1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏6 جولائی 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اتنی ارزاں تو نہ تھی درد کی دولت پہلے
    جس طرف جائیے زخموں کے لگے ہیں انبار

    احمد ندیم قاسمی
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    روشنی ہے ان کا ایمان روک مت ان کو قتیل
    دل جلاتے ہیں یہ اپنا تیرا کیا لیتے ہیں لوگ

    قتیل شفائی
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    گزر اوقات کر لیتا ہے یہ کوہ و بیاباں میں
    کہ شاہیں کے لیے ذلت ہے کارِ آشیاں بندی

    علامہ اقبال
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہی اصول ہے سرمایۂ سکونِ حیات
    "گدائے گوشہ نشینی تو حافظا مخروش"

    علامہ محمد اقبال
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    شوق، ہر رنگ رقیبِ سروساماں نکلا
    قیس تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا

    غالب
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اک شرعِ مسلمانی ، اک جذبِ مسلمانی
    ہے جذبِ مسلمانی سِر فلک الافلاک

    علامہ محمد اقبال
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    کیا بود وباش پوچھو ہو پورب کے ساکنو
    مجھ کو غریب جان کے ہنس ہنس پکار کے
    دلی جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب
    رہتے تھے منتخب ہی جہاں روزگار کے
    اس کو فلک نے لوٹ کے ویران کر دیا
    ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے

    میر تقی میر
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ کس سکوت کے صحرا میں قید ہیں ہم لوگ
    کہ زندگی کی کہیں دور تک صدا بھی نہیں

    شاعر لکھنوی
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہ ملا کر اداس لوگوں سے
    حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں

    ن
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نرگسی آنکھ ڈورے گلابی ، مستیٔ حسن ہیں مے کے پیالے
    شیخ گر دیکھ لے تجھ کو ظالم اپنی توبہ وہیں توڑ ڈالے
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یاد تو ہونگی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن
    شیلف میں رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح (ح
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    حالِ دل لکھوں کب تک جاؤں ان کو دکھلاؤں
    انگلیاں فگار اپنی خامہ خوں چکاں اپنا

    مرزا اسداللہ خان غالب
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اب کسی طور سے گھر جانے کی صورت ہی نہیں
    راستے میرے لیے ہوگۓ دلدل کی طرح
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اندھیری رہ میں مسافر کہیں نہ بھٹکا تھا
    کسی منڈیر پر جب تک چراغ جلتا تھا

    ادا جعفری
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    ایک اک لمحے میں پھولوں کی مھک آئی ہے
    یہ ترے قرب کا عالم ہے کہ تنہائی ہے
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یوں تراشوں گا غزل میں تیرے پیکر کے نقوش
    وہ بھی دیکھے گا تجھے جس نے تجھے دیکھا نہیں
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    گاہ یار کچھ ایسی پھری ہجراں نصیبوں سے
    کہ اب تو جس کا جی چاہے وہی غم خوار ہوجائے

    فراق گورکھ پوری
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ مسائلِ تصوف ، یہ تیرا بیان غالب
    تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا

    مرزا اسداللہ خان غالب
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اب کٰے جنوں میں فاصلہ شا ید نہ کچھ رہے
    دامن کے چاک اور گرٰیباں کے چھک میں
    میر
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یاد میں تیری جہاں کو بھولتا جاتا ہوں میں
    بھولنے والے کبھی تجھ کو بھی یاد آتا ہوں میں
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہیں آتی تو ان کی یاد مہینوں تک نہیں آتی
    مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں

    مولانا حسرت موہانی
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہ گورِ سکندر، نہ ہے قبر دارا
    مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے

    آتش
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    آسودگی نہیں مری کشتی کو سازگار
    ٹکرا کے ٹوٹ جائے گی ساحل اگر مِلا

    بہار کوٹی
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    آدمی کے ريشے ريشے ميں سما جاتا ہے عشق
    شاخ گل ميں جس طرح باد سحر گاہی کا نم

    ڈاکٹر محمد اقبال
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    معجزہ یہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے
    کہ سنگ تجھ پہ گرے اور زخم آئے مجھے
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    مـحـبت کـرنے والےکـم نـہ ہـوںگے
    تيـري مـحـفل مـيں لـيکن ہـم نہ ہوںگے
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ کہ گئے ہیں مسافر لٹے گھروں والے
    ڈریں ہوا سے پرندے کھلے پروں والے

    محسن نقوی
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    يہ بتان عصر حاضر کہ بنے ہيں مدرسے ميں
    نہ ادائے کافرانہ ، نہ تراش آزرانہ
    نہيں اس کھلي فضا ميں کوئي گوشہء فراغت
    يہ جہاں عجب جہاں ہے ، نہ قفس نہ آشيانہ
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ ہند کے فرقہ ساز اقبال آذری کر رہے ہیں گویا
    بچا کے دامن بتوں سے اپنا غبارِ راہِ حجاز ہو جا

    ڈاکٹر محمد اقبال
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اللہ سے عرفان تجلی کی دعا مانگ
    اے ذوق نظر، اور ذرا، اور نکھر جا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں