1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏13 دسمبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غصے میں ہم سب کا ردعمل مختلف ہوتا ھے ، جیسے میں ایک آدھ جملہ کہہ کے چپ کر جاتی ہوں آپ کیا کرتے ھیں‌غصے کی حالت میں ، ہم سے شئیر کریں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    مجھے غصہ بہت کم آتا ہے مگر جب آجائے تو میں کوشش کرتا ہوں کہ اس جگہ سے کچھ دور چلا جاؤں

    یعنی اگر میں گھر کسی بات پر غصہ ہوں تو باہر چلا جاتا ہوں
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    میرا ماننا یہ ہے کہ غصہ تب آتا ہے جب چیز انسان کے بس میں نہ رہے، یا پھر کوئی logic یا reason نہ رہے۔ اور میں کوشش کرتا ہوں کہ مجھے غصہ نہ ہی آئے۔ لیکن کبھی کبھار آ جائے تو خاموش رہنا بہتر سمجھتا ہوں۔ بعض دفعہ کچھ سنا بھی دیتا ہوں(لیکن ایسا انتائی صورت میں ہی ہوتا ہے اور بہت ہی کم)
     
  4. نایاب
    آف لائن

    نایاب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 دسمبر 2009
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    السلام علیکم
    بہت غصے کی حالت میں مجھ ان پڑھ کی زبان پر انگریجی جاری ہو جاتی ہے ۔
    اور ایسی انگریجی کے اللہ کی پناہ ۔
    پھر اک چاٰے کا کپ پیوں تو حالت سدھرتی ہے ۔
    اسی ڈر سے میں کوشش کرتا ہوں کہ مجھے غصہ نہ ہی آٰے ۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    وعلیکم السلام
    شکر کریں آپ یوکے میں نہیں ورنہ سوچیں یہ غصہ آپ کو کہاں پہنچا دیتا:serious:
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    اسلام عیلکم
    مجھے غصہ بہت آتا ہے لیکن کوشش ہوتی ہے کہ پی جاوں کی بار کی غلطی بھول جاتا ہوں لیکن اگر کوٰی بار بار غصہ دلاے تو پھٹ پڑتا ہوں پھر کھری کھری سنا دیتا ہوں سب اگلی پچھلی
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    غبارہ ھیں‌آپ کیا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    مجھے پولیس والوں پہ بہت غصہ آتا ہے جب کبھی مڈ بھیڑ‌ہوجائے تو میں اس غصے کو بہت انجوائے کرتا ہوں
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    مجھے کبھی کبھی غصہ آجاتا ہے کسی کلائنڈ پر جب وہ کوئی ایسی ویسی بات کر دے تو میں پھر ہنس کر غصہ کو ٹھنڈا کر لیتا ہوں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    مجھے بے تکے سوالات پہ بہت غصہ آتا ھے
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    خوشی آپ ایک اور بات بتانا بھول رہی ہیں شائید۔ جس پر آپ کو غصہ آتا ہے۔ وہ ہے۔






































































    فلسفہ :)
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    میں نے کہا شاید نیچے ------------- لکھا ہو :boxing:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟



    حسن ایسا نہیں ھے اب بچوں ہی کیسا غصہ کرنا
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    مجھے غصہ آگیا تو :113:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    تو آپ آنکھیںبند کر لیتے ھیں یہی ناں
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    بتاؤں پھر کیا ہوتا ہے :angle:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    اندھیرا ہوتا ھے آنکھیں‌بند کرنے سے
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    آپ کو اندھیرے سے ڈر لگتا ہے
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    مجھے غصہ آئے تو سردرد ہونے لگتی ہے۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    یہ ڈر نے والی لڑی نہیں حسن
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    اچھا میں سمجھا :confused:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    آپ کی اس بات پہ اب سب کو غصہ‌آ‌سکتا ھے
     
  23. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    ام کو غصہ آئے تو۔۔۔۔ غصہ کرتی اے۔۔۔۔
    اور جب غصہ اتر جائے تو خود پر غصہ کرتی اے کہ۔۔۔۔ یہ غصہ کیوں آئی؟
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    تو پھر کیا ہو گا :121:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    مجھے جس پہ غصہ آئے اس سے کچھ دیر کوئی بات نہیں کرتی ،سوچنے لگتی ہوں‌کہ‌آخر ہوا کیا سوچ بچار کے بعد یا تو نظر انداز کر دیتی ہوں یا پکی پکی لڑائی
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    میں بھی یہی چاہتا ہوں :hasna:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    اب آپ چپ کریں گے یا میں
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟


    یہ تو آپ کے آفلائن ہونے کے بعد ہی ممکن ہے
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    ویسے بھی میں چپ رہوں تو اس کا مطلب ہوتا ھے میں‌غصے میں ہوں اس لئے بولتی رہتی ہوں
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ھیں‌؟

    اچھی بات ہے بولتے رہنا چاہیے بندہ موٹا نہیں ہوتا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں