1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏6 جولائی 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    ابھی مجھے نہ سناؤ بہارِ نو کا پیام
    ابھی نگاہ میں بربادئ گلستاں ہے

    سراج لکھنوی
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ عشق کیا ہے کہ اظہارِ آرزو کے لیے
    حریف ، نوحہ گروں کو تلاش کرتے ہیں

    احمد فراز
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اس لمحے کا بے تابی سے انتظار ہے ہمیں
    جس لمحے میں لوگ زندگی جی لیا کرتے ہیں
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہیں خود کو اور ازیت دیں گے اب ہم
    اسکو فراموش کرنے کی سزا دیں گے ہم
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    ہر کسی سے یاری ہر کسی سے وعدے
    پیار کرنے والوں میں یہ ادا نہیں ہوتی

    بے نقاب چہرے بھی اک حجاب رکھتے ہیں
    صرف صاف پردوں میں تو حیا نہیں ہوتی

    سب کچھ کھو دیا تمھارے پیار میں ہم نے
    کیا یہ بھی چاہت کی انتہا نہیں ہوتی
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    ناداں ہو جو کہتے ہو کیوں جیتے ہیں غالب
    قسمت میں ہے مرنے کی تمنا کوئ دن اور

    ر
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    راستے راستے ہوا اداس اداس
    کیوں ہوئے اے خدا اداس اداس
    بے خیالی میں کٹ گئے موسم
    کوئی پھرتا رہا اداس اداس
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    جانے کیا ہوگیا فرحت کو
    مضطرب، چُپ، فضا اداس اداس
    کوئی گھر آگیا تھکا ہارا
    کوئی گھر سے چلا اداس اداس
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    کچھ نئی ہوگئی ہے دل کے ساتھ
    پہلے اتنا نہ تھا اداس اداس
    پھیلتا جا رہا تھا ہاتھوں پر
    کوئی رنگِ حنا اداس اداس
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    سوچا نہیں اچھا برا دیکھا سنا کچھ بھی نہیں
    مانگا خدا سے رات دن تیرے سوا کچھ بھی نہیں
    دیکھا تجھے سوچا تجھے چاہا تجھے پوجا تجھے
    میری خطا میری وفا تیری خطا کچھ بھی نہیں

    ن
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    وفا کی آرزو اک بے وفا سے بھول تھی اپنی
    شرارہ پھول اور شعلہ کبھی شبنم نہیں ہوتا
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اُگا ہے گھر میں ہر سُو سبزہ ، ویرانی تماشہ کر
    مدار اب کھودنے پر گھاس کے ہے، میرے درباں کا

    غالب
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے
    صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا
    قاصد کی اپنے ہاتھ سے گردن نہ مارئیے
    اس کی خطا نہیں یہ میرا قصور تھا

    مرزااسداللہ خان غالب
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی میں نے
    ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں

    پروین شاکر

    #1599
    21st July 2010, 08:04 AM
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہ تو بتکدے کی طلب مجھے نہ حرم کے در کی تلاش ہے
    جہاں لٹ گیا ہے سکونِ دل اسی راہگزر کی تلاش ہے
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں، نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
    جو کسی کے کام نہ آسکے میں وہ ایک مشتِ غبار ہوں

    مضطر خیر آبادی
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نالے نے ترے بلبل نم چشم نہ کی گل کی
    فریاد مری سن کر صیاد بہت رویا

    مرزا محمد رفیع سودا
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اب ڈھونڈنے چلے ہو مسافر کو دوستو
    حدِ نگاہ تک نہ رہا جب غبار بھی

    ادا جعفری
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یاد ہے اب تک تجھ سے بچھڑنے کی وہ اندھیری شام مجھے
    تو خاموش کھڑا تھا لیکن باتیں کرتا تھا کاجل

    ناصر کاظمی
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اب سوچتے ہیں لائیں گے تجھ سا کہاں سے ہم
    اُٹھنے کو اُٹھ تو آئے تیرے آستاں سے ہم

    مجروح سلطان پوری
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    میری آنکھوں کو بخشے ہیں آنسو ، دل کو داغِ الم دے گئے ہیں
    اس عنایت کے قربان جاؤں ، پیار مانگا تھا غم دے گئے ہیں
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہ ہو اے باغ باں! بلبل کو مانع گل کے ملنے سے
    نہیں رہنے کی گلشن میں بہار آخر سدا ہرگز

    میر محمد باقر حزیں
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    زیارت ہو گئی کعبہ کی یہی تعبیر ہے اس کی
    کئی شب سے ہمارے خواب میں بت خانہ آتا تھا

    خواجہ حیدر علی آتش
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
    جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں