1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏1 جولائی 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    شو قین نہین بہت شوقین ۔۔اکژر لوگ تو مجھے سونے والی مشین کہتے ہیں
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    یہ مشین کبھی کبھی جام نہیں ہوتی مسلسل اپنے کام میں ہی لگی رہتی ہے کیا:139:
     
  3. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    جی مسلسل کام میں لگی رہتی ہے جس دن جام ہو گی اس دن کام کرنا چھوڑ دے گی یہ مشین
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    ہر مشین ایک خاص موسم میں کام کرتی ہے
    کیا آپ کو ہر موسم میں آپ کو نیند آ جائے گی:139:
    اگر ایسا ہے تو میری طرف سے [​IMG]
     
  5. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے



    خراج تحسین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:n_great:
     
  6. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل تر ین کا م صبح میں جلدی اٹھنا
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اف آپ کا بھی یہی مسئلہ ہے
     
  8. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مطلب کیا ہے آپ کا
     
  9. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    نیند تو نیند ہے مجھے تو آ جاتی ہے ہر مو سم میں ہی
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    زینب کا بھی سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے کہ کوئی بھی اس کو صبح صبح اٹھنے کا نہ بولے:135:
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل تیرین کا انتظار کرنا
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    میں آپ کے ساتھ ہوں اس کام میں
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    ہاں پر آپ کس کیا انتظار کر رہے ہیں
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    جانے کا کسی کے
    جو بہت مشکل لگ رہا ہے
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اچھا آفس وقت ختم ہونے کی انتظار کر رہے ہیں
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    عورتوں کے ساتہ بازار مین شاپینگ کرنا
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    ہاں شاپنگ تو مشکل کام ہے
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    جی بالکل اب وقت ہو گیا ہے اور 1 گھنٹے کے بعد ملاقات دوبارہ آن لائن ہوں گا
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    ٹھیک ہے اللہ حافظ
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اس کا مطلب ہے کہ آئندہ میں آپ لوگوں کو خدا حافظ کہا کروں
    کیونکہ میں تو واپس آ جاتا ہوں مگر آپ سب غائب ہو جاتے ہیں
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام کچھ لکھنا بھی ہوتا ہے
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    جی مشکل کام مسلسل سارے گھر میں جھاڑوں پھیرنا بھی ہوتا ہے:thnk:
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام چھٹی والے دن فارغ رہنا بھی ہوتا ہے
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    آپ میرے والا کر لیں اور میں آپ کے والا کر لیتا ہوں احمد جی ٹھیک ہے:139:
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    لیکن گھر میں صفائی تو ہوگئی ہے جی
     
  26. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام ھے
     
  27. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کا م ہے کہیں پر جا نا
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام اپنی مرضی کے خلاف کام کرنا
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام چار کام ایک ساتھ کرنا
     
  30. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    میرے لیے مشکل کام دوکام ایک ساتھ کر نا ہے چار کا تو بولیں ہی نہیں میرے سامنے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں