1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نعیم بھائ :222:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تیری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں
    ہزاروں پھول لُٹاتی ہوئی بہار آئے

    چلو تو ستارے نثار ہوں تم پر
    ہنسو تو پھولوں کو بھی پیار آئے تم پر
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ساحل کی ہواؤں سے مچل جائے گا پانی
    لہروں میں اک ادا سے ڈھل جائے گا پانی

    مٹ جاؤں گاخوشی سے آنسوؤں میں نہا کر
    گر ہم کو مٹانے سے بہل جائے گا پانی
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب مری پہچان تھی تو جانتا کوئی نہ تھا
    گم ہوا تو سب مرے گھر کا پتا دینے لگے
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کمال اس نے کیا اور میں نے حد کر دی
    کہ خود بدل گیا اس کی نظر بدلنے تک
     
  6. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    مابدلوت کی شان میں بھی کچھ شعر و شاعری کیا کرو غریب عوام ۔
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیا یہاں آلو لینے آتے ہیں :hathora: :152:
     
  8. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بارے میں صرف یہی کہوں گا
    پھڑیا جائے تیرا ٹبر سارا تیرا ککھ نا رہے
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نا جانے اُس پر اتنا یقین کیوں ہے
    اُس کا خیال اتنا حسین کیوں ہے

    سنا ہے محبت کا درد میٹھا ہوتا ہے
    پھر آنکھوں سے نکلے آنسو نمکین کیوں ہے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب حسن بھائی ۔


    چراغ ذات کو غم نے جلائے رکھا تھا
    سحر سے پہلے کسی نے بجھا دیا مجھ کو

    فنا کا راز کھلا پر نئے حجاب کے ساتھ
    طلب نے مشق مکرر بنا دیا مجھ کو
     
    Sharif نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    میں نے اس سے پوچھا؟
    قیامت کیا ھے پیار کی؟
    اس نے بھی ھنس کہ کہا
    آنسوبھری آنکھیں
    اور عمر بھر انتظار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی محبتوں کی کسک سے ہے زندگی
    نشہ انہی میں ہے جو شرابیں قدیم ہیں
     
  14. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی محبتوں کی کسک سے ہے زندگی
    نشہ انہی میں ہے جو شرابیں قدیم ہیں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس شہر میں کتنےچہرے تھے،سب بھول گئےکچھ یاد نہیں
    اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبا نی یا د ہو ا
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنے تو کسی درد کا احساس نہیں ھے
    دل میں ھیں سبھی درد پرائے نہیں جاتے
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی پسندیدگی کا شکریہ

    سب نے اچھی شیئرنگ کی ہے
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تیری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں
    ہزاروں پھول لُٹاتی ہوئی بہار آئے

    چلو تو ستارے نثار ہوں تم پر
    ہنسو تو پھولوں کو بھی پیار آئے تم پر
     
  19. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    وہم و گماں سے دور دور یقین کی حد کے پا س پاس
    دل کو یہ بھرم ہو گیا کہ ان کو ہم سے پیار ہے
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    منور بھائی اچھا شعر ہے
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    میری محبت کا اس طرح‌ مذاق نا بنانا
    کہ تیری آنکھیں ہی ترس جائیں مجھے دیکھنے کو
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    مجھے معلوم ہے میرا مقدر تم نہیں لیکن
    میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اک بار ملا جاؤ
     
  23. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    سب نے اچھے اوشعار شیئر کئے ہیں
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    پسندیگی کا شکریہ
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    سمایا ہے جب تُو نظروں میں میری
    جدھر دیکھتا ہوں اُدھر تو ہی تو ہے

    (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    واہ بہت خوب مبارز جی
    مگر نامعلوم شاعر نے بھی آپ کے دل کی بات کہہ دی واہ کمال ہو گیا:serious:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    مبارز جی عمدہ
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    ہم نے سوچا تھا بتائیں گے سب دکھ درد اس کو
    اس نے تو اتنا بھی نا پوچھا کہ اُداس کیوں ہو
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    کون کہتا ہے کہ پانی کو ترستے تھے حسین :rda:
    اُن کے ہونٹوں کو ترستا تھا پیاسا پانی​
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    میں تو اس رات سے سویا ہی نہیں محسن
    جس رات اس نے کہا تھا صبح ہوتے ہی مجھے بھول جانا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں