1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے مت پڑھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏5 جون 2006۔

  1. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اس کو پہلے بتا دو شہزادی کو کیا ہوا اس نے جانا ہے
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کہاں جانا ہے بھئی؟
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    شہزاد نگر
     
  4. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ع س ق بھی وہیں رہتے ہیں
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اور آپ فقط موٹروے کا گشت کرتے ہیں؟
     
  6. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اسی کی تنخواہ ملتی ہے ہم کو اور ہم نے کونسا الیکشن جیتا ہے
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تو جاری رکھیں نا گشت پھر
     
  8. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جس دن آپ موٹروے پر آ گئے نا پھر دیکیھں گے آپ کو کتنا جرمانہ کر نا ہے
     
  9. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کسی کو تو معاف کر دیا کرو
     
  10. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جاؤ جی معاف کیا ایک تو سفارش لے کر آ جاتے ہیں
     
  11. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسے مت پڑھیں شکریہ

    گپ شپ کی پہلی لڑی جس نے سو پیغام حاصل کئے
    یااللہ تیرا شکر ہے
    اور ان تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اس لڑی میں رونق لگائی
    میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست یہ رونق اسی طرح برقرار رکھیں گے
    ایک بار پھر شکریہ
     
  12. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    محترم گھنٹہ گھر صاحب
    آپ کو بھی مبارک ہو
    اور
    تمام اہل چوپال کو بھی مبارک ہو
     
  13. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس چوپال کی پہلی سنچری

    اس چوپال کی پہلی سنچری
    سب دوستوں کو مبارک ہو
    انشااللہ یہ ساتھ یونہی چلتا رہے گا
     
  14. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مبارکاں بھئی مبارکاں
     
  15. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ساتھی کی جانب سے سب ساتھیوں کو
    اور خصوصاً گھنٹہ گھر کو مبارک ہو
    اللہ اس ساتھ کو نظر بد سے بچائے
    ( آمین )
     
  16. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    گھنٹہ گھر کو مبارک باد

    گھنٹہ گھر جی گپ شپ کی پہلی لڑی اسے مت پڑھیں جس نے سو جوابات حاصل کر لیے ہیں
    اس لڑی کے مصنف آپ ہیں
    آپ کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو
    آپ یہ لڑی ایک سو چالیس کی سپیڈ سے سب سے آگے لے گئے
    جبکہ آور اردو پر زیادہ سے زیادہ سپیڈ ایک سو تیس ہے
    مبارک کے ساتھ ساتھ آپ کو پانچ سو روپیہ جرمانہ بھی دینا پڑے گا بھئی مجبوری ہے ہماری آخر قانون بھی تو کوئی چیز ہے :lol:
     
  17. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سب کو مبارک

    ہماری غیر حاضری میں یہ کیا ہوگیا
    واہ بھئی واہ اتنی ترقی سبحان اللہ سبحان اللہ
    شاباش چلتے رہو چلتے رہو
    ہماری اردو کی رونق بڑھاتے رہو
     
  18. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چلتے رہو چلتے رہو
    یہاں کیا اتوار بازار لگا ہے جو چلتے رہو اور اپنی پسند کی خریداری کرتے جاؤ
    جانا وانا کہیں نہیں ہے کوئی کام شام کی باتیں کرو یار
     
  19. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اتوار بازار لگا ہے تبھی تو آپ فنا جی اپنی ریڑھی کے کر آ گئے ہیں اسے مت پڑھیں میں :lol:
     
  20. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    یہاں کوئی کام کی بات نہیں ہو رہی اسے مت پڑھیں۔
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ کیا ہو رہا ہے، بھئی یہ کیا ہو رہا ہے؟
    “اسے مت پڑھیں“ کو پھر سبھی پڑھنے لگے۔۔
    مبارکاں گھنٹہ گھر جی! مبارکاں :)
     
  22. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اررے ہُما جی !!! آپ کے اس نہ پڑھیں کی رّٹ کی ‘‘ برکت‘‘ سے
    ‘‘ مُتاثرینِ نہ پڑھیں کی سینچری ‘‘ مکمل
    ہونے پر گھنٹہ گھر لائقِ تحسین اللہ کا شُکر ادا کر چُکے۔
    ڈھیر دوستوں کی مبارکباد اور خوشآئند دُعائیں قبول کر چُکے۔
    موٹر وےکی ہائی سپیڈ ‘‘جُرمانہ‘‘سلِپ500روپے وصول کر چُکے۔

    اب آپکو بھی اپنی ضِدّ چھوڑ کے ‘‘ اسے مت پڑھیں ‘‘ کو بار بار پڑھنے کا اعتراف کر لینا چاہئے۔
    ورنہ گھنٹہ گھر کی دوستوں کو دی ‘‘مبارک باد ‘‘ سے محروم رہ جاؤ گی۔

    شکریہ گھنٹہ گھر ۔۔۔ بہت شکریہ
    اور ڈھیروں مبارک اس سینچری کی ۔۔۔۔!!!

    اب اپنی دوسری لڑیوں ‘‘ کے دوالے ہو جاؤ‘‘ اللہ کا نام لے کے ۔
     
  23. فاطی
    آف لائن

    فاطی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    معذرت منتظم اعلی ہما‌ جی !!!

    آپ کا کہا درست تسلیم کرنے میں قباحت تو کوئی نہیں اگر آپ بحثیت منتظمِ اعلی ؛؛گپ شپ؛؛ کے دوران ؛؛ اسے مت پڑھیں جیسی ؛؛ آزاد محفل ؛؛ میں ؛؛ کام ؛؛ کی بات کا کوئی فارمولا اس گپ شپ میں مثال کے طور پر پیش کر سکیں۔
    مت جلا کریں ۔ ہما جی ۔۔۔۔ ہُما کے تو معنی ہی اُس پرندے کے ہیں جو جس کے سر بیٹھ جائے ۔۔۔ گدا سے شاہ ۔۔۔ عام سے خاص کر دے۔
     
  24. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ ایک بات تو بتائیں کوئی اور جواب دے یا نہ دے
    آپ کا جواب ایسے واپس آتا ہے جیسے پھٹا ہوا نوٹ واپس آتا
    آپ میرے پیچھے ہیں یا اوور اردو کے
     
  25. فاطی
    آف لائن

    فاطی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہائیں ۔۔۔؟؟؟ موصوف اوور اردو چھوڑ آپ کے پیچھے کیوں بھلا ؟
    مطلب کسی خراب یا ممنوعہ گاڑی میں تو نہیں آپ ۔۔۔ !!!
     
  26. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: اب نہیں پڑھونگا ثناء جی ،،، وعد

    اس بڑا جھوٹ ہماری اردو میں اور کوئی نہیں ہوسکتا کہ آپ اس کو دوبارہ نہ پڑھیں
    محترمہ آپ وعدہ نہ کرتیں تو اچھا تھا
    اب جھوٹی کے ساتھ ساتھ بے وفا بھی ہو[/quote:3f8ayf25]
    میرا خیال ہے اب مجھے کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں اقتباس ہی کافی ہے
     
  27. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سحر جی جتنی آپ کی ہوگئی ہے اُتنی بہت ہے

    پھر بھی آرام نہ آئے تو بتا دینا

    پولیس کا ہے کام
    مدد آپ کی
     
  28. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیوں آپ کوئی ڈاکٹر ہو کیا؟
     
  29. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جی ہاں موٹروے پولیس
    ایم بی بی ایس
     
  30. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    اسے مت پڑھیں۔ ورنہ۔۔۔۔۔

    اس لڑی کی کامیابی کے بعد اگر آپ ایک لڑی "یہاں مت لکھیں" کے نام سے بھی شروع کر دیں تو کیا خیال ہے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں