1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏13 دسمبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    جی میڈم جی۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    کیا میڈم جی پر غصہ آ رہا ہے۔
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔
    میڈم جی کا جب کوئی شکریہ ادا کرتا ہے تو میڈم جی کو غصہ آجاتا ہے۔
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    اووووو
    لیکن شکریہ پر غصہ کیوں؟؟؟
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    یہ تو میڈم جی ہی بتائیں گی نا۔۔۔۔۔۔
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    کہیں یہ بات پوچھنے پر بھی ان کو غصہ تو نہیں آ جائے گا۔
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    نہیں‌ اب ایسا بھی نہیں ہے،اور میڈم جی میری دوست بھی ہوتی ہیں اور میں اپنی دوست کی برائی تو نہیں‌کر سکتی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    لیکن ابھی تو آپ نے کی۔۔۔۔ اب بات نہ بدلیں۔
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    میں نے تو ایک بات کی تھی بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور اس بات سے تو سانا کو بھی انکار نہیں ہوگا۔۔۔۔۔:computer:
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    یعنی آپ کہنا چاہ رہی ہیں کہ سانا لڑاکو ہیں۔
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    کوئی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔


    میڈم جی دیکھ لیں،،،،،،،،،
    بلال بھائی مجھ معصوم کے کندھے پر بندوق رکھ کر چلا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔:207:
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    یعنی اب آپ میڈم جی کو دہشت گرد ثابت کرنا چاہتی ہیں۔
    خدا کا خوف کریں۔
    میڈم جی دیکھ لیں ہادیہ کو ، کیا کیا بنا رہی ہیں آپ کو۔
    حالانکہ ہماری میڈم اتنی اچھی ہیں۔
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    توبہ توبہ بلال بھائی

    اب اتنی سردی میں آپ نے چائے نہیں پی تو اس کا یہ مطلب تھوڑی ہے کہ آپ یہاں گرما گرمی کردیں۔۔۔۔۔۔۔:201:
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    یعنی آپ کہنا چاہ رہی ہیں‌کہ میڈم کی اچھائی کرنے سے یہاں‌گرما گرمی ہوتی ہے۔ توبہ توبہ توبہ
    میں تو ایسی بات سوچ بھی نہیں‌سکتا۔ اور آپ۔۔۔!!!!:207:
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔

    سانا بلال بھائی آپ کی غیر موجودگی کا پورا فائدہ اٹھا رہے ہیں
    :suno:
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    جی نہیں !
    میں نہیں‌آپ اٹھا رہی ہیں۔ پتا نہیں کیا کیا بنائی جا رہی ہیں انہیں۔
    میں تو ان کی تعریف کر رہا تھا۔
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    اب تو میں۔۔۔۔۔۔

    ایک چپ ہزار چپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :207:
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    آپ جتنا مرضی منع کر لیں ، جو بات سچ ہے میں آپ کے کہنے کے باوجود کہنے سے نہیں رکوں گا۔
    میڈم اچھی ہیں۔
    میڈم اچھی ہیں۔
    میڈم اچھی ہیں۔
    آپ مانیں یا نہ مانیں۔
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    جب فورم پر کوئی نہ ہو تب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hathora:
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    میں‌ہوں نا :cool:
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    ویسے آپ رات اچانک سے کہاں غائب ہوگئے؟
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    بتایا تو ہے ابھی کسی لڑی میں :(
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    ہاں تو اس لڑی میں پہلے پوسٹ کردی تھی،آپ کا جواب پڑھنے سے پہلے۔۔۔۔۔
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    میں‌اگر ایک دم غائب ہوجاؤں تو کسی نے غصہ نہیں ہونا کیونکہ میں‌غائب نہیں‌ہوتا ہماری 32 غائب ہوتی ہے
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    غصہ میں کسی سے بات نہیں کرتی
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    یا تو خاموش یا پھر خوب چیختا ہوں جس پر غصہ آئے
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    غصہ میں تنہا رہتی ہوں
     
  28. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    کبھی کبھی رونا بھی آجاتا ہے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    مجھے غصہ کم کم ہی آتا ہے ، لیکن جب آتا ہے تو بے حساب آتا ہے ۔
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    غصہ آجائے تو بتاتی ہوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں