیتوں کو جگا رہے ہیں آپ ۔

    بہت پیارا قطعہ ہے۔ :)
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کہاں نعیم بھائی یہ تو آپ کی تعریف ہے جس سے پھولے نہ سما کر کچھ نہ کچھ غلط سلط لکھ دیتا ہوں۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں واصف بھائی ! آپ کی تعریف کچھ ایسی غلط نہیں ہے۔ ماشاءاللہ بہت اچھا لکھتے ہیں آپ۔

    اور یہ جو آپ کی ملنساری اور عاجزی ہے یہی تو آپکا بڑا پن ہے ماشاءاللہ
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واہ! واصف بھائی! آپ بھی خوب رنگ جمائے ہُوئے ہیں، :)

    کافی دنوں ‌بعد آیا ہوں بہت کچھ نیا پڑھنے کو مل رہا ہے۔
     
  19. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اندر کا شاعر جاگا کیسے؟

    بھابھی کے گاوں آتے ہی آپ کی شاعری جوان ہو گئ۔

    دال میں کچھ کالا نہیں ہے، پوری کالی دال ہے۔
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    عاطف بھائی
    اچھے بچے بنو اور خاموشی اختیار کرو ورنہ تمھارے اوپر بھی ایک غزل داغ دوں گا۔۔۔۔

    فی الحال ان مصرعوں سے بات سمجھنے کی کوشش کرو

    1۔ ہوئے تم دوست جس کے دشمن اسکا آسماں کیوں ہو
    2۔ اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں


    :a155:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاطف بھائی ! واصف بھائی کی بات درست ہے۔

    گھر کی بات گھر میں ہی رہنے دیں تو اچھا ہوتا ہے۔

    اور پھر واصف بھائی تو ویسے بھی آپ سے بڑے ہیں۔ :twisted:

    یعنی ایک تو بڑا اور اوپر سے غصہ چڑھا :176: :212: :176:
     
  22. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    ان دھمکیوں سے ڈرنے والے، ائے بھائی جاں نہیں ہم، :twisted:
     
  23. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عاطف صاحب !

    آپ صرف چھوٹے ہی نہیں
    خاصے ضدی اور شرارتی بھی لگتے ہیں
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    عاطف بھائی ایک فارسی ضرب المثل آپ کے لیے

    سگ باشد نہ شد برادرِ خورد

    معنی خود سی سمجھ لو ۔۔۔۔۔ :lol:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :176: اب میں بولوں‌کہ نہ بولوں ‌:176:
     
  26. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ا
    واہ! بہت اچھا مضمون ہے۔ داد حاضر ہے
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  28. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واصف صاحب کوئی اپنا نیا کلام ہی پوسٹ کر دیں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ! ہم بے چاروں کی نہیں تو لاحاصل جی کی فرمائش ہی سن لیں اور کچھ نیا کلام ارشاد فرمائیں ۔ شکریہ
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کی فرمائش سر آنکھوں پر مگر آجکل مصروفیت کچھ زیادہ ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں