1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏13 دسمبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    کیا کرنا پڑے گا آپ کو غصہ لانے کے لیے؟
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    اتنی آسان بات بھی نہیں ہے یہ کے میں غصہ میں آجاؤن
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    اور کچھ لوگ تو مشکل کام شوق سے کرتے ہیں۔
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    اچھا کون کرتا ہے یہ کام
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    اب میرا نام کوئی نہ لے :84:
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    غصہ برداشت کرنے کی کوشش کرتا ہوں
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    خاموش ہوجاتی ہوں
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    کوئی نئی بات بتائیں
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    تنہا رہتی ہوں
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    یہ بھی پتہ ہے کچھ اور نیا بتائیں اس لڑی کو تالہ لگنے والا ہے
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    یہ بھی پرانی بات ہو چلی۔۔۔۔۔:box:
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    کھانا نہیں کھاتی ہوں
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    یہ بھی پتہ ہے :suno:
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    اور آپ کا غصہ اتنی آسانی ست جاتا بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھی پہلے سے جانتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
     
  15. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    اب غصہ آئے تو گردن سے دبوچ لیتا ہوں







    غصے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    میں ابھی سچ والے غصے میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :mad:
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    خیر تو ہے آپ کو کیا ہوگیا؟؟؟؟
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    کیا ہونا ہے۔۔۔۔۔

    بس امی کی ڈانٹ کھائی ہے صحیح والی۔۔۔۔۔۔
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    تو پہلے مذاق والی پڑتی تھی؟؟؟؟
     
  20. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    ہاں کہہ سکتے ہیں۔۔۔

    اچھا ۔۔۔ خیر ہے اب امی نہیں ڈانٹیں‌گی تو اور کون ڈانٹے گا۔
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    اپنی حرکتوں سے باز آجاوگی تو نہیں پڑے گی ڈانٹ
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    ارے بھئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اگر چاول زیادہ ہی نرم پک گئے تو اس میں میری غلطی تو نہیں تھی نا،وہ چاول ہی ایسے تھے۔۔۔:(
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    چاول خودسے نرم نہیں پک تے:119: اس آپ ہی کی غلطی ہے:131:
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    ڈانٹنا تو اسما جی کو چاہیے تھا :thnk:
     
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    نہیں میری غلطی نہیں تھی،میں نے تو چاولوں کو دیکھ کر ہی کہا تھا کہ یہ چاول صحیح نہیں پکنے والے۔۔۔۔۔۔

    لیکن بس جی اب تو کھا لی ڈانٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:pagal:
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    اسما کے لئے تھوڑی بنائے تھے،وہ چاول تو ڈیڈی کے دوست کے لئے تھے،اسی لئے تو اتنی پھینٹی لگی مجھے۔۔ :(
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    پھینٹی اوووو کام بہت زیادہ نہیں‌ہوگیا :208:
     
  28. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    کوئی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
    پھینٹی مطلب مار نہیں،وہ ڈانٹ والی پھینٹی ہوتی ہے۔
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    ڈانٹ والی پھینٹی تو کبھی نہیں‌سنی مار والی ہی سنتے آئے ہین
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    ابھی میں نے جو بتایا آپ کو،مجھ سے تو سن لیا نا آج آپ نے۔۔۔۔۔۔:84:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں