1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏1 جولائی 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    بجلی تو روز کی طرح ہی آدھا دن غائب رہی ،اس لئے جرنیٹر کا سہارا ہے
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مئی کا مہینہ اور گرمی بھی زوروں پر. آپ لوگوں کی ہمت ہے
    آپ لوگ گرمیوں میں کوئٹہ کی طرف یا ٹھنڈے علاقے کی طرف جاتے ہیں کیا
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    ہاں چھٹیوں میں‌تو پروگرام بنتا ہے کہیں نا کہیں جانے کا۔
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    پھر ٹھیک ہے ادی. ورنہ تو مسلسل شدیدگرمی انسان کو ختم کر کے رکھ دیتی ہے
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    ہاں ،ویسے ایسی گرمی کو برداشت کرتے کرتے بڑے ہوئے ہیں ،لیکن بس 32 جان کا عزاب بن جاتی ہے ورنہ تو 24 گھنٹے اے سی نے چلنا تھا
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اچھا اوتا ر ہے مگر آج کا دن تو ختم ہو گیا ہے
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    دن تمام تو نہیں‌ہوا نا۔۔۔رات کے 12 بجے تک لگا رہنے دیتے ہیں :139:
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    سمجھا کریں نا دن تو ختم :135:ابھی رات باقی [​IMG]
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اس میں آپ کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی آُ کو تو پتا ہی ہے باقی بات۔
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام ۔۔۔۔۔۔۔۔[​IMG]
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام 32 کا جانا برداشت کرنا
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام جب آپ نے بہت محنت سے پورا صفحہ ٹائپ کیا ہو اور سیف کرنے سے پہلے 32 چلی جائے تو خاموش رہنا بہت مشکل ہوتا ہے
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی کی غلط بات کو مروت میں‌برداشت کرجانا
     
  14. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    کسی کو کسی چیز سے منع کرنا
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    غلطی تو آپ ہی کی ہے
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اس غلطی کے بعد اب تو دو لفظ بھی لکھ لوں تو سیف کر لیتا ہوں
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    شاباش
    پر میرے ساتھ بھی ایسا ہو تا تھا سچ میں بہت غصہ آتا ہے
     
  18. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    عادت بنا لیں کنٹرول اور ایس کے بٹن کو بار بار دبانے کی
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    جی اب تو اتنی عادت ہو گئی ہے کہ یہاں ٹائپ کرتے وقت بھی کنٹرول ایس دبا دیتا ہوں :212:
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    ہاہاہاہاہاہا
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    میں نے کوئی لطیفہ تو نہیں سنایا
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    میرے خیال سے ایسا سب کے ساتھ ہی ہو چکا ہوگا۔
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    لیکن اب الٹ ایس ہی زیادہ دباتا ہوں
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    ہاہاہاہاہاہا آپ کی بات لطیفہ سے کم ہے کیا
     
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام فورم سے دور رہنا
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام اسما سے فورم پر بات چیت کرنا
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک طویل عرصے تک مستقل مزاج رہنا
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام آج کل اسما سے بات کرنا جو کافی عرصے بعد کل پایہ تکمیل پا گیا.[​IMG]
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    جھوٹ بولنا بہت مشکل کام ہے
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام کسی ادھوری کہانی کو پڑھنا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں