1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏6 جولائی 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ بھی اگر خطا ہے تو بےشک ہوئ خطا
    اپنا سمجھ کے تجھ کو پکارا کبھی کبھی ۔


    ی
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نقاب الٹ کے اگر ساتھ چل سکو تو چلو
    سنا ہے زیست کی راہوں میں تیرگی ہو گی


    ی
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یارب نگاہِ ناز پہ لائسنس کیوں نہیں
    یہ بھی تو قتل کرتی ہے تلوار کی طرح


    ح
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نجانے میرے دل کا چَین ہے کہاں پہ چُھپا
    خدارا اُن کو بلاؤ نہیں تو میں بھی چلا ۔


    الف
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    روشنی اب تو چراغوں کی ہے دھندلی دھندلی
    تم میرے سامنے جب تک تھے یہ محفل تھی حسیں


    ن
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہیں گزر سکے گی یہ زندگی تمھارے بنا
    بس اب ختم یہ امتحاں ، میرے قریب آؤ


    و
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ کس مقام پہ تنہائ سونپتے ہو مجھے
    کہ اب تو ترکِ محبت کا حوصلہ بھی نہیں


    ن
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    ننها سا میرے دل کا یہ کمزور سفینہ
    طوفان الم ...کیا تجھے افسوس نہ ہونگا !!
    الف
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ خلش بھی دل سے اب جاتی نہیں
    اسکو سمجھا بھی اور اظہار نا کر پائے

    ے
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یونہی ذرا خاموش جو رہنے لگے ہیں ہم
    لوگوں نے کیسے کیسے فسانے بنا لیے

    ے
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہی خیال ہیں میرے جو امید دلاتے ہیں
    جو تعبیر بن جائیں وہ خواب نہیں رہتے
    ے
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    آج تک یہ مسئلہ سلجھا نہیں
    میں خفا ہوں کہ خفا ہے زندگی
    ی
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہاں زندگی کے فیصلے کرتا ہے کوئ اور
    کرتا ہے عشق کوئ تو مرتا ہے کوئ اور
    تیرا گلا بجا ہے کہ سلجھتے نہیں مسئلے
    دشمن تو کوئ اور ہے ڈرتا ہے کوئ اور


    ر
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    رات کیا سوۓ کے باقی عمر کی نیندیں گئیں
    خواب کیا دیکھا کی دھڑکا لگ گیا تعبیر کا
    الف
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ اجنبی سی منزلیں اور رفتگاں کی یاد
    تنہائیوں کا زہر ہے اور ہم ہیں دوستو

    منیر نیازی
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    وحشتیں کچھ اس طرح اپنا مقدر ہوگئیں
    ہم جہاں پہنچے، ہمارے ساتھ ویرانے گئے

    خاطر غزنوی
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ ختم وصل کا لمحہ ہے رائیگاں نہ سمجھ
    کہ اس کے بعد وہی دوریوں کا صحرا ہے

    ے
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یاور کدورتوں کی فضا کے درمیاں
    دن خیریت سے کٹ گیا اب رات دیکھئے

    ے
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ بات یہ تبسم یہ ناز یہ نگاہیں
    آخر تم ہی بتاؤ کیونکر تمہیں نہ چاہیں

    جوش ملیح آبادی
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ میرے اشک ہیں کہ پہاڑوں میں جس طرح
    روئیں بسنت رت میں ندی کی روانیاں

    محسن نقوی
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہ پچھلی رنجشیں کوئ نہ آئندہ کی امیدیں
    سفر کی دوستی کتنی بھلی محسوس ہوتی ہے

    ے
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کے بھلے ہیں
    دو چار قدم ہم بھی ترے ساتھ چلے ہیں

    ن
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہیں بے حجاب وہ چاند سا کہ نظر کا کوئ اثر نہ ہو
    اسے اتنی گرمی شوق سے بڑی دیر تک نہ تکا کرو

    و
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    وہ سمندر ہے تو پھر روح کو شاداب کرے
    تشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں کی طرح

    پروین شاکر
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    وہ ساتھ تھا تو عجب دھوپ چھاوں کا موسم تھا
    بس اب تو ایک ہی موسم ٹھر گیا ہے مجھ میں
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یونہی سی ایک بات تھی اس کا ملال کیا کریں
    میرِ خراب حال سا اپنا بھی حال کیا کریں
    چنتے ہیں دل کی کرچیاں ، بکھری ہیں جو یہاں وہاں
    ہونا تھا ایک دن یہی، رنجِ مآل کیا کریں
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یوں تو ہر اک بندھن سے چھوٹ چکا ہو
    جسے خود نہ توڑنا چاہوں یہ زنجیر کیسی ہے

    #1479
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    وہ بھی کتنا دھیان رکھتا ہے
    میرے جذبے جوان رکھتا ہے

    شہر بھر میں حسین ہیں لاکھوں
    وہ الگ اپنی شان رکھتا ہے
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہ کرو چاہت کی باتیں تم تو ہو اک اجنبی
    مدتوں سے ساتھ ہے چاہنے والا میرا

    الف
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نصیب والی ہوں جو مجھ کو تیرا ساتھ ملا
    دعا یہی ہے سدا یونہی میرے ساتھ رہو

    و
     

اس صفحے کو مشتہر کریں