1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏1 جولائی 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام ۔ بور ہونا
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    تو ایسا مشکل کام کرنے کو کون کہتا ہے آپ کو
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    کہتا تو کوئی نہیں ،لیکن جب فورم پر کوئی نہیں‌ہوتا تو بور ہونا لازمی ہے
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    کیوں جی احمد جی چھوڑ کر چلے گئے ابھی تو وہ موجود تھے یہاں
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    میں تو اب آیا ہوں جی یا دوپہر میں تھا
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    دوپہر میں ہی ہادیہ جی پوچھ رہی تھی
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    ابھی تو رات ہوگئی
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    آپ کے اوتار میں سے عفاف کہاں گئی ہے
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    بتایا تو تھا۔۔۔۔۔عفاف کچھ دنوں‌سے بیمار رہنے لگی تھی تو سوچا تھوڑے دنوں کے لئے عفاف کے اوتار کو چھٹی پر بھیج دینا چاہیے۔
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اوو کیا ہوگیا اسے ویسے فرید کو بھی دو دن سے بخار ہو گیا تھا
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اچھا فرید بیمار تھا اس کیسا ہے وہ
    ہادیہ اب عفاف کیسی ہے
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    جاگنے کے بعد سونا اور سونے کے بعد جاگنا بہت مشکل لگتا ہے :(
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    سونا کونسا مشکل کام ہوتا ہے
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    سونا حاصل کرنا واقعی بہت مشکل کام ہے
     
  15. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    سمجھی ہی نہیں " سونا" کونسا سونا
    ---------------------------
    سونا ۔ایک سونا ہو تا ہے جو زیورات میں استعمال میں خواتین استعمال کرتی ہیں
    اور دوسرا سونا جو ہم خواب دیکھتے دیکھتے سو جاتے ہیں
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    پہن نے والا سونے کی بات ہو رہی ہے نا یہاں
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    پہلے تو یہ سوچنا ہوتا ہے کہ کس کرنسی میں قیمت ادا کی جائے پاکستانی یا سعودی یہ بھی مشکل کام ہے
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    جو آپ کو معلوم ہوں اس میں ہی بیاں کر دئیں
     
  19. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    کتنی بار بتایا ہے ایک ہی کام مشکل لگتا ہے صبح صبح اٹھنااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اچھا ہم سمجھ گئے ضرور آپ ابھی اٹھی ہوں گی ہے نا
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مگر ابھی تو پاکستان میں 1 بج گیا ہے
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    ہاں جی بج گئے ہوں گے
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    یہاں تو پہلے ہی بج چکے۔
    اب تو گیارہ بج کر پندرہ منٹ ہوئے ہیں۔
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مشکل کام دسخط سچنا ہو تا ہے
     
  25. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    جی میں زیادہ تر 11۔۔12 بجے ہی جاگتی ہوں ۔۔لیکن آجکل ذرا جلدی اٹھا دیتے ہیں واپڈا والے لاییٹ چلی جاتی ہے 9 بجے پھر جاگنا پر جاتا ہے
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    واہ جی واہ آپ تو کافی جلدی جاگ جاتی ہیں
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    یہ تو مہربانی ہے واپڈا والوں کی کہ 9 بجے لائیٹ جاتی ہے اگر صبح 5 بجے چلی جائی تو کیا کر سکتے ہیں ہم لوگ:thnk:
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    کیا کرتے سمپل دروازہ کھل کر سوجاتے
     
  29. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مجھے نیند بہت پیاری ہے ایک منٹ بھی ملے تو سو جاتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اچھا ہماری طرح آپ بھی سونے کی شوقین ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں