1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از عمر خیام, ‏13 دسمبر 2009۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے کسی کی ناراضگی سے ڈر لگتا ہے،!!!!!
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے اوکھا بولنے والے سے تھوڑا ڈر لگتا ہے
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کبھی کبھی اپنی سوچوں سے ڈر لگتا ہے ۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے تو اس وقت سے ڈر لگ رہا ہے جب سیالکوٹ جیسے واقعات ہر گلی محلے میں ہونے لگیں گے اگر حکومت اور انتظامیہ خواب خرگوش میں رہی
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اللہ تعالی سب پر اپنا فضل کرے اور اللہ کرے ایسا کوئی واقعہ آئندہ کبھی نہ ہو۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اللہ آپ کی زبان مبارک کرے
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    آج کل تو ملک کے حالات سے ڈر لگتا ہے۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے تو دشمنوں سے ڈر لگتا ہے
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اور مجھے دشمنوں سے زیادہ دوستوں سے ڈر لگتا ہے۔
    دوستوں نے کرم وہ کیے ہیں دشمنی کی تمنا نہیں ہے۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کسی سے بچھڑ جانے جدا ہوجانے دور ہو جانے کے احساس سے ہی بہت ڈر لگتا ھے
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کبھی کبھی اپنی ذات سے ڈر لگتا ہے۔
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اپنوں کے بیمار پڑنے سے ڈر لگتا ھے
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اچھے دوستوں کی ناراضگی سے ڈر لگتا ہے۔
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کسی کی امید پر پورا نہ اترنے کا ڈرلگتا ہے
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    انہونی سے ڈر لگتا ہے۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    رسوائی سے ڈرتا ہوں
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ہتھوڑی سے ڈر لگتا ہے۔
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    لگتا ہے کہ آپ کا ہتھوڑی سے کوئی پرانا رشتہ ہے،!!!!
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ارے انکل آپ نے کیسے اندازہ لگایا۔ ویسے آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے اصل میں ہمارا لوہے کا کام ہوتا تھا بہت عرصہ تک یہ کاروبار کیا۔ تو اس میں ہتھوڑی بہت استعمال ہوتی تھی اور اکثر میں ان سے کھیلتا کھیلتا چوٹ لگوا لیتا تھا بچپن میں۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کسی انہونی سے ڈر لگتا ھے
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    یہ تو میں نے بھی لکھا تھا اوپر ۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے تو اس شخص سے ڈر لگتا ہے جو اللہ سے نہیں ڈرتا کہ اس کا کیا بنے گا
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کسی دانا کا قول ہے
    اللہ سے ڈرو اور اللہ کے بعد اس انسان سے ڈرو جو اللہ سے نہیں ڈرتا۔
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے ہارون بھائی سے بھی ڈر لگتا ہے
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    وہ کیوں بھلا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کیونکہ وہ مجھ سے بڑے ہیں میرے بڑوں جیسے ہیں :baby:
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    دوستوں کی ناراضگی سے ڈر لگتا ہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کیوں میرے سر پر سینگ نظر آگئے ہیں کیا :131:
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    نہیں ایسی بات نہیں

    اُس سے نیچے والا پیغام بھی پڑھ لینا تھا
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ضرور لکھا ہو گا

    میں نے اگر پڑھا ہوتا
    تو

    میں کیا لکھتی پھر بھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں