1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از عمر خیام, ‏13 دسمبر 2009۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    خود نہیں لگائیں اسی لئے تو ڈر لگتا ہے کہ پتا نہیں کیا کیا لکھ دیا ہے لکھنے والے نے۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    پیروں کی زنجیر سے ڈر لگتا ہے
    کچھ اپنی تقدیر سے ڈر لگتا ہے
    جو تجھ کو مجھ جدا کرتی ہے
    ہاتھ کی اس لکیر سے ڈر لگتا ہے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اتنی لمبی تحریر سے ڈرتی ہوں:hasna:
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے تو آپ کا اوتار دیکھ کر ڈر لگ رہا ہے۔
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کیوںاوتار میں ایسا کیا دیکھ لیا آپ نے
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اندھیرا ۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اوتار تھا آئینہ تو نہیں تھا:hasna:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    بلال بھائی چھکا کھا کے سکون آگیا ہے
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    جی اب ہاضمہ کافی بہتر ہو گیا ہے۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    شکر ہے آپ چھکے سے ڈرے نہیں
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    چھکے کی تو خیر ہے بیٹسمین بہت ڈاھڈا ہے۔ اس سے ڈر لگتا ہے۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اوووووووووووووووو میں نے تو آج پڑھا یہ
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اور میں دعا کر رہا تھا کہ یہ آپ کی نظر سے نہ گزرے۔ لیکن آپ بھی وہ والی نظر رکھتی ہیں۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    رمضان ھے اس لئے معاف کیا
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    بہت دریا دل ہیں آپ۔:dilphool:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    وہ والی نظر کون سی ہوتی ہے :nose:
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    میں نے نہیں بتانی کیوں کہ میں ہتھوڑی سے ڈرتا ہوں۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ڈر کے آگے جیت ہے
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    آج کسی کے غصے سے ڈر گیا تھا تھوڑی دیر کیلئے
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کس کے غصے سے ڈر گئے تھے آپ ؟
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    تھا کوئی جو فون سے ڈرتا ہے
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اچھا جی۔ پھر ڈر دور ہوا دونوں‌کا یا نہیں؟
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے تو قبر کے اکیلے پن سے ڈر لگتا ہے
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    میرا تو ڈر دور ہو گیا دوسرے کا پتہ نہیں:soch:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    یعنی آپ جیت گئے ہیں
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کبھی کبھی تنہائی سے ڈر لگتا ہے۔
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    خدا کے خوف سے دوستوں کی ناراضگی سے
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    رب من جاندا یار نوں مناونا اوکھا اے!
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کسی کی محتاجی سے ڈر لگتا ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں