1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے مت پڑھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏5 جون 2006۔

  1. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جی مینار پاکستان

    یہ خان تمھاری اداسی دور کرے گی
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: اب نہیں پڑھونگا ثناء جی ،،، وعد

    اس بڑا جھوٹ ہماری اردو میں اور کوئی نہیں ہوسکتا کہ آپ اس کو دوبارہ نہ پڑھیں
    محترمہ آپ وعدہ نہ کرتیں تو اچھا تھا
    اب جھوٹی کے ساتھ ساتھ بے وفا بھی ہو
     
  3. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ڈاکٹر ڈی این اے سحر کے نام

    سحر جی یہ میدان چھوڑ کر چلی گئیں پتا نہیں کیوں وہ خود کو مختاراں مائی ثابت کرنے پر تُلی ہوئی ہیں
     
  4. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بھئی کہاں ہو آپ سب لوگ
    ایسا لگتا ہے جیسے سب کو محترمہ سحر صاحبہ کے جانے کا بہت غم ہے اتنا غم بھی اچھا نہیں ہوتا
    جلدی سے سب واپس آجاؤ ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “تم نے دی آواز لو میں آ گیا!“

    لیں جی! ہم آ گئے، یہی آپ نے دھمکی کی بجائے پیار سے بلایا ہوتا تو دو چار لوگوں کو بھی ساتھ لے آتے۔
     
  6. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    گھنٹہ گھر جی

    ایسے بلاتے ہیں دیکھیں جبار جی کتنا ڈر گئے ہیں
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جبار جی! اب آپ بڑے ہو گئے ہو، ڈرنا چھوڑ دو۔
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ڈر

    کیا جانئیے کب کون ہدف مجھ کو بنائے
    ڈرتا ہوں کہ دنیا میں مرے یار بہت ہیں
     
  9. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اچھا جی!!!
     
  10. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ڈر

    یاروں سے ڈرتے رہئے
    مگر
    ہماری اردو سے مت ڈریئے یہاں کوئی یار نہیں
     
  11. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ویلکم بیک
    خوش‌ آمدید
    جی آیاں نوں
     
  12. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    پر جبار جی تو نہیں آئے۔ :cry:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہمارے نہ آنے پر اداس مت ہوا کریں۔
    ہم نے کہا تو ہے کہ “ہم بھی کبھی کبھی۔۔۔
     
  14. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار جی نے تو لکھا ہے
    کہ
    ہم بھی کبھی کبھی۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کے نہ آنے سے اداس کوئی نہیں ہوتا
    ہاں جب آپ آ جائیں تب کوئی اداس ہو جائے
    اس کی کوئی گارنٹی نہیں
     
  15. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تو آخر موٹروے پولیس بھی آ گئی، پھر سے انہیں بھگانے کے لئے! :evil:
     
  16. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کو بنگالی بابا کی طرح موٹر وے پولیس کا بھی کوئی علاج کرنا پڑے گا
     
  17. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اور کس کس کا علاج کرنا ہے؟
     
  18. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں نے تو اب تک کچھ پڑھا ھی نیں
     
  19. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تو یونیورسٹی کیا آم ۔۔۔۔۔۔

    بیچنے جاتے ہو
     
  20. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کسی کا بھی علاج کر سکتی ہیں لیکن صرف آپ
    جو خود بیمار ہیں ان سے علاج کی امید رکھنا بیوقوفی ہے
    شہزادی جی
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اعلانِ عام!
    جس کسی نے اپنا علاج خراب کروانا ہو وہ “ہمارے ڈاکٹر صاحب“ سے رابطہ کریں۔
    شکریہ۔۔۔۔ :wink:
     
  22. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مگر پہلے ان کا علاج ہونا ضروری ہے
     
  23. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تو آپ کر دیں ناں اُن کا علاج۔
     
  24. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آج تو ہو ہی گیا
     
  25. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کیا ؟ ، کہاں ؟ ، کب ؟ ، کیوں ؟ اور کیسے ہوا ؟
     
  26. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ ، یہاں ، اب ، یوں اور ایسے ہوا ۔۔۔۔ :lol:
     
  27. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بیچاری شہزادی تھی کبھی
     
  28. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کیا ہوا شہزادی کو ؟
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کو نہیں پتا؟
     
  30. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اُوں ہوں
    آپ بتا دو نا !!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں