1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے مت پڑھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏5 جون 2006۔

  1. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کہا تو تھا کہ
    اسے مت پڑھیں
    مگر آپ کی سمجھ میں نہیں آیا۔


    اب جب آپ غلطی کر ہی چکے ہیں تو

    اپنی غلطی کو حق بجانب بھی ثابت کریں۔
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جب اسے پڑھنے سے منع ہی کرنا تھا تو لکھا کیوں؟
     
  3. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تجسس

    اسی لئے تو لکھا تھا کہ دیکھا جائے کہ اسے کون کون پڑھتا ہے۔

    کمپیوٹر پر کمپوزنگ کرنے والے لوگ عموما پوری کتاب ٹائپ کر لیتے ہیں مگر اسے پڑھتے نہیں ہیں، یعنی بعد میں اگر انہیں یہ پوچھا جائے کہ کتاب میں کیا تھا تو معصوم سی صورت بنا کر کہتے ہیں میں نے اسے کمپوز کیا ہے، پڑھا تو نہیں ناں۔ :84:

    اور اگر کسی کمپوزر سے یہ کہہ دیا جائے کہ آپ نے اس صفحے کو کمپوز کرنا ہے پڑھنا نہیں ہے تو وہ ضرور اسے پڑھتا ہے، بلکہ دوسروں کو بھی بتاتا ہے۔ ایسا ہی تجسس گھنٹہ گھر کی شروع کردہ اس لڑی میں بھی ہے۔ :twisted:
     
  4. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسے نہ پڑھنا

    شکر ہے میں نے نہیں پڑھا :lol:
     
  5. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: اسے نہ پڑھنا

    نہیں نہیں، ماسٹر جی! مینارِ پاکستان جھوٹ بول رہا ہے۔ میں خود اسے پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔ یقین نہ آئے تو اس کا پیغام ہی پڑھ لیں۔

     
  6. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    اسی لئے تو لکھا تھا کہ آپ جیسے لوگ اس کی وجہ پوچھیں اور پوچھتے ہی چلے جائیں۔ پوچھنے پر کوئی پابندی تو ہے نہیں، آپ بھی پوچھیں۔
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    پڑھو گے لکھو گے تو ہو گے خراب

    پڑھو گے لکھو گے تو ہو گے خراب
     
  8. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چہ خوب گھنٹہ گھرچہ خوب

    ؛؛ حاضری؛؛ کے بہانے
    دیگر لڑیوں سے سبقت لے جانے کی اسکیم کے جواب میں
    بہت اچھی کوشش ہے
    ہم انصاف کیلئے آپ کے ہمقدم ہیں ۔
    پڑھنے سے منع کر کے پڑھنے پر مجبور کرنے کا یہ ہنر محکمہ تعلیم کے گوش گزار کر دیں تو بھی بہتوں کا بھلا ہو سکتا ہے ۔ :wink:
    خیر اندیش
     
  9. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: چہ خوب گھنٹہ گھرچہ خوب

    مشورہ اچھا ہے آپ کا، مگر رنگوں کا اِستعمال شاید آپ نے نیا نیا سیکھا ہے۔ :lol:
     
  10. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صحیح فرمایا مگر

    بالکل ٹھیک سمجھے آپ مگر اچھا ہوتا اگر کوئی مفید ؛؛ مشورہ ؛؛ عنائیت فرما دیتے اس ضمن میں
    تائید کیلئے بہت شکریہ
     
  11. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    محکمہ تعلیم کے لئے مجوزہ سلوگن

    مشورہ تو میں پہلے ہی دے چکا ہوں کہ محکمہ تعلیم کا سلوگن تبدیل کر کے یہ رکھ دیا جائے کہ پڑھو گے لکھو گے تو ہو گے خراب تو طلباء خود ہی تعلیم میں دلچسپی لینے لگیں گے۔ آپ کیا کیا خیال ہے بیچ اِس مسئلہ کے؟
     
  12. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خبردار۔۔۔۔۔۔

    سرکاری معاملات کو زیر بحث مت لاو
    ورنہ پچھتاو گے
     
  13. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سمجھ میں تو آیا مگر دیر سے
     
  14. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فیصلہ عوام کے ہاتھ ہے

    ع س ق ،،، تعلیم کو خرابی ظاہر کر کے طلباء کوتعلیم کیلئے اُکسا رہے ہیں ۔
    شہزادی تعلیم کو ؛؛ سرکاری معاملہ ؛؛ ثابت کر کے پچھانے سے ڈراتے ہوئے
    اور ساتھی حسبِ سابق ،،،،،،، اپنی کامیاب ؛؛ ٹون ؛؛ الاپ رہے ہیں
    اب فیصلہ کون کرےگا کون جانے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    باقی احباب کہاں ہیں انہیں کیسے مدعو کیا جائے اس محفل میں ؟
     
  15. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جب اوپر لکھا ہے کہ اسے مت پڑھیئے تو ادھر کون آئے گا پڑھنے؟
     
  16. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سمجھداری

    جب آپ جیسا سمجھدار بندہ ادھر آسکتا ہے تو
    کوئی بھی آسکتا ہے
     
  17. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سبزستارہ شاید میری طرح سمجھدار نہیں ہے۔ اور یہ بات ساتھی کو معلوم نہیں ہو سکی۔
     
  18. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کیوں جی

    پولیس کو پڑھنے سے کون روک سکتا ہے کیا آپ نہیں چاہتے آپ کے ملک کی پولیس بھی لکھے پڑھے
     
  19. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کیوں جی

    اگر موٹر وے پر لکھا ہو شیخوپورہ چالیس کلومیٹر تو آپ پڑھیں گے یا نہیں
     
  20. شہزادہ
    آف لائن

    شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لو اب ہماری پولیس بھی پڑھنے لگی
    خدا خیر کرے
     
  21. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کیوں جی

    اگر کسی نے لکھ دیا کہ اسے مت پڑھیں تو آپ پڑھیں لکیر کے فقیر بن جانا مناسب نہیں
     
  22. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کوئی بتائے

    آخرپڑھنا کیا ہے
    کوئی مجھے بتائے
    مجھے تو سمجھ نہیں آئی
    فضول سا لگا
     
  23. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    خان جی

    ارے خانہ خرابی کچھ نہیں پڑھے گی تو جا نسوار کھا
     
  24. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ثابت ہوا

    آخر ثابت ہوا پٹھان پٹھان ہوتی ہے
    کوئی اسے بتائے ہیر عورت ہے یا مرد
     
  25. فاطی
    آف لائن

    فاطی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ممکن ہی نہیں کہ ،،،،،

    کوئی پڑھا لکھا بھلا کیسے باز رہ سکتا ہے پڑھنے سے ؟
    چاہے ‘‘ مت پڑھیئے ‘‘ ہی کیوں نہ لکھا ہو ؟
     
  26. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہائے میں مر جاواں

    فاطی جی کیا بات کہی ہے آپ نے کیا بات کہی ہے آپ نے کیا بات کہی ہے آپ نے کیا بات کہی ہے آپ نے ویسے آپ نے کیا بات کی ہے یہی پوچھ رہا ہوں
     
  27. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اب بتا بھی دو ورنہ پولیس ڈنڈا لے کر آپ کے پیچھے پڑ جائے گے۔
     
  28. فاطی
    آف لائن

    فاطی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہر حقیقی انسان !!!

    انسان کی ازلی سرشت ہے
    ایک نظر اس کی ابتداء پر ڈالیں خود سمجھ آ جائے گا
    شائد مشیئت ایزدی کی بھی یہی رضا تھی جو ‘‘ گھنٹہ گھر ‘‘ کی آج ہے ۔
     
  29. فاطی
    آف لائن

    فاطی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے کوئی اخلاقیات بھی ہیں یہاں ؟

    ایڈ من صاحب کہاں ہیں آپ یا آپ کا احتسابی نظم ؟
    مرد و خواتین کے مابین گفتگو کے آداب کون سکھائے گا یہاں کے بظاہر محترم بھائی لوگوں کو ؟
     
  30. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ایڈمن کی بجائے آپ موٹر وے پولیس یا عامل بنگالی کو پکاریں تو افاقہ ہو گا۔
    طبیعت زیادہ خراب ہونے کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
    تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

    (وزارتِ مخولیات)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں