1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو انگریزی پنجابی مکس

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیک جی ۔ (یعنی لو جی)‌ ہم اس لڑی وچ اردو، انگریزی یا پنجابی مکس بولا کریں گے۔

    آئی نے چونکہ پنگا ٹیکا ہے اس لیے آئی ہی اس ورک کو سٹارٹ کرتا ہوں ۔ دِس لڑی وچ ہر سجن کچھ لفظ، اردو کے، کج انگریزی کے اور سم ورڈ پنجابی کے مکس کر کے سپیکا کریں گے۔ اِف پسند آ گئی تو سٹرنگ کو آگے فارورڈ کردے جاواں گے۔
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم برادر آپ نے یہ کیا پنگا ٹیک لیا ہے۔ کج ہوش کے نیلز پھڑو۔ یہ کیا عجیب و غریب لینگویج ایجاد کردے پے او۔
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اوہ مائی خدا۔ یہ واٹ پرابلم شروع ہو گئی ہے ؟ مینوں تو کچھ انڈرسٹینڈ نہیں ہورہا کہ وائے نعیم نے یہ پنگا ٹیکن کرلیا ہے ؟
     
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کہیں میری آل بھاشائیں ملا کر بولنے والی ھیبٹ سے فیڈاپ ہو کر تے نئیں اے بی گن کیتا؟ :143:
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ریسن جو وی ہو ۔ بٹ لڑی تے بوہت کی انٹرسٹنگ لگتی ہے۔ آئی ایم واقعی لطف اندوز ہوندی پئی ہاں :101:
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اوکے چنگا ہی ہے :computer:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں بجو ۔ آئی چاہتا ہوں کہ تہانوں ایک ٹرتھ بتا دوں ۔ مجھ کو یہ تھاٹ آپ کی مکس زبانیں رِیڈ کر کر کے آئی تھی ۔ ناؤ تہانوں اس لڑی میں مچ مچ لکھنا پڑے گا ۔ پلیز
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    آئی تو اس لڑی میں فیر نہیں آتا۔۔۔۔ برین میں پیڑ ہونا شروع ہو گئی ہے مینگ بجھتے بجھتے۔۔۔۔۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ جناب ۔ پلیز یو ضرور اس لڑی وچ آناجانا جاری رکھو ۔ آپکے سرپیڑ کے لیے کوئی ٹیبلٹ کا ارینجمنٹ کر دیواں گے۔ بٹ مہربانی کرکے ہیئر آنا ناٹ فرگیٹ کرنا۔ :zuban:
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    واٹ از “مینگ“؟

    اور چلو میری دعا “ہرڈ“ ہو گئی جے۔

    زندگی ہو میری شمع کی صورت یا رب۔
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے تو میں رائیٹتا ہوں‌کہ کج بجھا نہیں جاتا۔ اب سییں ناں میننگ کو میں نے مینگ لکھ دیا تو سسٹر بجو کنفیوز ہو گئی ناں۔

    آئی کا ہونڑ وی تھاٹ یہی ہے کہ اس لڑی میں‌ انٹری نہ رکھی جاوے
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم برادر دِس کیا شروع کیتا ہوا ہے؟ :176:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ان فیکٹ مجھے دِس لڑی سٹارٹ کرنے کا خیال اِنج آیا کہ ہماری سوسائٹی میں جب اَن ایجوکیٹڈ پیپل (اب پیپل کا درخت نہ سمجھ لینا) انگریزی ٹاکنگ کی کوشش کرتے ہیں تے فیر ان کے ماؤتھ سے ایسے ہی سٹرینج سٹرینج لفظ باہر ڈِگتے ہیں۔
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اینی وے اچھا سلسلہ سٹارٹ کیتا ہے۔ ہر پیغام ریڈ کردے ہوئے مزہ آندا ہے۔ :bigblink:
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    یہ سلسہ ویری گڈ ہے جی لیکن اس نوں ریڈنا بوہتا مشکل ورک ہے ۔
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بلِیو کریں جی اس سلسلے کو اوکھا ہو کے ریڈنے بھی اپنا ہی اِنجوائے ہے۔ پا نعیم نے تے دِس بڑا گریٹ کم کیا ہے۔ مینوں یہ سلسلہ سی کر کے بڑا چنگا لگا۔ میں تو دِچ لڑی وِچ آندا رہوں گا۔ :car:
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آئی تو محترم لائن افضل صاحب کولوں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ اِفّ انکو ہارڈ ورک کرتے ہوئے چنگا فیل نہیں ہوتا تو اوتار میں اینی ایکسرسائز کاہدے لئی کرتے رہتے ہیں ؟
     
  18. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایسی لنگویج عدنان کی بےبے سپیکتی ہیں :hasna: ۔ وائیٹ ان ایجوکیٹڈ ہیں۔ لیکن نخرہ شخرہ تو اوئے ہوئے ہے۔ :hasna:
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :hasna: بجو یو سی ! اسی لیے نعیم صاحب نے اس سٹرنگ کو شروع کر دتا ہے تاکہ وی آل کو اپنے اگے پچھے کے پیپل یاد ہوندے جان :hasna:
     
  20. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آئی کو تو یہ ورک بوہت اوکھا لگا ہے۔لیکن ویری انجوائے کیتا ۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک فیمَس شاعر نے اسی لیے اپنی پوئٹری میں رائٹا تھا

    اوکھا اوکھا ورک کرنا جوانوں کا ہے شیوہ
    بد ہضمی کا خوف نہ رکھ تو کھاتا جا میوہ
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    دِس مشہور پوئیٹ دیاں ھیبٹاں نعیم نال ملتی جُلتی ہیں۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عادتیں تو ملنی ہی ہیں بیکاز میں سیلف ہی تو یہ پوئیٹ ہاں۔ اب آگے لِسن کریں ۔ میں نے یہ چوکھٹا (قطعہ) کمپلیٹ کر دِتا اے۔


    اوکھا اوکھا ورک کرنا جوانوں کا ہے شیوہ
    بد ہضمی کا خوف نہ رکھ تو کھاتا جا میوہ
    سن کے مولوی نے یہ بات ایٹا کچھ اتنا ٹُومچ
    گھر میں جا کے ڈائی ہوگیا میوہ ہوا جان لیوا‌
     
  25. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مائی سونے کا ٹائم از یہاں۔ ناؤ میں سینڑ لئی اوں تے یو کی وت ملساں وین ماڑے کول ٹیم ہوا۔ ہنڑ تساں بوہتیاں گلاں‌نہ بایا۔
    اللہ حافظ
     
  26. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    واہ نعیم صاحب۔ تسی تو بہت اچھی پوئٹری کر لیندے ہو۔ اَیز اللہ وِل (ماشاءاللہ)۔
    بجو سسٹر۔ آپ کونسی کنٹری میں رہتی ہو وہیر اپوزٹ ٹائم ہوندا اے ؟
     
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم برادر یو اینا کیا تھنک کرتے رھندے او جو نیو توں نواں آئیڈیا تواڈے برین میں‌اوندا‌رھندا‌‌ہے‌۔ :suno:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بس سسٹر ۔ واٹ شُڈ آئی بتاؤں کہ الون اور ویلا رہ رہ کے ایسے ہی الٹے پلٹے تھاٹس مائنڈ میں آوندے رہتے ہیں۔
    ویسے دِس لڑی کا خیال تو مجھے بجو بہن کی لینگوئج سی کر کے دماک میں آیا تھا۔
     
  29. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہائے نی۔ آئی رہ رہی ہوں اسی کنٹری میں وئیر آئی لیو۔
    ویسے اگر یو وانٹ، میں کین گو یو اپنا پتہ نمبر دے دیتی ہوں۔ آپ آ جائیے گا۔ :suno:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وائے نہیں ؟
    یو اپنا ایڈریس دیں ۔ پھر دیکھیں کسی ڈے میں آپ کے پاس پہنچ جاواں گا۔ انشاءاللہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں