1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اف یہ بیویاں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏27 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے لیے ایلفی کا انتظام تیار رکھیں۔ اگر ایلفی نہ ملے تو کسی بھی ایلیفنٹ کے پیچھے جا کر کھڑے ہوجائیں اور اسکی مِنّت کریں کہ تھوڑی سی ایلفی کر دے۔ :twisted:
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب نے اپنا گھر بنانے کے لیے وہی ایلفی استعمال کی تھی ۔ :p
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واقعی؟ نعیم بھائی؟؟؟ :p
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم صاحب کا تو اپنا گھر ہی نہیں ۔ وہ تو خود کرائے کے فلیٹ میں رہتے ہیں۔

    وہ ایلفی کہاں سے استعمال کریں گے :84:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب بھائی ۔ کمال ہے :shock:

    آپ کو میرے بارے میں اتنی معلومات کہاں‌سے مل گئیں ؟؟؟ :?
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہا ہا ہا ہا ہا :201: :haha: :201:

    ایلفی کی ضرورت کِسے تھی؟ :lol:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے کہ اب ایلفی ضرورت سے زیادہ ہوگی :)
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا :201: ہا ہا ہا ہا :201: ہا ہا ہا ہا ہا :201:


    کاش کہ میں بیان کر سکتا کہ ہنس ہنس کے میرا کیا‌ حال ہوگیا ہے۔

    ہارون بھائی ۔ اتنی اعلی کوالٹی کی ایلفی مہیا کرنے کا شکریہ ۔

    اتنی ایلفی سے ایک فلیٹ تو کیا ورلڈ ٹریڈ سنٹر کھڑا کیا جاسکتا ہے۔

    ہا ہا ہا ہا :201: ہا ہا ہا ہا :201: ہا ہا ہا ہا ہا :201:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپکا کام بن گیا :lol:
     
  11. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ آپ کا کام بن گیا ہے جو اتنا خوس ہو رہے ہیں ۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایلفی مہیا کرنے پر شکریہ :87:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے عرض کیا تھا کہ کھوٹا سکہ اور نکما دوست کام آجاتے ہیں ۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی پلیز۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ جی نہ تو کھوٹی ہیں‌ اور نہ ہی وہ نکمی ہیں اس لیے آئندہ یہ جملہ نہ لکھئے گا
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرا تو خیال ہے ہارون بھائی عجز و انکساری کے ساتھ اپنے آپ کو ہی کھوٹا سکّہ اور آپ کا نکما دوست کہہ رہے ہیں :lol:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    “ ایک تو آج کل کے فقیر بہت دھوکے باز اور فراڈیئے ہو گئے ہیں۔ “ بیوی نے گھر میں داخل ہوتے شوہر کو اطلاعاً کہا۔

    “ کیوں ؟ ایسا کیا ہوا ؟“ شوہر نے پوچھا

    “ میں نے ایک اندھے فقیر کو اندھا سمجھ کر اسے دوروپے دیے تو وہ کہنے لگا “خدا آپ کا حسن سلامت رکھے “۔ بیوی نے فخریہ مسکراہٹ سے جواب دیا۔

    “ پھر تو تمہیں اسکے اندھا ہونے میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیئے “ شوہر نے کہا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :lol: :201:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ملازم اچانک دفتر میں زیادہ دیر ٹھہر کر کام کرنے لگا ۔۔ اور کافی لیٹ گھر جانا شروع ہوگیا۔ اسکے باس نے اسے بلا کر زیادہ دیر تک کام کرتے رہنے کی وجہ پوچھی تو اس نے جواب دیا۔۔۔

    “جناب میری بیوی نے بھی کام شروع کردیا ہے۔۔۔ اور اگر میں اس سے پہلے گھر پہنچ جاؤں تو مجھے کچن کا سارا کام کرنا پڑتا ہے “ :84:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مستقبل کے خواب 8)
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی کی لڑائی ہو گئی ۔ بیوی نے بھنائے ہوئے لہجے میں کیا

    “میں بہت بڑی بے وقوف تھی جو تم سے شادی کر بیٹھی “

    میاں نے پرسکون انداز میں جواب دیا

    “بالکل ٹھیک ڈارلنگ۔ میں اس وقت تمھارے پیار میں اتنا ڈوب چکا تھا کہ اس طرف دھیان نہ گیا“
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: شاندار :201:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غربت کا مارا ایک دوست دوسرے دوست کو بتا رہا تھا

    “میرے پاس سب کچھ تھا ، لاکھوں‌کی جائیداد، نئے ماڈل کی کار، سوئٹزرلینڈ کے بنک میں جمع شدہ رقوم، اور ایک خوبصورت گرل فرینڈ“

    “پھر کیا ہوا“ دوست نے پوچھا

    “پھر میں نے گرل فرئنڈ سے شادی کر لی“ دوست نے تاسف بھرے لہجے میں کہا “ اور اسے میری ساری دولت و جائیداد کا پتہ چل گیا“ :cry:
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت افسوسناک سٹوری ہے :evil:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر اپنی بیوی کو ایک گھنٹے تک دروازے پر کھڑے کسی سے باتیں کرتا دیکھتا رہا۔ بالآخر بول اٹھا
    “بیگم ! تم ایک گھنٹے سے کھڑی کس سے باتیں کر رہی ہو “

    “ وہ میری دوست رخشندہ ہے “ بیگم نے جواب دیا

    “ تو اسے اندر بلا لو نا “ شوہر نے خندہ پیشانی سے کہا

    “ نہیں ! وہ جلدی میں تھی اور اندر آنے کا وقت نہیں تھا“ بیوی کی وضاحت :84:
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر ۔۔۔ بیگم جلدی کرو دیر ہو رہی ہے تمام مہمان پہنچ چکے ہوں گے۔
    بیوی۔۔۔ آپ کو بہت جلدی رہتی ہے۔ گھنٹے سے تو کہہ رہی ہوں کہ 2 منٹ میں آئی۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :lol: :lol: :lol:
     
  27. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    :84:
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بیٹا روز باپ سے کہے میری شادی کرا دو۔ باپ نے آخرکار اسکی شادی کرا دی۔ چند دن کے بعد وہ کہیں بیٹھا تھا کہ ایک مکھی بار بار اس کے آس پاس منڈلانے لگی۔ مکھی سے مخاطب ہو کر بولا “ مکھیے مکھیے تنگ نہ کر۔ ایسا نہ ہو کہ ابا کو بتا کر تیری شادی کروا دوں“
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی : میرے مرنے کے بعد تم کیا کرو گے ؟
    شوہر: ڈارلنگ میں تو تمھارے غم میں پاگل ہو جاؤں گا۔
    بیوی: تم دوسری شادی کر لینا
    شوہر: اب میں ایسا پاگل بھی نہیں ہوں گا
     
  30. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کتنا اچھا شوہر ہے۔ اپنی پہلی بیوی کی یاد بھلانا نہیں چاہتا دوسری شادی کر کے :lol: :84: :oops:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں