1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از عمر خیام, ‏13 دسمبر 2009۔

  1. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ایک نیا لڑی ام کی طرف سے شروع اے کہ آپ کو کس چیز سے ڈر لگتا اے؟
    جیسے ام کو اللہ کی بعد اس دنیا می بچپن می ابا جی سے ڈر لگا کرتی تھا۔ سکول میں ماسٹر صاب سے بوت ڈر لگتی تھا، اسی ڈر کی وجہ سے ام کو سارا سبق یاد کرنا پڑتی تھا۔
    سانپ سے بوت ڈر لگتا اے۔۔۔۔۔سیلاب کی گندہ پانی سے ڈر لگتا اے۔ کہ یہ گندہ پانی منہ کی راستے پیٹ می چلا جائے تو پیٹ کی بیماری شروع ہونے کی خدشہ اے۔۔اور پھر سیلاب کی پانی می سانپ بی تو بوت سا بہہ کر آتی اے۔۔
    آپ سب لوگ بتائے کہ آپ کے ڈر کیا کیا ہیں؟؟
    آپ کے کیا کیا فوبیاز ہیں؟؟
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے تو آپ سے بھی ڈر لگتا ہے :hasna:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اللہ سے ڈر لگتا ہے۔ یہ تو ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔


    لیکن مجھے آپ کی طرز تحریر (بولی) سے بہت ڈر لگ رہا ہے۔ کوچی آپ نے کوئی جیکٹ ویکٹ تو نہیں‌ پہنا ہوا۔ پھٹ نہ پڑنا میرے بھائی ۔ :(

    :)
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اس لئے تو میں نے بھی کہا تھا مجھے تو آپ سے ہی ڈر لگتا ہے

    باقی اللہ سے تو ڈرنا ہی چاہیے کیونکہ وہ بے نیاز ہے، بےشک
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    واہ حسن مجھے سمجھا رھے تھے خیام جی کو کچھ نہ کہیں‌اور خود ، اسے کہتے ھیں اوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت


    مجھے گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والے لوگوں سے ڈر لگتا ھے
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے دوستوں کے غصے سے بہت ڈر لگتا ہے۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ام تو کسی مولوی کو دیکھ کر ڈرتے ڈرتے پوچتی اے کہ آپ درود والی مولوی اے یا بارود والی مولوی
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    یہ مولوی کیا گولی کانام رکھا ھے ہارون جی:172:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    درود والی مولوی تو مسجد میں اوتی ہے مگر جو یہ بارود والی مولوی اے یہ جیکٹ پیئن کے آتی اے اور ٹھاہ کرکے اپنے آپ کو بارود والا مولوی بنالیتی اے

    سمج آئیبات
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ویسے آپس کی بات ہے مجھے کتے سے بہت ڈر لگتا ہے آپ سمجھیں گے کہ کتے سے کیا ڈرنا بھائی میں کتے سے نہیں ڈرتا مگر


















    اسکے کاٹنے کیبعد جو ناف میں 14 انجیکشن لگتے ہیں وہ میں خود لگاتا رہا ہوں یہ حال پھر وہ ہی جانتا ہے جسکو انجیکشن لگ رہے ہیں :confused:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ام کو تو بہت ساری چیزوں سے ڈر لگتا اے
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے چوھے سے بہت ڈر لگتا ھے :pagal:
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    دم سے پکڑ لیا کریں کچھ نہیں کہتا :baby:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    :119::119::119:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ارے ایک بار پکڑ کر تو دیکھیں :212:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے اپنے غصے سے بہت ڈر لگتا ھے
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    پہلے تو چوہے سے ڈرتی تھیں اب اپنے آپ سے بھی :101:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ڈر تو آپ کی ایسی باتوں سے بھی جاتی ہوں:131:
     
  19. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ام کو بی اپنے غصے سے بوت ڈر لگتی اے۔۔ غصے می ام کو اپنی ہوش کی توازن برقرار نہی رہتی۔۔ ایسا بات بی کہہ دیتی اے کہ جس کو کہنے کی بعد ام کو افسوس ہوتی کہ کیوں کہا۔۔۔۔۔اس واستی ام کی کوشش یہی ہوتا کہ غصے کو پاس پھٹکنے نہ دی جائے۔۔۔۔ غصہ آئے تو بعد می ام کو خود پر غصہ آتی کہ کیوں غصہ کی۔۔۔ ذرا کنٹرول کر لیتی تو کیا بات تھا۔۔۔ صبر اور تحمل سے کام لیتی۔۔۔۔۔ لیکن انسان بشر اے۔۔۔ ایسا غلطی تو خود بخود ہوجاتا۔
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    تو پھر کیا کرتی ہیں :angle:
     
  21. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    خاوند لوگ۔۔اپنا بیوی سے بی ڈرتی اے۔ لیکن مانے گی کوئی نہی۔
    ایک سروے ہوئی۔ اور اس می کہی گیا کہ نوے فیصد خاوند اپنا بیوی سے ڈرتی اے۔۔ اور جو دس فیصد باقی رہ گیا اے، وہ جھوٹ بولتی اے۔
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    امارا تو شادی ای نئیں ہوا ام کیسے ڈرے گا :hasna:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اس کا مطلب تو یہ ہوا آپ شادی سے ڈرتا ھے:serious:
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ام تو شادی سے نئیں ڈرتی :119:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ہاں جی آخر بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    جتنی دیر آپ نے منائی تھی:yes:
     
  27. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے تو ہر کسی سے ہی ڈر لگتا ہے :neu:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے رکشے میں سواری سے بہت ڈر لگتا ہے
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ہاہاہا


    اتنا جھوٹ نہیں‌بولتے ہارون جی کبھی رکشے میں بیٹھے بھی ھیں





    کیونکہ اتنا بڑا رکشہ ابھی بنا نہیں
     
  30. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے تو اس رکشہ سے بھی ڈر لگتا ہے جس پر آپ بیٹھتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں